Bannu Fresh News

  • Home
  • Bannu Fresh News

Bannu Fresh News ہر قسم کوریج کیلئے ہم سے رابطے کریں۔

13/01/2025

فل برائلر کڑائی کے ساتھ 1150 روپے میں ملے گا۔راضاءاللہ شاہ کیفے ریلوے روڈ بنوں

10/01/2025

علاقہ مندیو میں لنڈیڈاک ویال کے کنارے شاکر جنرل میں خوردنوش کے ہر چیز پر زبردست آفر لگ گیا مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں

10/01/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جو پیسے شروع ہیں یہ کونسے خواتین کے پیسے ہیں تفصیلی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں رپورٹ سینئر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نعمت اللہ خان ۔

اکبر علی خان سکنہ میر باز بارک زئی وفات ہو چکا ہے جسکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بتاریخ 4/1/2025.. 11 بجے اپنے آبائی قبرست...
03/01/2025

اکبر علی خان سکنہ میر باز بارک زئی وفات ہو چکا ہے جسکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بتاریخ 4/1/2025.. 11 بجے اپنے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی ثواب کی نیت سے جنازہ میں شرکت کرے۔۔ ۔

(بنوں عوام کے لئے خوشخبری)ریڈیالوجسٹ اینڈ الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر اکرام اللہ وزیر بالمقابل DHQ ہسپتال الشفاء میڈیکل این...
03/01/2025

(بنوں عوام کے لئے خوشخبری)

ریڈیالوجسٹ اینڈ الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر اکرام اللہ وزیر بالمقابل DHQ ہسپتال الشفاء میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر ہمارے ہاں ہر قسم الٹراساؤنڈ ایکسرے مناسب فیس پر کیے جاتے ہیں نیز غریبوں ،مسکینوں،بیواوں اور ناداروں کیساتھ خصوصی رعایت ہوگی رابطہ نمبر 034116161341) Ultrasound abdomen&pelvis
2) obstitrical ultrasound
Boiphysical profile
Anomaly scan
3) Upper &lower limbs Doppler
4) carotid arteries Doppler
5) umbilical arteries Doppler
6) ultrasound small parts
Sc***um
Orbit/eye
Neck/Thyroid
Breast
Skull (paediatric)
Musculoskeletal/joints
Superficial swelling (like lipoma, Sebecious cyst, epidermal inclusion cyst, collection/abscess.

ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالحمید خان نے ضلع بنوں میں ساتویں زراعت شماری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر...
02/01/2025

ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالحمید خان نے ضلع بنوں میں ساتویں زراعت شماری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آمین اللہ اور بیورو آف سٹیٹیسٹک کے متعلقہ حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔
افتتاح کے دوران ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ زراعت شماری کی صحیح اعداد و شمار مکمل کرنے سے حکومت کو مستقبل کی منصوبہ بندی میں مدد ملے گی۔ اسلئے تمام تعینات شمار کنندہ زراعت شماری کے مطلوبہ اہداف کی تکمیل کیلئے محنت و لگن سے کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ زراعت شماری کی تکمیل سے مستقبل کی ترقیاتی منصوبوں بارے حکمت عملی وضع کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے محکمہ بیورو آف سٹیٹیسٹک کو اپنی ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔ آخر میں زراعت شماری کی پر امن تکمیل کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

02/01/2025

بنوں سٹی میں ایک غریب مزدور کے معصوم بچی کو اے پازیٹو خون کی ضرورت ہے انسانیت کے خاطر خون عطیہ کرنے کےلئے رابطہ کریں 03499433701

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان نے بنوں سنٹرل جیل کا دورہِ کیا۔اس موقع پر ان کے ہم...
01/01/2025

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان نے بنوں سنٹرل جیل کا دورہِ کیا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالحمید خان اور ایکسیئن پبلک ہیلتھ فضل احمد بھی موجود تھے۔

صوبائی وزیر نے جیل کے مختلف بیرکوں، پھانسی گھاٹ، لنگر خانے اور ہسپتال کا دورہِ کیا اور وہاں فراہم کئے جانے والے کھانے کے معیار کو بھی جانچا۔

انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

صوبائی وزیر نے جیل میں قیدیوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید برآں انہوں نے ایکسیئن پبلک ہیلتھ بنوں فضل احمد کو ہدایت کی کہ بنوں سنٹرل جیل میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

صوبائی وزیر کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بنوں سنٹرل جیل متعصم باللہ نے بریفنگ دی,

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت قیدیوں اور جیلوں کی مشکلات کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو آئین و قانون کے تحت تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی اور اس معاملے میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

18/12/2024

ایک بے بس بہن کی فریاد تین دن سے میں اپنے بھاںٔی کے لںٔے بلڈ منگ رہا ہو لیکن نہیں مل رہا ہے میں نے خود بھاںٔی کے لںٔے بلڈ ڈونیٹ کیا مزید تین پونٹ اے نیگیٹیو بلڈ کی سخت ضرورت ہے بنوں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں
Contact number
03329665718

14/12/2024
اسیسٹنٹ پروفیسر نیرو سرجن ڈاکٹر سہیل امیر خان بلمقابل DHQ ہسپتال پروفیسر میڈیکل سنٹر میں بروز ہفتہ کے دن سہ پہر   اور بر...
14/12/2024

اسیسٹنٹ پروفیسر نیرو سرجن ڈاکٹر سہیل امیر خان بلمقابل DHQ ہسپتال پروفیسر میڈیکل سنٹر میں بروز ہفتہ کے دن سہ پہر اور بروز اتوار کے دن صبح 8 بجے سے لیکر شام تک مریضوں کا چیک اپ کریگا نیز غریبوں ،مسکینوں اور یتیموں کے ساتھ خصوصی رعایت ہوگی مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر 03339741330

Address


Telephone

+923339734967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Fresh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share