Bannu New News

Bannu New News اپکا اپنا نیوز چینل فالو کریں تاکہ تمام خبریں آپ تک پہنچ
(3)

06/02/2024

سید جفعر شاہ پر علاقہ دود شاہ کے مشرران پر پگڑی رکھ دی

06/02/2024

ملک موویز خان کو مولانا صاحب نے خواب کیا کہہ تھا

06/02/2024

بکا خیل قوم نے پیر کمال شاہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا

06/02/2024

پیر کمال شاہ نے بکاخیل میں جیت کے جنھڈے گڑھ دیےہیں

06/02/2024

پیر واجد علی شاہ نے محالفین کو للکارا

06/02/2024

شیر میدان میں آگیا جمعیت تو وڑ گیا

06/02/2024

پیر پسے بد ماوایہ گونگے بہ شے قسم دے۔
دہ دے پہ خوا کہ کینہ نو سڑے بہ شے قسم دے❤

06/02/2024

بنوں پاور شو
اواز لقمان خیالی

آپ کے خیال سے جیت جمعت علماء اسلام کی ہوگییا قیدی 804کی ہوگئی
06/02/2024

آپ کے خیال سے جیت جمعت علماء اسلام کی ہوگی
یا قیدی 804کی ہوگئی

بنوں سٹی کے عوام کو بے وقوف بنایا جارہاہے ۔کبھی گیس کے لیے کُداٸی کی جاتی ہے کبھی بجلی کے کھمبے لگاۓ جاتے ہے۔ اگر دورانی...
06/02/2024

بنوں سٹی کے عوام کو بے وقوف بنایا جارہاہے ۔کبھی گیس کے لیے کُداٸی کی جاتی ہے کبھی بجلی کے کھمبے لگاۓ جاتے ہے۔ اگر دورانی کو عوام کی اتنی فکر تھی تو جب اسمبلی میں تھے تب یہ کام کیوں نہیں کرواۓ یہ سب سیاسی ڈراموں کے سوا کچھ نہیں صرف اور صرف ووٹ کے لیے ڈرامے ہو رہے ہے۔کتاب کو ووٹ دینا زاٸع کرنے کے مترادف ہے کیونکہ انکے لیڈر کی یہ خاسیت ہے کہ وہ کرائے پر ہمیشہ دستیاب رہتا ہے۔امریکيوں کی غلامی ختم کرنے کے لیے صرف اور صرف عمران خان کے منتخب کردہ شخصيت کو ووٹ دے۔

05/02/2024

پیر کمال شاہ کا پارا ہائی محالفین کو چیلنج
آپنا ٹھکانہ کہیں اور تلاش کریں

05/02/2024

#پی ٹی ائی 💓 نے بنوں پر قبضہ کرلیا
پی ٹی آئی کے پرانے خاندانوں نے پی ٹی آئی کا پرچم
بلندی پر پہنچا دیا

05/02/2024

انشاءاللّه
کچھ دنوں کے بعد پیر راج ہوگا✌️🔥💯🇧🇫سارے بولو انشااللہ

"پختون خواہ کی قابلِ فخر بیٹی اور کچھ بدنام کرنے والا ٹک ٹاکرز!!!ڈاکٹر سویرا پرکاش پختون خواہ کے ضلع بونیر ڈگر کے مشہور ...
05/02/2024

"پختون خواہ کی قابلِ فخر بیٹی اور کچھ بدنام کرنے والا ٹک ٹاکرز!!!

ڈاکٹر سویرا پرکاش پختون خواہ کے ضلع بونیر ڈگر کے مشہور مسیحا پرکاش کی بیٹی ہے،ڈاکٹر پرکاش بونیر ڈگر میں اپنی کلینک میں غریب اور بالخصوص دینی مدارس کے طلبہ کا علاج فری کرتے ہیں۔

ڈاکٹر پرکاش مسلمان نہیں ہیں مگر ہزاروں مسلمان قصابوں سے لاکھ درجے بہتر ہے، ان کی بیٹی ایک ٹیٹھ پختون معاشرے میں اس وقت صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لیے کھڑی ہوئی ہے،

سویرا پرکاش نہ صرف پاکستان بلکہ پختون خواہ کا ایک اجلا چہرہ ہے،سویرا پرکاش پر اس وقت عالمی دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہے،

سویرا سے دنیا میں پختون معاشرے کا ایک سوفٹ امیج جارہا ہے۔۔

لیکن انتہائی دکھ اور درد کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے پختون سماج میں موجود کچھ ٹک ٹاکر سویرا پرکاش کا مذاق اڑا رہے ہیں،

05/02/2024

ملک فرزند علی نے اپنے مخالفین کو ایک بار پھر ہارنے کی دھمکی دے دی
محالفین نے خدمات نہیں ہم پر مسلط ہوے ہیں
اب میدان میں کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے

05/02/2024

سٹی اعوم نے ملک فرزند علی کے حق میں ووٹ استمعال کرنے کااٹل فیصلہ کرلیا

05/02/2024

بنوں کپتان کا۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی کے 101 ملک شاہ محمد خان وزیر کا پرانا مال منڈی پر منعقد جلسے سے خطاب۔۔
"

05/02/2024

مندیو جلسہ میں موبائل گم ہوگیا ہے

05/02/2024

ملک شاہ محمد خان کی روانگی جلسہ گاہ کی طرف

05/02/2024

ملک ماویز خان نے شیر افضل کو پیغام جاری کردیا
کچھ اہم انکشافات بھی کیے

پاکستان کا ہر ایک بچہ مظلوم کشم ی ریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے
05/02/2024

پاکستان کا ہر ایک بچہ مظلوم کشم ی ریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے

ایمرجنسی نمبرز جاری کردیےکسی بھی قسم کے ایمرجنسی صورت میں ملک فرزند علی خان کے ایمرجنسی نمبر پر فورا رابطہ کریں
05/02/2024

ایمرجنسی نمبرز جاری کردیے
کسی بھی قسم کے ایمرجنسی صورت میں ملک
فرزند علی خان کے ایمرجنسی نمبر پر فورا رابطہ کریں

آپ کا انتخاب کس کا  اپ ووٹ کس کے حق میں استمعال کریں گے کیوں نہ! 8 فروری کے عام انتخابات سے پہلے فیس بک پر ایک عوامی سرو...
05/02/2024

آپ کا انتخاب کس کا اپ ووٹ کس کے حق میں استمعال کریں گے
کیوں نہ! 8 فروری کے عام انتخابات سے پہلے فیس بک پر ایک عوامی سروے کی جائے...
اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیجیے گا۔
اللہ تعالیٰ ہماری رہنمائی فرمائیں آمین

05/02/2024

حقانی نے محالفین کو دوٹک جواب دے دیا
شیر اعظم وزیر کو کھلا چیلنج دے کر سر فخر سے بلند کیا

04/02/2024

خان صاحب کہاں ہے ،!

04/02/2024

#کل5فروی
بنوں گل کے غیرت مند اور باشعور عوام کل اس جلسے میں شرکت کر کہ یہ ثابت کریں گے کہ انہیں امن، انصاف ، عمران خان اور وطن سے محبت ہیں، اور کسی صورت بھی اسکو چور ڈاکو، لٹیروں کو اس ملک پر قابض نہیں ہونے دینگے۔
#نوٹ: اس جلسے میں پی ٹی آئی کے اصل امیدوار کا بھی اپکو لوگوں کو پتہ چل جائے گا، کچھ نام نہاد پی ٹی آئی امیدوار جو صرف ووٹ لینے کے لیے عمران خان کا نام استعمال کر رہے ہیں وہ اپکو کل کے جلسے میں نظر بھی نہیں ائیں گے۔
PK-101 + NA-39 ( 🛏+🕊)

04/02/2024

جینے ٹیوب ویل ،سکول عمارت 🏢 شاہ محمد نے بھیجے ہیں اپنے دور اقتدار میں اتنے اتنی کرپشن کسی اور نے نہیں کی ہوگی اج ا جائیں اور قوم کو اپنے کرپشن کا حساب دیں کہ کون کتنے پانی میں ہے

04/02/2024

شیر افضل خان کی قیادت میں انشاء اللہ کل بنوں میں جلسہ نہیں ریفرنڈم کروایا جائگا ۔۔

17/01/2022

صدر میاں سلمان شاہ کی نگرانی میں جی پی جی سی بنوں سے طلبہ کی حکومتی پحتون سٹوڈنٹس فیڈریشن
صوبائی سنئر نائب صدر عبداصمد خان
ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف منڈان
جی پی جی سی صدر میاں سلمان شاہ
جنرل سیکرٹری لقمان منددیو
شعیب ملنگ،زیباللہ بنگش،فیضان منڈان،نائب صدر عابد سورانی،مدثرخان

16/01/2022

پی۔ٹی۔آئی بنوں کے نظریاتی کارکنانِ کی جو میٹنگ منعقد ہوا اس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ بروز اتوار بوقت 11 بجے دن بمقام ملاد پارک بنوں پورے بنوں کے ورکرز کی ایک گرینڈ میٹینگ بلا کر تمام ورکرز سے تجاویز مانگے جائے اور ایندہ کے لئے ایک متفقہ لائحہ عمل تیار کر کے اس پر اگے بات کی جائی اور ورکرز کی اواز کو اعلیٰ قیادت تک پہنچایا جائے
اسلئے بنوں کے تمام نظریاتی ورکرز سے اپیل کی جاتی ہے کہ مقررہ وقت اور تاریح پر مقررہ جگہ پر پہنچ جائے اور میٹنگ میں شرکت کریں
منجانب ال ورکرز

Address

Bannu City
28100

Telephone

+923469504136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu New News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bannu City

Show All