بنوں خوجڑی زباخیل سے یہ نوجوان
گزشتہ 4 دنوں سے لاپتہ ہیں نام پپ علی ولد تاکئ ماما اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو اس نمبر پر رابط کریں ۔راپطہ=03369877287
ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے
نگران منسٹر کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر لگاے گئے الزامات بے بنیاد ہے.
#JusticeForKPInterns
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates #KPinfo #KhyberPakhtunkhwa
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa #KP360
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کے مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ ریحان اظہر ہیں، جنہوں نے باکسنگ کی دنیا میں پاکستان اور اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" ہر ہفتے کی شام 7 بجے، صرف #KP360 پر
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
#aisahaikhyberpakhtunkhwa
د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔
د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی
#FreeAataKP
قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری
#FreeAataKP
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
#RamzanPackageKP
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں،
جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام #AisaHayKhyberPakhtunkhwa
ہر ہفتے کی شام 7 بجے
نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!
#KP360Updates
مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
23 مارچ 1940 ایک تاریخی دن ہے۔ قرارداد پاکستان، جسے قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے، 23 مارچ کو مولوی فضل الحق نے قرارداد پاکستان پیش کی۔ جس میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ آخرکار مسلم رہنماؤں کی مسلسل کوششوں سے پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔
#KP360Updates #23March
23 مارچ 1940 کو منٹو پارک لاہور میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیرصدارت مسلم لیگ کے تاریخی سالانہ اجلاس میں مسلمانوں کے جداگانہ تشخص کو برقرار رکھنے کے لئےمولوی فضل الحق نے قرار داد پیش کی، قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں نے ایک آزاد خود مختار مملکت کے قیام کا مطالبہ کیا ۔
#23rdMarch
#PakistanDay
#PakistanZindabad
حکومت خیبر پختونخوا ماہ صیام میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔
#RamzanPackageKP
تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
اللہ تعالی اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین۔
#Ramadan2023
راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،او د مشکوکو کسانو په ډاګه کولو کښې د سکیورٹی ادارو ملاتړ اوکو اود مشکوکو کسانو اطلاع په دی نمبر ورکولو سرہ دامن پرمختګ کښې خپل کردار ادا کړو
تیلیفون : 1125
واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325
راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،او د مشکوکو کسانو په ډاګه کولو کښې د سکیورٹی ادارو ملاتړ اوکو اود مشکوکو کسانو اطلاع په دی نمبر ورکولو سرہ دامن پرمختګ کښې خپل کردار ادا کړو
تیلیفون : 1125
واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325
بنوں۔ ضلع بنوں میں زلزلے کے جھٹکے
بنوں۔9بجکر50منٹ پر زلزلے کے جھٹکے30سیکنڈ محسوس کٸے گٸے