Noor's poetry

Noor's poetry Noor Azeem

لگا تھا یوں! جب تُو ملی🦋🌸جیسے مرے ہوئے کو زندگی ملی✨💞 #نور
11/02/2024

لگا تھا یوں! جب تُو ملی🦋🌸
جیسے مرے ہوئے کو زندگی ملی✨💞
#نور

15/01/2024

تیرے بغیر گزارا نہیں
ہاں مگر اب سہارا نہیں
چاہوں گا تمام عمر تمہیں
معلوم ہے نور مگر تم نے آنا نہیں🥀??
#نور 🖊

28/12/2023

مانا کہ دسمبر میں بچھڑے ہوئے نہیں ملتے..
ہاں! مگر دسمبر کے ملے ہوئے کیوں ہیں بچھڑتے؟؟
#نور🖊️📖
Noor Azeemm

شان ہے آپ ﷺ کی سب سے اعلیٰ رتبہ آپکا سب نبیوں سے بالاسب نبیوں میں آخر والا پھر بھی القاب سردار والا ﷺ #نور🖊️📖
27/12/2023

شان ہے آپ ﷺ کی سب سے اعلیٰ
رتبہ آپکا سب نبیوں سے بالا
سب نبیوں میں آخر والا
پھر بھی القاب سردار والا ﷺ
#نور🖊️📖

Address

Balochistan

Telephone

+923354676391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor's poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Balochistan

Show All