کل بنوں میں ہونے والے دلخراش واقعہ
پی کے 101 ایم پی اے ملک عدنان وزیر کا ولولہ انگیز خطاب
تبلیغی اجتماع کے اختتام پر لوگوں کا منظر
رائیونڈ اجتماع آج سے شروع ہونے والی ہے
لکیمروت تبلیغی اجتماع میں چور چوری پکڑنے کا منظر عام ویڈیو
شب جمعہ کے خوبصورت ترین مناظر
سفید ا للّٰہ خان کی نمازہ جنازہ اپنے آبائی گاؤں سوکڑی جبار منداتی کوٹکہ اعوان چوک میں ادا کی گئی
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کا بنوں کے عوام کے لیے خصوصی پیغام
تحصیل ڈومیل انصاف پمپ بڑے کڈھے میں ایک خطرناک حادثہ ایک جابحق دو زخمی پشاور ائیرپورٹ سے آنے والی ایک مسافر جو اپنے گھر جا رہا تھآ راستے میں ایک بڑے کڈھے میں موٹر کار گیر گیا ۔
بنوں
ڈومیل سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص جانبحق اور باقی سوار زخمی ہوئے ہیں جن کو خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے گاڑی کا نمبر PK 349 اسلام آباد کا نمبر ہے رشتہ دار ہسپتال پہنچ جائیں