پنجاب کے محتلف اضلاع سے لبرٹی چوک لاھور کے لئے قافلے روانہ حقیقی اذادی کے لئے..۔۔۔
*بلوچستان ضلع ژوب سب تحصیل سمبازہ میں مندوخیل اور سلیمان خیل قبائل کے درمیان کل سے جدید اسلحے فائرنگ وگولہ باری کا سلسلہ جاری*
*دریں اثنا نواب زادہ شیرشاہ جوگیزیی سیدرحمت مندوخیل ایرب زایی اور کاکڑ قبلے کے مشران کے وفد کا کمشنر ژوب سعید احمد عمرانی سے ملاقات کی علاقے کی معتبرین نے کمشنر ژوب ڈویژن کو سنگین صورتحال سے آگاہ کیا اور فوری طور پر جنگ بندی کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل کی لیویز کی بھاری نفری روانہ کرینگے* *کمشنر ژوب ڈویژن*
*ژوب سب تحصیل سمبازہ ایف سی جنگ بندی کے لیے روانہ ہو جائینگے کمشنر ژوب ڈویژن*
ڈرگ انسپکٹر سنجاوی میں میڈیکل اسٹوز سیل کررہا ہے۔
#greensinjawi #گرین #سنجاوی
سنجاوی پشتوں کلچر ڈے۔۔
سنجاوی پشتوں کلچر ڈے۔۔
سنجاوی شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر سنجاوی تا ہرنائی روڈ کے کنارے پر ایک ٹیوب ویل سے بغیر مشین کے پانی نکل رہا ہے الحمد اللہ قدرت کی شان دیکھ
سنجاوی شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر سنجاوی تا ہرنائی روڈ کے کنارے پر ایک ٹیوب ویل سے بغیر مشین کے پانی نکل رہا ہے
الحمد اللہ قدرت کی شان دیکھو۔
سنجاوی کلی اصغرہ کی رہائشی دین محمد بارشوں سے شدید متاثرا انکا گھر مکمل طور منہدم ہو گیا ہے ہیں
سنجاوی کلی اصغرہ کی رہائشی دین محمد بارشوں سے شدید متاثرا انکا گھر مکمل پرطور منہدم ہو گیا ہے ہیں
سنجاوی جمیعت علمائے اسلام کے سابق ایم پی اے خلیل الرحمٰن میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں
سنجاوی جمیعت علمائے اسلام کے سابق ایم پی اے خلیل الرحمٰن دومڑ سیلاب متاثرین میں ٹینٹ راشن اور نقدی تقسیم کررہاہے اس موقع میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں
ہرنائی ۔خواست واقع کے دھرنا کمیٹی اپیل پر خانی بابا کراس پر پہیہ جام ہڑتال کی گئی ہے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ئ
۔ہرنائی ۔خوست واقع کے دھرنا کمیٹی اپیل پر خانی بابا کراس پر پہیہ جام ہڑتال کی گئی ہے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں