Bannu Voice

Bannu Voice Bannu Bigesst News Channel

22/12/2024

اللہ کے گھر کیساتھ تعاون کرنا ھم سب کی زمہ داری ہے علاقہ صالح خان مندیو میں اسلامی مدرسہ پر کام جاری ہے صدقہ جاریہ کے نیت سے چندہ دینے کی کوشش کرے ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03319571799

اعلان فوتگی
22/12/2024

اعلان فوتگی

بڑی خوشخبری
21/12/2024

بڑی خوشخبری

دنیال خان درانی کالج سٹوڈنٹ اج دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہیں رابط کریں O3349729993 03348338369
21/12/2024

دنیال خان درانی کالج سٹوڈنٹ اج دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہیں
رابط کریں O3349729993
03348338369

تھانہ میریان کے سامنے چئیر مین تحصیل میریان پیر کمال شاہ کے زیر نگرانی میں مستقل دھرنا جاری رہے گا
21/12/2024

تھانہ میریان کے سامنے چئیر مین تحصیل میریان پیر کمال شاہ کے زیر نگرانی میں مستقل دھرنا جاری رہے گا

تھانہ میریان کے سامنے مستقل دھرنا شروع ،تمام مشران کی متفقہ رائے کے مطابق کہ جب تک ہمیں انصاف نہیں ملیگا ۔۔۔۔۔ ہمارا دھر...
21/12/2024

تھانہ میریان کے سامنے مستقل دھرنا شروع ،
تمام مشران کی متفقہ رائے کے مطابق کہ جب تک ہمیں
انصاف نہیں ملیگا ۔۔۔۔۔ ہمارا دھرنا جاری رہے گا ۔ اس موقع پر چئیر مین تحصیل میریان پیر کمال شاہ احتجاج کے شرکاء سے خطاب کر رہا ہے

اسیسٹنٹ پروفیسر نیرو سرجن ڈاکٹر سہیل امیر خان بلمقابل DHQ ہسپتال پروفیسر میڈیکل سنٹر میں بروز ہفتہ کے دن سہ پہر   اور بر...
21/12/2024

اسیسٹنٹ پروفیسر نیرو سرجن ڈاکٹر سہیل امیر خان بلمقابل DHQ ہسپتال پروفیسر میڈیکل سنٹر میں بروز ہفتہ کے دن سہ پہر اور بروز اتوار کے دن صبح 8 بجے سے لیکر شام تک مریضوں کا چیک اپ کریگا نیز غریبوں ،مسکینوں اور یتیموں کے ساتھ خصوصی رعایت ہوگی مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر 03339741330

پلیز شئیر
19/12/2024

پلیز شئیر

اسلام آباد:گلشن پراپرٹی کے اونر ملک شاہ نیاز خان کو کیپٹل ویو سٹی کے سی ای او عطاءاللہ نسیم نے بہترین کارکردگی پر تعارفی...
19/12/2024

اسلام آباد:گلشن پراپرٹی کے اونر ملک شاہ نیاز خان کو کیپٹل ویو سٹی کے سی ای او عطاءاللہ نسیم نے بہترین کارکردگی پر تعارفی شیلڈ دے دیا، بہترین کارکردگی پر شاہ نیاز خان کی پوری ٹیم مولانا ریاض خان، عصمت اللہ خان اور دیگر کو مبارکباد پیش کی اور انکی کاوشوں کو سراہا

 #18دسمبر  ہم کیسے شہید ڈی آئی جی بنوں عابد علی کو بھول سکتے ہیں. پولیس کی تاریخ میں عابد علی جیسا ایماندار آفیسر نہ کبھ...
19/12/2024

#18دسمبر ہم کیسے شہید ڈی آئی جی بنوں عابد علی کو بھول سکتے ہیں. پولیس کی تاریخ میں عابد علی جیسا ایماندار آفیسر نہ کبھی آیا اور نہ کبھی آئے گا،وہ واحد پولیس آفیسر ہیں جن کی شہادت پر ہر آنکھ اشک بار ہوئی تھی۔

بنوں پولیس کی جانب سے خصوصی دعا کی اپیل .......

بنوں۔ھنگامی اجلاس۔۔أل سکول مالکان وکلاس 4 یونین کا ایک اھم اجلاس زیرسرپرستی ماسٹرفرمان اللہ خان میراخیل سرپرست اعلی وخاد...
19/12/2024

بنوں۔ھنگامی اجلاس۔۔أل سکول مالکان وکلاس 4 یونین کا ایک اھم اجلاس زیرسرپرستی ماسٹرفرمان اللہ خان میراخیل سرپرست اعلی وخادم اقوام بنوں بمقام فضل قادر پارک بنوں منعقدھوا جسمیں صدر فقیرمحمد خان ،چٸیرمین DRC بنوں ملک شاہزیب خان چٸیرمین عطاءاللہ خان ملک حبیبنوازخان وغیرہ مکمل کابینہ کے ارکان نے شرکت کی اور ڈی ای او بنوں کے ٹرانسفر پر وزیر پبلک ہیلتھ انجینٸیر ملک پختونیارخان ملک حکمتیارخان ، صوباٸی وزیراعلی سردارعلی امین خان گنڈاپور اورایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کاشکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی مطالبہ کیاکہ سارے بنوں میں مردانہ وزنانہ حالی پوسٹوں پر جوکہ 2019 سے حالی پڑے ہیں ان پر تیارشدہ لسٹ کے مطابق حقداری کی بنیاد پر تعیناتیاں کرکے ھمارے چولہے بھی چلاٸیں اور ھمارے بچوں پررحم کھاٸیں ھم دعاگوں رہینگے تازیست ان شاء اللہ۔۔۔۔فرمان اللہ خان میراخیل نے انکو تسلی دیتے ھوے کہاھے کہ ھم أخری بھرتی تک أپکے ساتھ کھڑے رہینگے اور ھر محاذ پر ناانصافی نہیں ھونے دینگے اور کوٸی حامی نہیں ھونے دینگے ان شاء اللہ۔ ان شاء اللہ

18/12/2024

ایک بے بس بہن کی فریاد تین دن سے میں اپنے بھاںٔی کے لںٔے بلڈ منگ رہا ہو لیکن نہیں مل رہا ہے میں نے خود بھاںٔی کے لںٔے بلڈ ڈونیٹ کیا مزید تین پونٹ اے نیگیٹیو بلڈ کی سخت ضرورت ہے بنوں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں
Contact number
03329665718

اسسٹنٹ پروفیسر نیرو سرجن ڈاکٹر سہیل امیر خان جو ہر ہفتہ میں ایک بار پشاور سے بنوں آتا ہے اور بنوں DHQ ہسپتال بلمقابل پرو...
17/12/2024

اسسٹنٹ پروفیسر نیرو سرجن ڈاکٹر سہیل امیر خان جو ہر ہفتہ میں ایک بار پشاور سے بنوں آتا ہے اور بنوں DHQ ہسپتال بلمقابل پروفیسر میڈیکل سنٹر میں مریضوں کا چیک کرتا ہے لیکن جو بھی مریض بے یاروں مددگار ہو ،مسکین ہو یا یتیم ہو ان سے بلکل فیس نہیں لیتا لہذا پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ضلع بنوں بہت ایسے غرباء لوگ ہیں جو اپنی غربت کی وجہ سے ڈاکٹروں کے پاس نہیں جا سکتے لہذا بنوں میں ہر ڈاکٹر کو چاہیے کہ مریضوں کا چیک اپ کرتے وقت غریبوں کا خاص خیال رکھے لہذا سہیل امیر پر نمبر لینے کے لیے رابطہ نمبر 03339741330

 #سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہےاور سر جھکا کے جینے کا معاوضہ ملتا ھے 💕✌🏻Maulana Nasim Ali Shah Malik Nafed Kh...
16/12/2024

#سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے
اور سر جھکا کے جینے کا معاوضہ ملتا ھے 💕✌🏻
Maulana Nasim Ali Shah
Malik Nafed Khan
Zahid Ullah Khan Wazir
Everyone

سی پیک روڈ سے منسلک علاقہ دردڑیز میں 3 عدد کمروں والا پکا گھر جس میں شمسی پلانٹ بھی موجود ہے بااخلاق اور اچھے فیملی کے ل...
16/12/2024

سی پیک روڈ سے منسلک علاقہ دردڑیز میں 3 عدد کمروں والا پکا گھر جس میں شمسی پلانٹ بھی موجود ہے بااخلاق اور اچھے فیملی کے لئے کرایہ پر دستیاب ہے خواہش مند حضرات جلد از جلد اس نمبر پر رابطہ کرے 03348838870

چیئرمین تحصیل میریان  پیر کمال شاہ حلقے کے مختلف مقامات پر فوت شدہ افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان کے ساتھ اظہ...
15/12/2024

چیئرمین تحصیل میریان پیر کمال شاہ حلقے کے مختلف مقامات پر فوت شدہ افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت کی۔

نوشہرہ کے علاقے پیرسباق میں ناخلف بیٹے نے کپڑے استری نہ ہونے پر اپنی 53 سالہ بیمار والدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ملز...
15/12/2024

نوشہرہ کے علاقے پیرسباق میں ناخلف بیٹے نے کپڑے استری نہ ہونے پر اپنی 53 سالہ بیمار والدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے دنیا کیا کررہی ہے اور ھم کہا تک پہنچ گئے

Address

Bannu
Bannu Cantonment
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Voice:

Videos

Share

Category