National News

National News National News is a News Media page and is Admin of this page.
(1)

25/09/2024
شہدائے پاکستان چیمپین ٹرافی    2024اختتامی میچ کل بروز اتوار دو بجے          مہمان خصوصی         ملک عاشور خان دورانی
18/05/2024

شہدائے پاکستان چیمپین ٹرافی 2024
اختتامی میچ کل بروز اتوار دو بجے
مہمان خصوصی
ملک عاشور خان دورانی

05/04/2024

شہید ڈی ایس پی گل محمد خان کا شہادت سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو ،اللہ تعالی شہید کی مغفرت فرمائے

02/03/2024

غریب مریضوں کے لیے فری ادویات

21/01/2024

پی ٹی ائی والو ان غداروں کو پہچان لو

جناب فرید اللہ خان کا تعلق بازار آحمد  بنوں سے ہے .وہ ازاد حثیت سے حلقہ NA-39 سے الیکشن لڑ رہاہے۔ جناب فرید اللّٰہ خان س...
28/12/2023

جناب فرید اللہ خان کا تعلق بازار آحمد بنوں سے ہے .وہ ازاد حثیت سے حلقہ NA-39 سے الیکشن لڑ رہاہے۔
جناب فرید اللّٰہ خان سابقہ سیکرٹری و جج مصباح اللہ خان کے فرزند آرجمند ہے- انہوں نے ابتدائی تعلم بنوں سے حاصل کی اور اعلی تعلم کیلئے پشاور یوینورسٹی سے پولیٹکل سائنس ، نیشنل ڈیفنس یوینورسٹی آسلام آباد سے سٹرٹیجک سٹڈز اور آمریکہ کے یوینورسٹی سے پبلک آیڈمنسڑیشن میں ماسٹرز کیے-
سی ایس ایس آمتحان میں صوبہ خیبر پختونخوا میں اول پوزیشن حاصل کی اور قبائلی آضلاع میں پولیٹکل ایجنٹ (موجودہ DC) تعینات ھوئے۔مختلف وفاقی اور صوبائی محکموں میں بحثیت چئیرمین اور سیکرٹری اپنی خدمات سرآنجام دیے اور چئیرمین پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا کی حثیت کے بعد بیورکریسی سے سبکدوش ھوگئے- فرید اللہ خان کے چھوٹے بھائی DIG Police ڈاکٹر سلیمان بھی کسی تعارف کے محتاج نہیں جو کہ حال ہی میں پورے ملک کے اینٹلیجنس بیورو(IB)کے چیف رہ چکے ہے-
فرید اللہ خان کا کہنا ہے کہ جب میں اپنی زندگی پر نظر دوڑاتا ھوں تو میں یہ سمجھتا ھوں کہ بحثیت سرکاری آفیسر عوام کی فلاح و بقاء کے لیے وہ کام نہ کرسکا جو میرے ضمیر کو مکمل طور پرمطمئن کرسکے کیونکہ سرکاری آفیسر ضابطہ و طریقہ کار کا قیدی ھوتا ہے ، اسلئے رشتہ داروں اور ساتھیوں سے مشاورت کے بعد عوام کی حقیقی خدمت کرنے کیلئے ضلع بنوں سے قومی اسمبلی کی نشست پر عام آنتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا-
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں فرسودہ نظام نے عوام کو بدترین مشکلات سے دوچار کیا ہے جس سے انسانی زندگی کافی حد تک متاثر ھوچکی ہے۔آب ان عناصر کا قلع قمع کرنے کیلئے ھم اپنا نظریہ اور منشور انتخابی کمپئن کے دوران اپنے قوم کے سامنے پیش کرینگے کہ کس طرح جدید طرز پر بنوں گل اور ملک پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔
بنوں کے عوام کیلئے یہ نیک شگون ہے کہ مٹی کے ہونہار اور باصلاحیت بیٹے عوامی خدمت کیلئے آنتخابی میدان میں سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے بھرپورعزم کیا کہ زندگی کے آخری سانس تک بنوں گل کے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے جہد مسلسل جاری رکھوں گا۔
جناب فرید اللہ خان جلد عوامی رابطہ مہم شروع کرینگے اور گھر گھر،گلی گلی جاکر امن،ترقی اور خوشحالی کا پیغام پہنچائے گے۔

افغان حکومت کے بقول ان کے  معاشی حالات بہتر ہونے کے بعد افغان باشندوں کا پاکستان میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا ۔لی...
07/10/2023

افغان حکومت کے بقول ان کے معاشی حالات بہتر ہونے کے بعد افغان باشندوں کا پاکستان میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا ۔
لیکن پاکستان کے کچھ سیاست دان اپنا ووٹ بینک گرنے کے خدشات کے پیش نظر انخلاء کو قومیت کا رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔کیونکہ افغانیوں نے جعلی شناختی کارڈز بنا کر انہی سیاست دانوں کے اعلی کار بن چکے ہیں ۔
بحیثیت ایک قوم ہر پاکستانی کو اپنی حکومت کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت ہے ۔

28/06/2023

ڈبلیو ایس ایس بی کی جانب سے عید الاضحٰی اپریشن پلان جاری

شہریوں سے بھرپور تعاون کی اپیل

اور

بنوں گل کو صاف رکھنے میں ڈبلیو ایس ایس بی کا ساتھ دیں۔




Address

Bannu, Khyber Pakhtunkhwa
Bannu
28100

Telephone

+923369727918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National News:

Videos

Share

Category


Other Media Agencies in Bannu

Show All