بند سڑکوں کی وجہ سے بنوں عوام کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،
02/11/2025
125 موٹرسائیکل جیتنے والا خوش نصیب
31/10/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی وزراء (Ministers) کے نام:
1. مینا خان آفریدی
2. ارشد ایوب خان
3. امجد علی
4. 4. آفتاب عالم خان
5. فضل شکور خان
6. خلیق الرحمٰن
7. ریاض خان
8. سید فخر جہاں
9. عاقب اللہ خان
10. فیصل خان
مشیران (Advisors):
11. مزمل اسلم
12. تاج محمد
معاون خصوصی(SACM):
13. شفیع جان🥀🥀🥀
29/10/2025
نا چے سوڑو تا سیمرہ وخت پوتے دا، ؟؟؟
29/10/2025
خاتون بینک سے رقم نکال کر گاڑی میں گھر جارہی تھی جس دوران دونوں چور بینک سے خاتون کی گاڑی کا پیچھا کرتے رہے: اماراتی حکام ،
تفصیلات کے مطابق فجیرہ میں ایک خاتون بینک سے ایک لاکھ 95 ہزار درہم نکال کر گاڑی میں گھر جا رہی تھی کہ راستے میں دو ملزمان نے ان سے کہا کہ اپ کا ٹائر پنکچر ہو چکا ہے خاتون جب گاڑی سے نیچے اتری تو دونوں ڈاکو اسے چکمہ دیکھا پیسے لے اڑے لیکن شاباش ہو اماراتی ہو پولیس کو کہ انہوں نے تین گھنٹے کے اندر اندر دونوں ڈاکوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا تفصیلات کے مطابق دونوں کا تعلق پاکستان سے ہے افسوس
29/10/2025
اجتماع رائیونڈ مرکز لاہور
خلقہ ضلع بنوں والے پنڈال میں اپنی جگہ بانس
نمبر راستے نوٹ فرمالیں تاکہ پھر اجتماع میں دشواری مشکلات نہ ہو۔
27/10/2025
سعودی عرب کے آزاد ویزے کے لئے رابطہ کریں،
مولانا اسماعیل،صرف واٹس ایپ 03451121263
27/10/2025
سیل سیل اعلی کوالٹی کمبل صرف 2000 ماہانہ پر
26/10/2025
*تلاش درکار گمشدہ شخص*
*نام :فاروق نواز خان*
*ولدیت : بہادرنواز خان*
*عمری :47 سال*
*لباس : سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئ ہے*
*دماغی توازن ٹھیک نہیں*
مذکورہ بالا شخص جو کہ بمقام داود چالی نذد رحمانیہ مسجد لانڈھی قائدآباد ملیر کراچی گھر کے باہر سے لاپتہ ہوا ہے۔جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے جو کوئی اس شخص کے بارے میں کچھ معلومات رکھتا ہے تو تھانہ قائدآباد یا دئے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں۔
*وارث : بیٹا حسنین*
0340-1942211
*تاریخ و وقت لاپتہ*
*Dated : 19-10-2025*
*Time : 02:00 PM*
*ڈیوٹی آفیسر تھانہ قائدآباد*
*ASI UMAR DURRANI*
*03194580247*
25/10/2025
چکڈاڈان بنوں میں فائرنگ سے محمد وسیم ولد محمد اسماعیل سکنہ نارے پل
جاں بحق
24/10/2025
لکی مروت: خوشی کا گھر ماتم میں بدل گیا۔
سراۓ نورنگ کے علاقے نصرخیل نالی چک میں نامعلوم افراد نے ایف سی اہلکار رفیع اللہ کے گھر پر حملہ کر کے انہیں شہید کر دیا۔
شہید اہلکار چھٹی پر آیا تھا اور اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھا۔
پولیس ذرائع
Be the first to know and let us send you an email when Bannu Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.