Bannugul Ghost Eye

Bannugul Ghost Eye Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannugul Ghost Eye, Digital creator, Bannu.

🚨🚨🚨اس خاتون کا گزشہ روز ہم سےرابطہ ہواانکا کہنا ہے کہ میں چار یا پانچ سال کی تھی جب اغواء ہوئی تھی۔۔مجھے میرے ماں باپ کے...
31/08/2025

🚨🚨🚨اس خاتون کا گزشہ روز ہم سےرابطہ ہوا
انکا کہنا ہے کہ میں چار یا پانچ سال کی تھی جب اغواء ہوئی تھی۔
۔
مجھے میرے ماں باپ کے نام یاد نہیں ہیں۔
میں شاید ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھی(اگر بہن بھائی تھے بھی تو مجھے یاد نہیں)۔ مجھے میرا نام بھی نہیں معلوم بس اتنا یاد ہے مجھے گھر میں بےبی کہتے تھے۔
گھر میں اردو بولتے تھے۔
۔
اور اتنا سنتی تھی کہ جہاں ہمارا گھر تھا وہ شہر راولپنڈی تھا (ہوسکتا ہے کوئی اور شہر ہو)۔
گھر کے قریب مین روڈ پر گاڑیوں کا پل تھا اور آرمی کی چھاونی تھی قریب میں مسجد تھی اس محلے میں ہمارا گھر تھا۔
۔
میری والدہ جب کپڑے دھوتی تھی تو والد کا یونیفارم دھوتی سکھاتی تھی شاید میرے والد فوج میں تھے۔
رمضان کے مہنے میں سحری کے وقت امی نے دودھ لینے بھیجا،میں ہوٹل کے پاس پہنچی تو ایک شخص مجھے کمبل میں لپیٹ کر لےگیا۔
۔
مجھے سندھ لے آیا۔جب اپنے گھر لے گیا تو اس کو اسکے والدین نے یہ کہتے ہوئے گھر سے نکالا تھا کہ تم ابھی جیل سے چھوٹ کر آئے تو اور اب کسی کی اتنی چھوٹی بچی اٹھاکر لائے ہو؟
۔
وہ مجھے لایا ایک کرائے کا گھر لیا خود ہوٹل میں کام کرنے جاتا اور مجھے گھر میں تالا کرکے بند کرتا۔
میں جب تنھا ہوتی تھی باپر بچوں کے کھیلنے کی آواز سنتی تو بہت دل کرتا کہ انکے ساتھ کھیلوں میں اوپر سے انکو دیکھتی تھی۔اس دوران ایک عورت نے دیکھا تو اس نے پوچھا تم کون ہو جو اکیلی ہو اس گھر میں؟ میں نے اسکو سارا بتایا تو وہ مجھے ایک دن اس شخص کے ہوٹل جانے کے بعد آکر وہاں سے نکال کر لے گئی۔ پھر میں ہاتھ در ہاتھ حیدرآباد پہنچی کسی نے پالا بڑا کیا شادی ہوئی۔اب تو میں 65 سال سے بھی زیادہ کی ہوئی ہونگیں لیکن میرا ارمان ہے کہ اپنے رشتےداروں کو یا اگر کوئی بہن بھائی ہو انکو دیکھ سکوں۔
۔
آپ پاکستان کے کسی بھی کونے سے یہ پوسٹ پڑھ رہے ہوں،اگر اپنے بزرگوں سے اس سے ملتا جلتا واقعہ اپنے خاندان یا کسی جاننے والے کے خاندان میں سنا ہوں تو اس ماں جی کی فوٹو ان تک پہنچائیں اگر انکے عزیز و اقارب ہوں تو ڈی این اے کرکے تصدیق کریں گے۔
اگر آپ اس اماں کو اپنوں سے ملانے کا سبب بنیں تو دنیا اور آخرت کی کامیابی آپ کے لئے ان شاءاللہ یقینی ہوگی۔
۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

+923162529829

31 aug 2025

🚨🚨🚨میری ایک 30 سالہ مریضہ جسکا تعلق لکی مروت سے  کل میری او پی ڈی تشریف لائی اسکو 1سال سے کھانسی اور سانس کی تکلیف تھی ج...
30/08/2025

🚨🚨🚨میری ایک 30 سالہ مریضہ جسکا تعلق لکی مروت سے کل میری او پی ڈی تشریف لائی
اسکو 1سال سے کھانسی اور سانس کی تکلیف تھی
جب ایکس رے کئے تو معلوم ہوا کہ اسکے پهیپهڑے خشک ہو چکے ہے
سوال کرنے پر معلوم ہوا کہ اسکے گھر میں کبوتر اور طو طے 5سال سے موجود ہیں ۔
اسکی بیماری خطرناک شکل اختیار کر چکی تھی اور و ہ بہت دیر سے میرے پاس آئ تھی اور اسکے پهیپهڑ وں کو بچانا اب ممکن نہ تھا
لہٰذا جب بھی کسی شخص کو کھانسی اور سانس کی تکلیف ہو اور انکے گھر میں یہ پرندے موجود ہو تو و ہ وقت پر اپنے چیسٹ کے ڈاکٹر سے رجو ع کریں
ڈاکٹر قیصر اقبال اسسیسٹنٹ پروفیسر پلمونو لو جی بنو ں میڈیکل کالج.....

سوات میں مدرسے کے معصوم بچے کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان باپ بیٹے محمد عمر اور احسان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ # # # #ڈ...
28/07/2025

سوات میں مدرسے کے معصوم بچے کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان باپ بیٹے محمد عمر اور احسان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
# # # #ڈی پی او سوات

28/06/2025

15/06/2025
14/06/2025
14/06/2025
Old is gold ゚viralシ    ゚viralシ
31/12/2024

Old is gold

゚viralシ
゚viralシ

28/12/2024


ہوائی فائرنگ کرنے والے علاقوں میں گھر گھر اسحلہ اٹھانے کے لئے آپریشن کا امکان ،
زرائع
روزانہ کی بنیاد پر بنوں میں ہوائی فائرنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا......copyed

"ہر کامل چیز کے پیچھے افراتفری ہوتی ہے جسے دیکھا نہیں جا سکتا💥💥💥💥 ゚viralシ
09/12/2024

"ہر کامل چیز کے پیچھے افراتفری ہوتی ہے جسے دیکھا نہیں جا سکتا💥💥💥💥

゚viralシ

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان ب...
22/10/2024

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔

بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں

ہم قیامت کے دن اپنے رب سے شکایت کریں گے کہ اشرف المخلوقات نے ہمیں زندہ جلایا تھا۔ انسانوں تم اپنے رب کو کیا جواب دوگے..😭...
25/09/2024

ہم قیامت کے دن اپنے رب سے شکایت کریں گے
کہ اشرف المخلوقات نے ہمیں زندہ جلایا تھا۔
انسانوں تم اپنے رب کو کیا جواب دوگے..😭😭😭😭

Address

Bannu

Telephone

+923339049590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannugul Ghost Eye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannugul Ghost Eye:

Share