Muhammad Saeed Ibrahim

Muhammad Saeed Ibrahim Social Media Marketor

5 Social Media platforms which is the most important for the business to grow in online world...✔️Facebook ✔️Instagram ✔...
13/01/2025

5 Social Media platforms which is the most important for the business to grow in online world...

✔️Facebook
✔️Instagram
✔️YouTube
✔️LinkedIn
✔️Pinterest

Let's grow your online business with us through complete guidelines and support...

Don't worry contact us for online marketing services...

We are here for you!

3 Tips to achieve success in life...✅Communication✅Consistency✅CreativityEvery person want to become a successful man in...
13/01/2025

3 Tips to achieve success in life...

✅Communication
✅Consistency
✅Creativity

Every person want to become a successful man in life...

Perhaps!
Anyone can't achieve success in life without applying these things in life...


Every business needs marketing strategies to grow, especially on social media platforms.Let’s look at two types of strat...
09/01/2025

Every business needs marketing strategies to grow, especially on social media platforms.

Let’s look at two types of strategies: Organic and Inorganic Marketing.

1. Organic Marketing

Organic marketing is a free strategy that focuses on creating genuine content like posts, videos, stories, and events related to your business. Growing a business organically takes time and effort, but the relationships built this way are strong and long-lasting.

✅ It requires more effort and consistency.

✅ Results take longer to show.

✅ Builds loyal followers over time.

2. Inorganic Marketing

Inorganic marketing is a paid strategy where businesses use ads and sponsorship's to reach more people quickly.

✅ Results are faster.

✅ Requires spending money on ads.

✅ Impact is short-term, as relationships may not last once the ads stop.

✔️Key Point for New Businesses

For new businesses, inorganic marketing is more important at the start because it helps them grow quickly and stand out in the competitive online market.



08/01/2025

In the beginning of new business required essential marketing strategies to grow on the social media.

Here is two marketing strategies.

Organic Marketing:
Basically it's known as unpaid marketing.

It's helpful to grow business by sharing regular basis content, response comments and creating question polls between your relavant audience...

It's results show bit later but remain long lasting.

Inorganic Marketing:
Basically inorganic marketing starts with paid promotion.

It involves paid efforts to reach and engage an audience quickly.

Inorganic marketing is better than organic marketing due to showing immediate results.

Immediate results best for new businesses to grow in market places but not perfect.


جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ شوشل میڈیا پلیٹس فارمز (فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب، وغیرہ)  پر بہت بڑی تعداد میں سامعین موجود ہیں ...
07/01/2025

جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ شوشل میڈیا پلیٹس فارمز (فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب، وغیرہ) پر بہت بڑی تعداد میں سامعین موجود ہیں اور روزمرہ انکی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔۔

اتنے وسیع سامعین (audience ) میں اپنے مطلب کے سامعین نکالنے کے لیے ان چند اصولوں پر عمل کرنا بہت ہی زیادہ ضروری اور فائدہ مند ہے۔۔۔

کیونکہ یہی اصول پوسٹس کی انگیجمنٹ بڑھانے میں رہنمائی دیتے ہیں۔۔۔

1۔وقت کا تعین ( Time Selection)
پوسٹس کے وقت کا بہترین تعین پہلا اور اہم اصول ہے کیونکہ یہی پوسٹس کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔
سامعین کی ایکٹونیس سے ہی پوسٹ کا وقت تعین کیا جاتا ہے۔۔۔ کہ کس وقت آپ کے سامعین شوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرتے ہیں اور ایکٹو رہتے ہیں۔۔۔

2۔ سامعین کی دلچسپی (Audience Interest)
سامعین کی دل چسپی ( Interest) ہی پوسٹ کی انگیجمنٹ میں جان ڈالتی ہے۔۔۔
اس بات پر غور کرنا بہت ہی ضروری ہے کہ سامعین کس قسم کی پوسٹس میں زیادہ دل چسپی لے رہے ہیں۔۔۔

3- کومنٹس کا جواب ( comments response)
پوسٹس پر کیے جانے والے کومنٹس کا جواب دینا اور کومنٹس کرنے والے لوگوں کو مینشن کرنا پوسٹس کی انگیجمنٹ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔۔
پوسٹس پر جتنے زیادہ کومنٹس ہونگے اتنی زیادہ پوسٹ گروتھ بڑھنے کے چانسز بڑھیں گے۔۔۔

4- پوسٹس کو شیئر کرنا (Post sharing)
پوسٹ شیئرنگ پوسٹ کو چار چاند لگانے کا کردار ادا کرتی ہے۔۔۔
پوسٹ لگاتے وقت پوسٹ کو مختلف گروپس میں شیئر کرنا پوسٹ کی انگیجمنٹ کے چانسز چالیس سے ساٹھ فیصد بڑھا دیتا ہے۔۔۔
سامعین ہمیشہ ان پوسٹس کو شیئر کرتے ہیں جن میں وہ دلچسپی رکھتے ہیں۔۔۔۔

5- پوسٹس پیڈ پروموشن(Post Paid Advertisement)
نئے بنائے گئے پیچ کی پوسٹس کو انگیجمنٹ حاصل کرنے میں بہت زیادہ وقت کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔
اگر مستقل مزاجی سے پوسٹس کی جائیں تو کچھ عرصے کے بعد پوسٹس کی انگیجمنٹ اور پیچ گروتھ میں کافی فرق پڑھنا شروع ہوتا ہے۔۔۔
مگر شوشل میڈیا پر competition rate دن بدن بہت زیادہ بڑھتا جارہا ہے۔۔۔
اسلیے پوسٹس کی پیڈ پروموشن ( Paid Advertisement) کرنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے تاکہ پوسٹس کی پروموشن کے ذریعے کاروبار کو بڑھایا جاسکے اور مارکیٹ میں موجود کسٹمرز کو اپنے competitors کے مقابلے میں زیادہ متوجہ کیا جاسکے۔۔۔

اگر آپ کو مستقل مزاجی سے پوسٹس کرنے۔۔۔
یا پوسٹس کی Paid Advertisement کرنے۔۔۔میں

دشواری پیش آرہی اور آپ کا کاروبار دن بدن مدھم پڑتا جارہا ہے تو ہم آپ کے لیے یہ کام بہترین طریقے سے سر انجام دے سکتے ہیں۔۔۔

کبھی بھی ضرورت پیش آنے پر بلا جھجھک رابطہ کیجیئے۔۔۔۔




فالورز کسی بھی کاروبار/برینڈ کی جان ہوتے ہیں۔۔۔کاروبار/ برینڈ کی دنیا کے کسی کونے میں پہچان قائم کرنے میں بہترین کردار ا...
06/01/2025

فالورز کسی بھی کاروبار/برینڈ کی جان ہوتے ہیں۔۔۔

کاروبار/ برینڈ کی دنیا کے کسی کونے میں پہچان قائم کرنے میں بہترین کردار ادا یہی فالورز کرتے ہیں۔۔۔

جب کاروبار/برینڈ کی نئی شروعات ہوتی ہے اور آپ اسے آنلائن دنیا میں مشہور کروانا چاہتے ہیں۔۔۔

تو آپ کو کمیونٹی بنانے کے لیے اپنے کاروبار/ برینڈ کا فیسبک پیچ بنانا پڑتا ہے۔۔۔

شروعات میں اپنے کاروبار کا اعتماد قائم کرنے کیلئے پیڈ فالورز کی ضرورت پڑتی ہے۔۔۔

بعد میں یہی فالورز آپ کے کاروبار کو چار چاند لگانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔۔۔۔

اور آپ کے کاروبار کے اعتماد کی ضمانت ہوتے ہیں۔۔۔

کیا آپ بھی پیچ کے فالورز کے لیے پریشان ہیں۔۔۔

یا نئے کاروبار کو آنلائن دنیا (فیس بک، انسٹاگرام) پر مشہور کروانے کے لیے فالورز حاصل کرنا چاہتے ہیں۔۔۔

یا نئے پیچ کے ساتھ فالورز بھی چاہتے ہیں...

تو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔۔۔

ہم آپ کو بہت ہی کم بجٹ میں فالورز لاکر دیں گے۔۔۔

ہماری بہترین سروسز

✅ فیسبک مارکیٹنگ
✅ فیسبک پیچ بنانا
✅ پیج یا پروفائل فالورز
✅ پیڈ پیج فالورز



Five powerful things that could be helpful to grow business market.So dear's grow your businesses strategically by apply...
06/01/2025

Five powerful things that could be helpful to grow business market.

So dear's grow your businesses strategically by applying these things.

1. Product
1st thing is the product quality, appearance, warranty and packaging. If its perfect then anyone can be ready to buy it easily.

2. Price
Second most reliable thing is product pricing, which is always lie between the market selling price or below it.

By creating discount offers, arranging payments, providing price matching services in your product prices, can grow a business very fast.

3. Promotion
Promotion is the most essential thing to grow your new business market.
It can be done by sponsorship, public relation activities and advertising your business's products on social media.

4. Place
First know your product market place very well by analysing distribution channels, marketing coverage and service levels.

Perfect place recognition for the product is helpful to grow business range in market.

5. People
The people, that is attached with you such as business employees must be more active and attentive.
You can trained them by giving training sessions such as attitude, business communication, customer services, and sales generative.

I hope these things help you to grow your new business in a market place.

Stay connected with us for more informative tips, tricks and strategies to grow your online business.🌟



06/01/2025

نیا ہفتہ، نئی انرجی اور حوصلے کے ساتھ بھر پور محنت کی دعوت دے رہا ہے
کوششیں جاری رکھیں

جیسا کہ ہم سب اس چیز سے واقف ہیں کہ آئے روز کاروبار (businesses) میں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔کاروبار کے تناسب میں اضافے کی وجہ ...
04/01/2025

جیسا کہ ہم سب اس چیز سے واقف ہیں کہ آئے روز کاروبار (businesses) میں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔

کاروبار کے تناسب میں اضافے کی وجہ سے آئے روز نئے حریف (competitors) سامنے آرہے ہیں۔۔۔

جن کی وجہ سے آپ کاروبار میں اچھی سیلز جنریٹ نہیں کر پاتے۔۔۔
اور آہستہ آہستہ آپ کا کاروبار ماند پڑ جاتا ہے۔۔۔

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو ان competiters کے مدمقابل مارکیٹ میں پروان چڑھانا چاہتے ہیں۔۔۔۔تو

شوشل میڈیا مارکیٹنگ ہی واحد چیز ہے جو آپ کے کاروبار کو نہ صرف ان کے مد مقابل لا سکتی ہے بلکہ ان سے دو قدم آگے بھی رکھ سکتی ہے۔۔۔

شوشل میڈیا مارکیٹنگ کے بہترین فوائد۔۔۔

✅Attract new customer
شوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے نئے کسٹمرز بہت جلد بن جاتے ہیں۔۔
اور انکی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا رہتا ہے۔۔۔۔
اور بعد میں یہی کسٹمرز آپ کے فالورز میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔۔۔

✅Grow Your Business
جیسے ہی آپ کے فالورز بڑھتے ہیں، لوگوں تک آپ کی رسائی بڑھتی ہے۔۔۔
جس سےکاروبار کی پہچان میں اضافہ ہوتا رہتا ہے، اور کاروبار پہلے سے زیادہ وسیع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔

✅ Business Advertisement
کاروبار کی بہترین اور فائدہ مند نمائش ( Advertisement ) شوشل میڈیا مارکیٹنگ کا استعمال کرکے شوشل میڈیا پر کی جاتی ہے۔۔۔
نئے بنائے گئے کاروبار کے لیے یہ ریڑہ کی ہڈی کا کام کرتی ہے، اور بہت ہی کم عرصے میں کاروبار بلندیوں تک پہنچ جاتا ہے۔۔۔

✅ Increase Sales
شوشل میڈیا مارکیٹنگ میں ابتدائیہ میں نمائش (Advertisement) کے ذریعے سیلز میں کافی اضافہ کیا جاتا ہے۔۔۔
اور پھر نہ صرف اپنے شہر، علاقے اور ملک بلکہ بیرون ممالک میں بھی چیزیں فروخت کی سکتی ہیں۔۔۔
جس سے انگنت حد تک سیلز میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔۔۔

✅ Interaction with customers
کسٹمر کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا بہترین پلیٹ فارم شوشل میڈیا مارکیٹنگ ہے۔۔
جس کی وجہ سے لوگ آپ کے کاروبار کی پہچان رکھتے ہوے آپ سے تعلقات بڑھاتے ہیں۔۔۔
سب سے بہترین فائدہ ان کسٹمرز کا یہ ہے کہ انہی کی وجہ سے نئے کسٹمرز آپ کے پاس آتے ہیں،
کیونکہ یہ لوگ پوری دنیا کے سامنے آپ کے پروڈکٹس کی تعریف کررہے ہوتے ہیں۔۔۔۔

✅ Increase website traffic
شوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے ویب سائٹ کی ٹریفک میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔
نئی بنائی گئی ویب سائیٹ کو رینک ہونے میں کافی وقت لگتا ہے لیکن اگر شوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے ویب سائٹ کی Advertisement کی جائے تو بہت ہی کم وقت اس کی ریچ میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔۔۔
اور سب سے بہترین فائدہ دوسری ویب سائٹ کے مقابلے میں اس کی سیلز کافی حد تک بڑھ جاتی ہیں۔۔۔

✅ Competitors Analysis
شوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے حریف (competitors) کو آسانی سے نگاہ میں رکھا جاسکتا ہے۔۔۔
ماہانہ کسٹمرز کتنے بڑھتے ہیں، انکی کون سی پروڈکٹس آپکے مقابلے میں زیادہ فروخت ہورہی ہیں۔۔۔
وہ کون سی چیزیں اپنا رہے ہیں جن کی وجہ سے ان کا کاروبار آپ کے کاروبار سے ہر وقت آگے رہتا ہے۔۔۔

ان فوائد کو مدنظر رکھتے ہوئے دیکھا جائے شوشل میڈیا مارکیٹنگ ہی بہترین اور مفید طریقہ ہے جس کے ذریعے کاروبار کو اپنی توقعات کے مطابق پروان چڑھایا سکتا ہے۔۔۔

اگر آپ کو بھی اپنے کاروبار کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دینہ چاہت ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔۔
ہم آپ کے کاروبار کو آپ کی توقعات سے بڑھ کر پھلانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔۔۔

محمد سعید ابراہیم



04/01/2025

اللّٰہ تعالیٰ نے اس دنیا میں ہر چیز انسان کے لیے بنائی ہے۔۔۔

جن میں سے ایک دن بھی ہے۔۔۔

جسے ہم میں سے اکثر لوگ ضائع کر دیتے ہی۔۔۔

صرف یہ سوچ کر کہ ہمارے پاس کچھ بھی تو نہیں ہے جو کریں۔۔۔

بھئ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں، آپ کے پاس دن میں سمایا ہوا سارا جہان ہے۔۔۔

اگر ہمیں دن کا بہتر استعمال کرنا آجائے تو سارا جہاں ہمارا ہے۔۔۔

اسلیے اپنے دن کا آغاز اللّٰہ کے نام سے کسی بھی کام کے لیے بہتر پلان بنا کر کیا جائے اور بھرپور محنت کی جائی تو زندگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔۔۔

یاد رہے انسان کے بس صرف صبر کے ساتھ محنت ہے، باقی بہترین کارساز اللّٰہ رب العالمین ہے💜

صبح بخیر 🌺

محمد سعید ابراہیم


03/01/2025

بہت ہی خوبصورت دن
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
صبح بخیر

02/01/2025

سن دو ہزار تیئیس 2023، دسمبر کا مہینہ رواں تھا، میرے فائنل سمسٹر کے مڈ ایگزامز ہونے والے تھے۔۔۔
تمام کلاس فیلوز کے ساتھ میں بھی ایگزامز کی تیاری میں مصروف تھا۔۔۔
تیاری میں مگن ہمیں ماہ دسمبر کے گزرنے کا پتا ہی نا چلا۔۔۔
جنوری کی یکم سے میرے ایگزامز شروع ہوگئے۔۔۔
سردی زیادہ ہونے کی وجہ سے مرا دل تھا کہ جلد ایگزامز ختم ہوجائیں تو گھر چلا جاؤں۔۔۔
ان دنو میں ہاسٹل میں رہا کرتا تھا۔۔۔
خیر جنوری کی آٹھ تاریخ تک ایگزامز ختم ہوگئے اور میں گھر چلا آیا۔۔۔
گھر میں دو تین دن گزارے تو خود میں فراغت سی محسوس کرنے لگا۔۔۔
سوچا کیوں نہ کوئی آنلائن سکل سیکھ لی جائے، آگے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔۔۔
ویسے بھی آنلائن سکلز کی ڈیمانڈ دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔۔۔

میں نے بسم اللّٰہ پڑھ کر سر Hisham Sarwar کے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے لیکچرز لینا شروع کردیے۔۔۔
شروع میں کچھ سمجھ نہ آنے کی وجہ سے دل گھبرانے لگا، لیکن آہستہ آہستہ شوشل میڈیا کی اصلیت سمجھ آنے لگی، اور ایک دوستانہ سا ہونے لگا۔۔۔
دو سے اڑھائی ماہ میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی مکمل سمجھ آگئی۔۔۔
جیسے ہی میں نے شوشل میڈیا پر اپنی سروسز فراہم کرنے کا سوچا تو چھٹیاں ختم ہوگئی۔۔۔
یونیورسٹی کا بُلاوا آگیا، شوشل میڈیا مارکیٹنگ سے اتنا لگاؤ ہوگیا تھا کہ جانے کا جی نہیں چاہ رہا تھا۔۔۔
دل چاہ رہا تھا بس ڈگری چھوڑ دوں اور شوشل میڈیا مارکیٹنگ کو ہی اپنا مستقبل بنا لو۔۔۔
لیکن پھر خیال آیا کہ چار سال لگائے ہوے ہیں اور ساتھ میں والدین کی طرف سے مجھ پر انویسٹمنٹ بھی کی گئی ہے۔۔۔
جانا تو پڑے گا اور پھر رہ بھی تو تین ماہ گئے ہیں۔۔۔
بس میں اگلی صبح یونیورسٹی پہنچ گیا اور شوشل میڈیا مارکیٹنگ وہیں کی وہیں رہ گئی۔۔۔
لیکن میرے دل و دماغ میں پختہ خیال تھا کہ ایک دن ضرور اس میں بہترین مہارت حاصل کروں گا۔۔
خیر تین ماہ میں آٹھویں سمسٹر کے فائنل ایگزامز ہوگئے اور میں یونیورسٹی سے فارغ ہوگیا۔۔۔
جیسے ہی بندہ گریجوئیٹ ہوتا ہے تو جاب کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔۔
انہی دنوں گورنمٹ کی طرف سے لیکچرر شب کی آسامیاں آئی ہوئی تھیں۔۔۔
میں نے فوراً سے اپلائی کردیا اور تیاری کے لیے لاہور چلا گیا اور چار سے پانچ ماہ دل لگا کر تیاری کی۔۔
چھٹے مہینے تقریبآ ستمبر 2024 میں لیکچرر شب کا ایگزامز دیا اور پھر رزلٹ کا انتظار کرنے لگا۔۔
ہفتہ گزرا تو خیال آیا کیوں نہ فراغت کو بروئے کار لایا جائے اور دوبارہ سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ شروع کی جائے۔۔۔
لیکن اس بار میرا دل تھا کہ کسی مینٹورز (اساتزہ) کی رہنمائی میں سیکھا جائے۔۔۔
میں فیسبک پر سکرولنگ کرتے ہوے مختلف ادارے سرچ کررہا تھا تو میم Sidra Naseem کے ادارے Sidra Naseem Skills Hub پر ڈجیٹل مارکیٹنگ کی ایڈورٹائزمنٹ نظر آئی۔۔۔
پیچ وزٹ کیا تو پیج کے فالورز اور سٹوڈنٹس کے اعتماد والے کمنٹ پڑھ کر۔۔۔
میں نے فوراً سے پہلے انرولمنٹ کروالی۔۔۔

میرا دل تھوڑا گھبرایا ہوا تھا پتا نہیں کورس میں کون سی چیزیں سکھائی جائیں گی، میں سیکھ پاؤں گا کہ نہیں۔۔۔
دو دن بعد جیسے ہی کورس کا پہلا لیکچر ملا تو میری خوشی کے وارے نہارے ہوگئے۔۔۔
کیونکہ ڈجیٹل مارکیٹنگ کے کورس میں پہلا لیکچر ہی شوشل میڈیا مارکیٹنگ کا تھا۔۔۔
میم Sidra Naseem کی خاص بات ہے کہ وہ تمام نئے آنے سٹوڈنٹس کو بیسک سے سکھانا شروع کرتی ہیں۔۔۔
خیر میں نے دل لگا کر سیکھنا شروع کیا اور جو پہلے سیکھا ہوا تھا اسے پالش کرنا شروع کردیا۔۔۔
الحمد للّٰہ میم Sidra Naseem اور انکی ٹیم کی سپوٹ کی وجہ سے میں شوشل میڈیا مارکیٹنگ بہترین طریقے سے سیکھ چکا ہوں اور مختلف جگہوں پر اپنی سروسز بھی فراہم کررہا ہوں۔۔۔ باقی ڈجیٹل مارکیٹنگ کا سفر ابھی جاری ہے۔۔۔
انشاء اللّٰہ میم Sidra Naseem کی ٹیم کی رہنمائی اور اپنی محنت کی بدولت ڈجیٹل مارکیٹنگ میں بھی بہترین مہارت حاصل کرلوں گا۔۔۔
یاد رہے کسی بھی چیز کو سیکھنے یا حاصل کرنے کا کوئی شاٹ کٹ نہیں ہے، ہر چیز کو اس کی مناسبت سے وقت دینا پڑتا ہے۔۔۔۔

الحمد للّٰہ رب العالمین 💜
یہاں تک پہنچانے میں سب میرے رب کے کمالات ہیں ورنہ بندہ خاکی کیا چیز ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
My Expertise

✅ Social Media Marketing (main)
✅ Digital marketing (continue learning)
✅ Copy writing
✅ Graphic Designing (Canva)
✅ Logo designing

سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور ڈجیٹل مارکیٹنگ میری مین فیلڈ ہیں باقی سب سائڈ سکلز ہیں جو میں نے اپنے نالج کے لیے سیکھی ہیں۔۔۔ انشاء اللّٰہ آگے بھی سیکھتا رہوں گا۔۔۔

فی الحال میرا پورا فوکس ڈجیٹل مارکیٹنگ سیکھنے پر ہے۔۔۔

Reach me at

📞 03410142907

2 January 2025




🎉 Happy New Year 2025! 🎉A new year brings new chances for us all! Let’s welcome fresh starts and exciting ideas. Togethe...
01/01/2025

🎉 Happy New Year 2025! 🎉

A new year brings new chances for us all!

Let’s welcome fresh starts and exciting ideas.

Together, we can grow and succeed in amazing ways. 🚀

Here’s to making every moment of 2025 count!

Thank you for being part of the Muhammad Saeed Ibrahim community.

Stay connected, and let’s make this year unforgettable!

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
19/12/2024

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیالسچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے
19/12/2024

دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال
سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے

13/09/2024

خوبصورت دن
سورہ کہف کی تلاوت کرنا نا بھولیے گا
#جمعہ

ایک مرتبہ مولانا روم کا یہ قول پڑھا، تو دل باغ باغ ہوگیا۔واہ کتنا زبردست قول ہے " اگر تم ہر ایک مشکل پر حواس باختہ ہوتے ...
06/09/2024

ایک مرتبہ مولانا روم کا یہ قول پڑھا، تو دل باغ باغ ہوگیا۔
واہ کتنا زبردست قول ہے " اگر تم ہر ایک مشکل پر حواس باختہ ہوتے رہے، تو آخر تمہارے اندر نکھار کیسے آئے گا"

یہ حقیقت ہے کہ ہر کسی پر مشکل وقت آتا ہے لیکن یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ اسے اپنے حق میں کامیابی کے لیے استعمال کرے یا مایوس ہوکر بیٹھ جائے۔

کہتے ہیں کہ جب تیز بارش ہوتی ہے تو سارے پرندے چھپنے کی جگہ ڈھونڈتے ہیں لیکن عقاب اتنا اونچا اڑتا ہے کہ بادل اس سے نیچے رہ جاتے ہیں۔

علامہ اقبال نے خوب کہا ہے،

تندئ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے

سوشل میڈیا مارکیٹنگ دور حاضر کی ضرورت سوشل میڈیا مارکیٹنگ دور حاضر کی بہت بڑی ضرورت ہےجس میں فیسبک، انسٹاگرام، لنکڈان، ا...
01/09/2024

سوشل میڈیا مارکیٹنگ دور حاضر کی ضرورت

سوشل میڈیا مارکیٹنگ دور حاضر کی بہت بڑی ضرورت ہے
جس میں فیسبک، انسٹاگرام، لنکڈان، اور ٹوئیٹر جیسے پلیٹ فارمز شامل ہیں۔

ان پلیٹ فارمز کو استعمال کرتے ہوے کاروبار کی بہترین مارکیٹنگ کی جاسکتی ہے جس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ

ان پلیٹ فارمز پر اپنے کاروبار کے نام کے پروفائل اور پیچز بنائیں،

ان پروفائل اور پیجز پر اپنی پروڈکٹس کا بہترین مواد بنا کر شیئر کریں، تاکہ لوگ آپ کی پروڈکٹس کو دیکھ کر متاثر ہوں۔

لوگ آپ کی پروڈکٹس خریدیں گے جس سے آپ کی سیلز میں کافی حد تک اضافہ ہوسکتا ہے، اور اپنی مرضی کی سیلز جنریٹ کرسکتے ہیں۔

تو آج سے ہی اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لانچ کریں اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے انگت لوگوں تک پہنچا کر اپنی مرضی کی آمدن حاصل کریں۔

محمد سعید ابراہیم

Address

Baluchistan
80500

Telephone

+923410142907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saeed Ibrahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Saeed Ibrahim:

Videos

Share