Daily Awaz Times Domel

Daily Awaz Times Domel News company

ہسپتالوں میں OPD چیٹ کیلئے شناختی کارڈ اور فون نمبر لازم لانا ہوگا۔اب مریض رجسٹریشن کارڈ نمبر اور فون نمبر پر کیا جائے گ...
15/06/2023

ہسپتالوں میں OPD چیٹ کیلئے شناختی کارڈ اور فون نمبر لازم لانا ہوگا۔اب مریض رجسٹریشن کارڈ نمبر اور فون نمبر پر کیا جائے گا تمام لوگو سے درخواست ہے ۔کہ ہسپتال جاتے وقت شناختی کارڈ لے جا نا نہ بھولیے ۔تاکہ دوبارہ کارڈ کیلئے گھر واپس نہ آنا پڑے۔ شکریہ

27/04/2023

اپڈیٹ: لکی دھماکہ
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی سٹاف ہاٸی الرٹ ، جانی نقصان کا خدشہ۔۔
فاٸرنگ تاحال جاری۔۔۔

ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے کاشتکاروں کے سہولت کیلئے گندم کی کٹائی کیلئے تھریشر مشین فی گھنٹہ نرخ مقرر کردیا ہے...
26/04/2023

ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے کاشتکاروں کے سہولت کیلئے گندم کی کٹائی کیلئے تھریشر مشین فی گھنٹہ نرخ مقرر کردیا ہے۔

فی ایٹ ٹریکٹر 4000 روپے فی گھنٹہ
روسی ٹریکٹر 4400 روپے فی گھنٹہ

زائد قیمت وصول کرنے والے تھریشر مشین مالک کا نام پتہ ڈپٹی کمشنر کے شکایت نمبر 03040030032 پر واٹس ایپ کریں تاکہ انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاسکے۔

 #ریسکیو1122بنوںبنوں کنٹرول روم کو ڈومیل بمقام کوشی ایریا میں پانچ ڈیڈ باڈی موجود ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ۔ جس پر میڈیک...
26/04/2023

#ریسکیو1122بنوں

بنوں کنٹرول روم کو ڈومیل بمقام کوشی ایریا میں پانچ ڈیڈ باڈی موجود ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ۔ جس پر میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر رسپانس کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچے ۔
اطلاعات کے مطابق چار بچوں اور ایک شخص کی لاشیں ملی ہیں ۔ایک ہی خاندان کے معلوم ہو رہے ہیں۔لاشوں کیساتھ ایک موٹرسائیکل بھی موجود ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے آر ایچ سی ڈومیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔

محمد اسامہ
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122بنوں

بریکینگ خیبر پختونخوا نگران حکومت نے فوری طور پر صحت کارڈ پر مفت علاج بند کر دیا ، نوٹیفکیشن جاریصحت کارڈ کے ذریعے غریب ...
19/04/2023

بریکینگ
خیبر پختونخوا نگران حکومت نے فوری طور پر صحت کارڈ پر مفت علاج بند کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری
صحت کارڈ کے ذریعے غریب لوگ سالانہ دس لاکھ تک مفت علاج کرنے کے اہل تھے
صحت کارڈ سے روزانہ ہزاروں لوگ مفت علاج سے مستفید ہوتے تھے
موجودہ حکومت نے غریب عوام سے یہ سہولت واپس لے لی

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں انہیں ”ون ویلنگ“ سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ ون ویلنگ کا انجام عمر بھر کی معذو...
08/04/2023

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں انہیں ”ون ویلنگ“ سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ ون ویلنگ کا انجام عمر بھر کی معذوری یا موت ہے۔

‏ضلعی انتظامیہ اپر دیر / مفت آٹے کی تقسیم موسم کی خرابی کے باوجود اپر دیر میں آٹے کی ترسیل کا عمل بلاتعطل اور شفاف طریقے...
03/04/2023

‏ضلعی انتظامیہ اپر دیر / مفت آٹے کی تقسیم

موسم کی خرابی کے باوجود اپر دیر میں آٹے کی ترسیل کا عمل بلاتعطل اور شفاف طریقے سے جاری

ضلعی انتظامیہ کی سب ڈویژن واڑی میں مفت آٹا پوائنٹس کا معائنہ

دکانداروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
‎ ‎

Address

Bannu
Bannu Cantonment
28100

Telephone

+923319414188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Domel:

Share