Anwar Mezbaan Bannu

Anwar Mezbaan Bannu اچانک موت اجائے تو معاف کر دینا ۔

17/01/2025
16/01/2025

چائنہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواھشمند خضرات
ہم سے رابطہ کرے / یاسر کمال صاحب 03313304444
مکمل تفصیلات ویڈیو میں دیکھے ۔

15/01/2025

پرائیویٹ سکولوں میں بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ملاحظہ فرمائیں

13/01/2025

ماشاءاللہ بنوں گل کا ایک اور پھول پہلے نمبر پر آگیا

13/01/2025

بنوں گرینڈ جرگہ

12/01/2025

پی ٹی آئی میں کیا ہو رہا ہے ۔۔۔ ورکر بول پڑا ۔ شیر افضل مروت فرنٹ لائن پر کھلنے والا کھلاڑی ہیں

12/01/2025

صمد لالا کے حوالے سے کل بنوں میں گرینڈ جرگہ ہوگا

11/01/2025

عمران خان کی بہنیں سمیع وزیر کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

کرکٹ سلیکشن ٹیم سے درخوست ہے خوشدل شاہ کو بھی چمپئنز ٹرافی سکواڈ میں شامل کر لینا چاہیے ۔ویسے خوشدل شاہ عرفان نیازی اور ...
10/01/2025

کرکٹ سلیکشن ٹیم سے درخوست ہے
خوشدل شاہ کو بھی چمپئنز ٹرافی سکواڈ میں شامل کر لینا چاہیے ۔
ویسے خوشدل شاہ عرفان نیازی اور طیب طاہر سے بہت بہترین آپشن ہیں،،
اگر صائم ایوب فٹ نہ ہو سکے تو آغا سلمان کیساتھ پانچویں باؤلر کی ضرورت بھی ہو گی ،،،
اگر شاداب خان بغیر کسی ڈومیسٹک یا لیگ پرفارمینس کے ٹیم میں واپسی کے دعویدار ہو سکتے ہیں تو خوشدل شاہ کیوں نہیں۔۔۔
سارے دوستوں سے گزارش ہے کہ خوشدل شاہ کو سپورٹ کرے
شکریہ ۔۔۔۔

PCB Pakistan cricket board

09/01/2025

سمیع وزیر 😭

09/01/2025

حاجی صمد خان عدالتِ کے موقع پر انور میزبان سے گفتگو

ملګرو گیلامن مورجانه ډیرا ناروعه دا اوتاسو ټول ملګری دعا ورته وکې چې الله روع صحت ویر کو 😭
08/01/2025

ملګرو گیلامن مورجانه ډیرا ناروعه دا اوتاسو ټول ملګری دعا ورته وکې چې الله روع صحت ویر کو 😭

بے غیرت انسان ہمیشہ کردار سے پہچانہ جاتا ہے کسی کے ماتھے پر بے غیرت نہیں لکھا ہوتا ۔۔ان حرکتوں کی وجہ سے تمام مسافروں کے...
07/01/2025

بے غیرت انسان ہمیشہ کردار سے پہچانہ جاتا ہے
کسی کے ماتھے پر بے غیرت نہیں لکھا ہوتا ۔۔
ان حرکتوں کی وجہ سے تمام مسافروں کے لیے پریشانیاں پیدا کرتے ہیں

وکیل ہے عمر 16سال ہے  توڑی نارضگی کی واجہ سے 5جنواری 2025 فتح جنگ سے لاپتا ہے ابھی تک کوئی بھی معلومات حاصل نہیں ہے نہ ش...
07/01/2025

وکیل ہے عمر 16سال ہے توڑی نارضگی کی واجہ سے 5جنواری 2025 فتح جنگ سے لاپتا ہے ابھی تک کوئی بھی معلومات حاصل نہیں ہے نہ شناختی کارڈ بناہواہے اور نہ ہی اس کے پاس سکول کا کارڈہے اور نہ ہی موبائل، فون ہے
لہذا اگر کسی بھائی کو کہی پر بھی نظر ایا تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کیجئے شکریا کیونکہ گھر والے بہت تکلیف میں ہے اس پوسٹ کو جیتنا ہوسکے زیادہ سے زیادہ شئر کریں
03323221139
03361138188
03010152577

Address

Bannu Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Mezbaan Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share