The Sui news

The Sui news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Sui news, Media/News Company, Sui, Balochistan.

انتہائی افسوس کہ ساتھ لکھنا کہنا پڑ رہا کہ سوئی ویلفئر ہسپتال میں ڈاکٹر محمد اسمعیل صاحب جو کہ ایک قابل اور غریب ہمدر شخ...
02/11/2023

انتہائی افسوس کہ ساتھ لکھنا کہنا پڑ رہا کہ سوئی ویلفئر ہسپتال میں ڈاکٹر محمد اسمعیل صاحب جو کہ ایک قابل اور غریب ہمدر شخصیت ہیں کو سی او زبیر نے ہسپتال سے اس لیے فارغ کیا کہ وہ مریضوں کو چیک کرکے ان دوائیاں دیتا تھا کیونکہ اکثریت مریض انتہائی غریب اور مفلس ہوتے تھے جو سراسر بگٹی قوم کے ساتھ ایک ظلم ہے
۔سی او زبیر کے اس عمل سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ غریبوں کا ہمدرد نہیں بلکہ انا پرست اور ذاتی خواہشات کو ترجیح دیتا ہے ۔ہم بگٹی قوم نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ ڈاکٹر محمد اسمعیل صاحب کو دوبارہ ویلفئر ہسپتال میں تعینات کرائیں تاکہ ہسپتال میں جو تھوڑا بہت علاج ہورہا تھا وہ جاری رہ سکے تاکہ غیر عوام سندھ و پنجاب کے خیراتی ہسپتالوں میں ذلیل وخوار نہ ہوں۔

16/10/2023

ڈیرہ بگٹی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ جس طرح پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئی ہیں بالکل اسی طرح کرایوں میں اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی کمی ہونی چاہیئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں 58 روپے کی کمی کا امکان
14/10/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 58 روپے کی کمی کا امکان

آج سیکٹر کمانڈر ایسٹ برگیڈیئر حافظ ندیم لاشاری صاحب کے الوداعی ٹی پارٹی   نواب قلہ ڈیرہ بگٹی آمد  نوابذادہ میرے چاکر خان...
06/10/2023

آج سیکٹر کمانڈر ایسٹ برگیڈیئر حافظ ندیم لاشاری صاحب کے الوداعی ٹی پارٹی نواب قلہ ڈیرہ بگٹی آمد نوابذادہ میرے چاکر خان سے ملاقات کرتے ہوئے خوش گوار موڈ میں

05/10/2023

*وڈھ اس وقت دونوں طرفہ شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری وڈھ سٹی میں آبادی کے قریب راکٹ گولہ گرنے کی اطلاعات فائرنگ سے قومی شاہراہ بند ہے ذرائع*

*محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ زلزلہ کہاں اور کب آئے گا اس کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔*تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈ کی سولر...
02/10/2023

*محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ زلزلہ کہاں اور کب آئے گا اس کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔*

تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈ کی سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی پیشگوئی پر موقف دیتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا کہ زمین کے اندر 2بڑی پلیٹوں کی سرحدیں پاکستان کے درمیان سے گزرتی ہیں۔

سرحدیں سونمیانی سے پاکستان کے شمالی علاقے تک پھیلی ہوئی ہیں،ان باؤنڈری لائنوں میں کسی بھی مقام پر زلزلہ آ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ1892میں چمن فالٹ پر 9سے 10کی شدت کا زلزلہ آ چکا ہے،1935میں چلتن رینج میں زلزلہ آیا تھا، جس میں کئی ہزار افراد جاں بحق ہوئے۔

عام طور پر 100سال کا عرصہ گزرنے کے بعد باؤنڈری لائنوں میں دوبارہ زلزلے کا امکان ہوتا ہے،

یاد رہے کہ نیدر لینڈ کی سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کی ہے جس کی شدت 6 یا اُس سے زائد ہو سکتی ہے۔

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے چمن فالٹ لائن کو انتہائی طاقتور ممکنہ زلزلہ کا ریجن قرار دیتے ہوئے سطح سمندر کے قریب فضا میں برقی چارج کے اتار چڑھاؤ کی اطلاع دی ہے، جس کی وجہ سے نقشے میں جامنی رنگ والے علاقوں بشمول بلوچستان میں آئندہ چند روز میں طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے۔

یہ خبر وائرل ہوتے ہی ہر کوئی اضطراب میں مبتلا ہے کہ کیا واقعی پاکستان کو ایک خوفناک زلزلے کا سامنا ہے۔

ڈیرہ بگٹی کل رات کے ٹائم دشت گوران ڈیرہ بگٹی میں ایک بچہ  بیمار ہوا تھا اسے ڈیرہ بگٹی کے   سرکاری اسپتال میں لایا گیا ہے...
28/09/2023

ڈیرہ بگٹی
کل رات کے ٹائم دشت گوران ڈیرہ بگٹی میں ایک بچہ بیمار ہوا تھا اسے ڈیرہ بگٹی کے سرکاری اسپتال میں لایا گیا ہے جب سرکاری اسپتال میں بچے کا علاج نہیں ہوسکا بچہ موقع پر اپنے جان کے بازی ہار گیا ہے جب ان لوگوں کو لاش کے لئے ڈاکٹر سے ایمبولینس مانگا تو ڈاکٹر نے ایمبولینس نہیں دیا ان لاچار غریبوں نے منت کرکے ایمبولینس لیا ہے یہ اسپتال والے آخر چاہتے کیا ہے جب ایمبولینس مانگو تو کہتے ہے ہمیں ایمبولینس۔ دینے کیلئے آجازت نہیں ہے لاش اٹھانے کیلئے بھی آجازت لینے پرتے ہے کیا جب ایمبولینس لاشوں کو نہیں اوٹھاٹے تو کھڑا کیو ہے ہے بھی سرکاری کا ہم ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سر شہزا اظہر صاحب اپیل کرتے ہے ایم ایس ڈاکٹر جمعہ خان کے سخت کاروائی کیا جائے غریب جائے پر کہا جائے
اس پوسٹ کو آگئے شیر تاکہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی تک پونچ جائے

28/09/2023

ضلع ڈیرہ بگٹی بلوچستان میں دعوت اسلامی کے تحت 12 ربیع الاول بروز جمعتہ المبارک بمطابق 29 ستمبر 2023کو عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کی روانگی اور وقت

#سوئی ۔۔۔۔ فیضان مدینہ نیو شیخ کالونی سے صبح 8:15 پر روانہ ہوگا تحصیل بازار سے محمد کالونی اور بگٹی کالونی میں اختتام پزیر ہوگا

۔۔۔۔ نورانی مسجد سے تقریبًا صبح 10 بجے روانہ ہوگا ۔نواب بازار ۔پاکستان چوک ۔ڈگری کالج سے ہوتا ہوا واپس نورانی مسجد میں اختتام پزیر ہوگا

۔۔۔۔ فیضان مدینہ سے صبح 9:00 بجے مین بازار سے ہوتا ہوا واپس فیضان مدینہ میں اختتام پزیر ہوگا

۔۔۔۔ فیضان مدینہ نزد سلیم پبلک سکول سے صبح 9:00 بجے روانہ ہوگا . مین بازار ۔پولیس تھانہ سے ہوتا ہوا ہو پو کالونی میں اختتام پزیر ہوگا

عاشقان رسول کو شرکت کی التجاہ ہے

منجانب ۔ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی مشاورت دعوت اسلامی

27/09/2023

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی
الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کے نقشہ جات بھی ویب سائٹ پر موجود ہیں، ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 دن یعنی 26 اکتوبر تک رہےگی، ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات متعلقہ حلقےکا ووٹر کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ 28 اکتوبر سے 26 نومبر تک اعتراضات پر فیصلےکیے جائیں گے، اعتراضات جمع کرانے والے کے لیے لازم ہےکہ وہ متعلقہ حلقےکا ووٹر ہو، ضلعےکے نقشے الیکشن کمیشن سے قیمت ادا کرکے لیے جاسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبادی 23 لاکھ 63 ہزار 863 ہے، اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشتیں 3 ہیں، اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 7 لاکھ 87 ہزار 954 ہے۔پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار 922 ہے، پنجاب میں قومی اسمبلی کی نشستیں 141 ہیں، پنجاب میں قومی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 9 لاکھ 5 ہزار 595 ہے۔پی ٹی آئی کا جنوری میں الیکشن کرانے کا اعلان عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہسندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ 96 ہزار 147 ہے، سندھ میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 61 ہے، سندھ میں قومی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 9 لاکھ 13 ہزار 52 ہے۔سندھ میں صوبائی اسمبلی کی 130نشستیں ہیں، سندھ میں صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 4 لاکھ 28 ہزار 432 ہے۔کراچی کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 22 ہے،کراچی کے7 اضلاع میں سندھ اسمبلی کی نشستیں47 ہیں۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کی آبادی 4کروڑ 8 لاکھ 56 ہزار 97 ہے، خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستیں 45 ہیں، یہاں قومی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 9 لاکھ7 ہزار 913 ہے، صوبے میں صوبائی اسمبلی کی 115نشستیں ہیں، صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 3 لاکھ55 ہزار 270 ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کی آبادی 1 کروڑ 48 لاکھ 94 ہزار 402 ہے، بلوچستان میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد16 ہے، یہاں قومی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 9 لاکھ 30 ہزار 900 ہے۔بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 51 ہے، بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کا کوٹہ 2 لاکھ 92 ہزار 47 ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی نئی حلقہ بندیوں کا ابتدائی لسٹ جاری کر دیا جس کے مطابق بلوچستان میں صوبائی اسمبلی...
27/09/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی نئی حلقہ بندیوں کا ابتدائی لسٹ جاری کر دیا جس کے مطابق بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی 51 نشست ہونگی

تفصیلات
الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔

آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹی نشست آوران کی رکھی گئی ہے جہاں ٹوٹل آباد 1 لاکھ78 ہزار ہے۔

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی نشست چمن کی کی رکھی گئی ہے جہاں کی آبادی 4 لاکھ 66 ہزار ہے۔

چمن کی اور قلعہ عبداللہ کی سابقہ 3 نشتوں سے تعداد کم کرکے 2 کردی گئی ہے جبکہ پنجگور کی نشستیں ایک سے بڑھا کر 2 کردی گئی ہے۔

ضلع بارکھان اور ضلع موسیٰ خیل پر مشتمل نیا حلقہ بنایا گیا ہے جبکہ ہرنائی کو زیارت سے کاٹ کر ضلع سبی کے حلقے میں شامل کیا گیا۔

کوئٹہ کی صوبائی اسمبلی کی نشتوں کی تعداد 9 رکھی گئی ہے جبکہ کیچ تربت 4 اور خضدار / پشین کی تین تین نشستیں رکھی گئی ہے۔ جبکہ حالیہ ڈیجیٹل مردم شمسی میں ڈسٹرکٹ دکی کے چالاکھ اسی ہزار سے کاٹ کردولاکھ پانچ ہزار چوالیس کردیا

27/09/2023
اطلاع عام!!!بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام*سوئی عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے رقم کل...
27/09/2023

اطلاع عام!!!
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام*

سوئی عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے رقم کل سے سوئی
(فوڈ گدام)میں ملنا شروع ہو جائے گی*

کسی بھی شکایت کی صورت میں ای ڈی سی آفس سوئی
ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس سوئی سے رجوع کریں*
شکریہ...

آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی میں جناب اظہر شہزاد صاحب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا میٹنگ ہوا ۔میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر...
25/09/2023

آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی میں جناب اظہر شہزاد صاحب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا میٹنگ ہوا ۔
میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ بگٹی ، پرنسیپل ڈگری کالج ڈیرہ بگٹی ، ضلعی خزانہ افیسر ، سوشل ویلفیئر آفیسر ، ڈپٹی ڈی او میل ۔فیمیل ڈیرہ بگٹی ، انچارج آر ٹی ایس ایم ، نمائندہ جی ٹی اے بی کے علاوہ محکمہ ایجوکیشن کے آفیسرز شامل تھے ۔
ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے ایجوکیشن کے تمام آفیسرز کو ہدایات جاری کئے کہ ڈیرہ بگٹی کے تمام سکولوں کے اساتذہ کرام کی حاظریوں کو یقینی بنائیں اور نان فنکشنل سکولز کو فنکشنل کروائیں ۔
تمام سکولوں کی نگرانی میں خود اور اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی کریں گے اور کسی بھی سکول میں اساتذہ کی غیر حاضری برداشت نہیں کی جائیگی ، مزید ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کا کہنا تھا کہ ڈیرہ بگٹی کے طلباء وطالبات کو بہتر تعلیم دینے کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ۔

اسلام آباد:25ستمبر 2023ءنگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے سابق گورنربلوچستان و سابق وفاقی وزیر جنرل ( ر)عبدالقادر بلو...
25/09/2023

اسلام آباد:25ستمبر 2023ء

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے سابق گورنربلوچستان و سابق وفاقی وزیر جنرل ( ر)عبدالقادر بلوچ کی ملاقات

عبدالقادر بلوچ نے سرفرز احمد بگٹی کو وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

بلوچستان سمیت پورے ملک کو پرامن اور ترقیاتی یافتہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں :سرفراز احمد بگٹی

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان کے قدرتی وسائل پورے ملک بالخصوص صوبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں :عبدالقادر بلوچ

آج نواب زادہ چاکر خان نے nivcd سکھر ہسپتال میں  در محمد بھائی کی عیادت کی اللّه پاک در محمد  کو جلد صحت  یابی عطا کرے آم...
25/09/2023

آج نواب زادہ چاکر خان نے nivcd سکھر ہسپتال میں در محمد بھائی کی عیادت کی اللّه پاک در محمد کو جلد صحت یابی عطا کرے آمین ثمہ آمین

24/09/2023

۔
سوئی کے حقوق پہ ایک اور ڈاکہ

مردم شماری کے حلقہ بندی میں عوام کی شماریات میں ایک بار پھر سے سیاسی دھوکہ دے کر سوئی کے ووٹرز کی اصل حلقہ کی بجائے کسی اور حلقہ میں تبدیل کی گئی جس سے ووٹرز کو ووٹ ڈالنے میں نہ صرف پریشانی ہوگی بلکہ ایسے حلقے میں ان کا ووٹ لسٹ بنایا گیا جہاں شاہد وہ جا نہ سکیں اور کئی حلقوں کے ووٹ لسٹ ہی گم کردی گئی جس میں ہزاروں ووٹ دینے والے اپنی آئینی حق سے محروم رہیں گے سوئی کے عوام کے ساتھ یہ ظلم آئینی اور قانونی اعتبار سے درست نہیں

ہر سال کی طرح اس سال بھی اوچ گیس پلانٹ I& II کی صفائی (Shadown) کا کام شروع هو چکا ہے لیکن سنا ہے اس سال صفائی کا دورانی...
23/09/2023

ہر سال کی طرح اس سال بھی اوچ گیس پلانٹ I& II کی صفائی (Shadown) کا کام شروع هو چکا ہے لیکن سنا ہے اس سال صفائی کا دورانیہ دو ماہ ہے ، میرا لوکل انتظامیہ ،لوکل فیلڈ منیجمنٹ ، لوکل یونین عہدیداران سے دست بستہ گزارش ہے کہ اس مہنگائی میں لوکل لوگوں کو موقع دیں ان کیلئے روزگار فراہم کریں تاکہ کم از کم ان کے دو ماہ تک تو گھر اچھی طرح چل سکے،

22/09/2023



*🟣 بی ائی ایس پی الرٹ 🟣*
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط جولائی تا ستمبر 2023 اکاونٹس میں 22 ستمبر کو منتقل ہوجائے گی اور قسط کا باقاعدہ آغاز 25 ستمبر 2023 بروز سوموار سے ہوگا۔
یاد رہے اس بار صرف بے نظیر کفالت کی قسط 9000 ادا کی جا رہی ہے۔اس بار وسیلہ تعلیم کا وظیفہ (رقم) ادا نہیں کیا جا رہا۔
شکریہ

13/09/2023

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں درد ناک واقعہ ایک معمولی تکرار دو بھائیوں کی جان لے گیا
دولی کے مقام پھر دو بھائیوں میں تلخ کلامی ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو قتل کیا دوسرے بھائی کی لاش دیکھ کر خود بھی خودکشی کی ایک کا نام باجل خان ہے اور دوسرا کا افضل خان ہے دونوں جامو پونگ کے بیٹے ہے

تمام صارفین اپنے بجلی کے بل ادا کریں اور غیر قانونی کنیکشن والے حضرات میٹر لگوائیں بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائ...
12/09/2023

تمام صارفین اپنے بجلی کے بل ادا کریں اور غیر قانونی کنیکشن والے حضرات میٹر لگوائیں بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، کیسکو سوئی کا نوٹس

سماعت_بحالی_کیمپ   {17 ستمبر   بروز اتوار} 👈  ؟👈  ؟👈  ؟قوت_سماعت سے محروم لو گوں کا معائنہ وعلاج کیا جائے گا۔اگر آپ اونچ...
12/09/2023

سماعت_بحالی_کیمپ


{17 ستمبر بروز اتوار}

👈 ؟
👈 ؟
👈 ؟

قوت_سماعت سے محروم لو گوں کا معائنہ وعلاج کیا جائے گا۔
اگر آپ اونچا سنتے ہیں یا آپ کے کانوں میں مختلف طرح کا شور آتا ہے یا آپ کا بچہ بولتا سنتا نہیں ہے تو آج ہی ہماری ٹیم سے کال کر کے اپنا ٹوکن نمبر حاصل کریں اور اپنا چیک اپ کروائیں۔

🦻 👉 اونچا سننا
🦻 👉 شور آنا
🦻 👉 بچے میں سماعت کی کمی
🦻 👉 سماعت کے ٹیسٹ
🦻 👉 آلہ سماعت







🔯جدید سہولیات
✅بچوں اور بڑوں میں بہرا پن کی تشخیص و علاج کے لیے کمپیوٹرائزڈ مشینوں کی مدد سے سماعت کے تمام ٹیسٹ کیے جائیں گے-
✅کانوں میں مسلسل شور #(tinnitus)کا جدید ٹیکنالوجی سے تشخیص و علاج کیا جائے گا-
✅ دنیا کے بہترین نمبر1ڈیجیٹل کمپیوٹرائز پروگرام ایبل کان کے پیچھے لگانے والے اور کان کے اندر نظر نہ آنے والے آلہ سماعت لگائے جائے گے-
✅کمپیوٹرائزڈ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تمام قسم کے آلہ سماعت کی رپیرنگ/پروگرامنگ/سروس کی جائے گی-

𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀
0300 6594652

𝗙𝗼𝗿 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗶𝗻𝗳𝗼 :
𝗛𝗲𝗮𝗱 Office Kasur
𝟬300:9359652

𝗖𝗼𝗺𝗽𝗮𝗻𝘆:
Kasur Hearing Center_Pvt.Ltd

👇
👇
Al Sharife plaza 1st floor Office no 5 near DHQ hospital Steel Bagh chowk kasur
Head Office Helpline 👇
Ph: 0300:6594652 / 0300:9359652
Our Branches ⬇

Kasur Hearing Center opposite THQ hospital kasur road depalpur
👇
Al Rehman plaza opposite stylo shoes Multan road Burewala
👇
Kasur Hearing Center near Mobilink bank bahawalpur road Lodhran
👇
Wajahat hospital satalite Twon sargodha

Al Rehman eye hospital near Yousuf qureshi hospital Lahore road Shekhupura

Saqib bashir hospital near railway phatak Sargodha baipas road hafizabad

rehmat Rehman memorial hospital hasanabad colony khanewal road multan

Allied sargical hospital near DHQ hospital Jampur road DG khan

Khan sargical hospital near bindra pulli bahawalpur
More info
Website
www.khchearing.com
Facebook
https://www.facebook.com/kasurhearingcenter/
https://youtube.com/



( )

(brainstem_evoked_response_audimetry)









%_invisible_Hearing_aid_Technology


Latest_Hearing_Aid_Lab_&_Research_Renter
For Hearing aid Repairing Programming assembling diagnosing problems & Customization According to Ear Size








KHC Pakistan's best-leading company for Hearing Assessments and the world's top Brand of Digital Hearing aids. KHC Team of Professional Experienced audiologists and Hearing Consultant, Hearing aid Specialist, Programming Exports, and Hearing Aids Lab Engineer

ڈیرہ بگٹی پیرکوہ روڈ دوران بارش لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل بند ہوچکا تھا بارش کے فوری بعد  ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب ا...
27/07/2023

ڈیرہ بگٹی پیرکوہ روڈ دوران بارش لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل بند ہوچکا تھا بارش کے فوری بعد ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب اظہر شہزاد صاحب نے ہیوی مشینری ایکسویٹر کرایہ کروا کر کام تیز کروایا جسکے بعد ڈیرہ بگٹی پیرکوہ روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا اس دوران بحکم ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی صاحب کے لیویز فورس کے جوانوں نے ریسکیو کا کام سر انجام دیا عوامی حلقوں نے جناب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کا شکریہ ادا کیا کیونکہ روڈ بند ہونے کی وجہ سے مریضوں ،عورتوں بچوں کو بہت تکلیف کا سامنا تھا لیکن ڈی سی صاحب ڈیرہ بگٹی کے فوری احکامات پر روڈ سے بڑے بڑے پتھر کاٹ کر اور مٹی ہٹا کر روڈ کھول دیا گیا

ملٹری کالج سوئ میں جماعت ہشتم 2024 کیلیے داخلے شروع۔داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ: 13اکتوبر 2023تحریری امتحان کی تار...
27/07/2023

ملٹری کالج سوئ میں جماعت ہشتم 2024 کیلیے داخلے شروع۔
داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ: 13اکتوبر 2023
تحریری امتحان کی تاریخ : 05 نومبر 2023۔

ایم پی اے ڈیرہ بگٹی گہرام خان کا ایک اور کارنامہ اپنے تعریف کرنے والے ایک مشیر کو خوش کرنے کے لیے سوئی نوجوانوں کی حق ما...
19/07/2023

ایم پی اے ڈیرہ بگٹی گہرام خان کا ایک اور کارنامہ اپنے تعریف کرنے والے ایک مشیر کو خوش کرنے کے لیے سوئی نوجوانوں کی حق ماری ہے
ٹی ٹی سی سوئی میں آئے ھوۓ پوسٹوں پر اپنے مشیر ذاکر خان کے دو بیٹوں اور ایک بھنجے کو بھرتی کر کے سوئی نوجوانوں کے ساتھ نا انصافی کیا ہے
اور اس کے علاوہ جو پوسٹ باقی تھے اس سے سیدو مندوانی کا خرچہ نکلا ہے
گہرام خان ایم پی اے ہونے سے پہلے تو بڑا ہی میرٹ میرٹ کیا کرتا تھا اب آخری آٹھ دنوں میں بھی میرٹ کا قتل اور کرپشن میں لگا ہوا ہے

19/07/2023

اگر ڈیرہ بگٹی کے عوام نوکریاں اپنے پیسوں سے خرید سکتے ہیں تو ان کو چاہیے کہ اپنے ووٹ بھی بیچ دیں تاکہ حساب برابر ہو

🗳"ووٹ دینا ہمارا شہری فریضہ ہے۔"عام انتخابات کیلئے اپنے حق رائے دہی کو یقینی بنائیں ۔ وٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کیل...
19/07/2023

🗳"ووٹ دینا ہمارا شہری فریضہ ہے۔"
عام انتخابات کیلئے اپنے حق رائے دہی کو یقینی بنائیں ۔ وٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کیلئے آٖخری تاریخ میں توسیع 20 جولائی 2023 ہے۔ متعلقہ فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ یا ضلعی الیکشن کمشنز کے دفاتر سے حاصل کریں۔ اپنے ووٹ کے متعلق جاننے کیلئے 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں۔
Meta Election Commission Of Pakistan - ECP

18/07/2023

اسسٹنٹ کمشنر سوئی کیلئے بڑا شرم کی مقام ہے آج اسسٹنٹ کمشنر سوئی کی آفیس میں گن پوائنٹ پر راشن وڈیرہ میاں خان نے کافی تعدادمیں لے کر گیا ۔

19/05/2023

*محمّد کالونی کو پانی دو*
گزشتہ 7 دن سے محمّد کالونی سوئی میں سرکاری پائپ میں پانی کا نامو نشان نہیں ۔اس آگ برساتی گرمی میں غریب ذلیل ہو رہے ہیں روشن کالونی ایریا میں پائپ ٹوٹا ہوا ۔۔PHE والو کو کہنے کے باوجود ابھی تک مسلہ حل نہیں ہوا ۔خدارا غریبوں کے اوپر ترس کھاو ۔۔۔اگر اپنا فرض سمجھ کر پانی بحال نہیں کر سکتے تو مہربانی کر کے ثواب کی نیت سے پانی بحال کرو ۔۔

#محمّد_کالونی_کو_پانی_دو

19/05/2023

بلوچستان میں لواحقین کوٹہ بحالی کا نوٹیفکیشن تو جاری ہوگیا۔ مگر اس پر اب تک عمل درآمد نہیں ہوسکا۔

مختلف ڈیپارٹمنٹ سے لواحقین کو تنگ کرنے اور لواحقین کے درخواستیں موصول نہ کرنے کے مختلف بہانے کے اطلاعات موصول ہورہے ہیں جو قابل مذمت ہیں۔

اس نوٹیفکیشن کے بعد کسی بھی اشتہار اور ٹسٹ و انٹرویو کے ضرورت نہیں۔

تمام محکموں کو چاہیے جلد سے جلد اپنے لواحقین کوٹہ پر عمل درآمد شروع کرے۔
/7news

اطلاع عام ۔۔۔۔۔!!ڈیرہ بگٹی لیویز فورس میں بھرتی کے آخری مراحل میں ٹیسٹ اور انٹرویوز کا عمل 2 مئی سے شروع ہونے جارہا ھےلہ...
27/04/2023

اطلاع عام ۔۔۔۔۔!!
ڈیرہ بگٹی لیویز فورس میں بھرتی کے آخری مراحل میں ٹیسٹ اور انٹرویوز کا عمل 2 مئی سے شروع ہونے جارہا ھے
لہذا پڑھے لکھے لوگ ان میں شرکت کرے۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ یہ لیویز فورس کی بھرتیاں میرٹ پر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ بگٹی: جوری کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جانبحق اور ایک زخمیمرنے والے افراد ولی داد (مرحوم) کے رشت...
24/04/2023

ڈیرہ بگٹی: جوری کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جانبحق اور ایک زخمی
مرنے والے افراد ولی داد (مرحوم) کے رشتے دار تھے
زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ بگٹی منتقل کر دیا گیا ہے

23/04/2023
26/03/2023

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل ختم کردیں یا بہت محدود کر دیں تاکہ ان کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے کہ اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کا وسیع علاقہ خوفناک زلزلے سے لرز گیا
21/03/2023

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کا وسیع علاقہ خوفناک زلزلے سے لرز گیا

 :کل سے اتوار کے دوران صوبہ پنجاب 90% جبکہ آج دیر رات سے جمعہ کے دوران صوبہ بلوچستان 80% علاقوں میں گرج چمک اور تیز آندھ...
21/03/2023

:

کل سے اتوار کے دوران صوبہ پنجاب 90% جبکہ آج دیر رات سے جمعہ کے دوران صوبہ بلوچستان 80% علاقوں میں گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ تیز سے موسلادھار بارش / ژالہ باری کے قوی امکانات ہیں۔

ڈیرہ غازی خان / کوہ سلیمان / بارکھان / کوہلو / موسیٰ خیل / شیرانی / گوادر / ژوب / لیہ / مظفرگڑھ کے اضلاع میں اکثرمقامات پر یا کہیں کہیں تیز ہواؤں / آندھی کے ساتھ تیز سے موسلادھار بارش جبکہ چند مقامات پر دھواں دھار بارش ہوسکتی ہے ۔ ڈیرہ غازی خان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

اس کے علاوہ جگہ جگہ ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔ وسطی اور جنوبی پنجاب کے کسانوں کو بھاری نقصان فصلیں تباہ ہونے کی صورت میں اٹھانا پڑسکتا ہے۔

بلوچستان اور پنجاب کے دیگر اضلاع #لاہور / فیصل آباد / جھنگ / کوئٹہ / گوادر / کیچ تربت / راوالپنڈی / میں بھی اس دوران وقفہ وقفہ سے گرج چمک کے ساتھ بارش / ژالہ باری کے روشن امکانات ہیں۔

رمضان المبارک کی پہلی سحری ملک بھر میں بھیگی بھیگی رہنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں بھی واضح کمی متوقع ہے۔

Press Release             🟢    DERA BUGTI POLICE    🟢Appreciative Measures taken by the most Dutiful and Professional Po...
21/03/2023

Press Release

🟢 DERA BUGTI POLICE 🟢

Appreciative Measures taken by the most Dutiful and Professional Police Officer SP Dera Bugti Atta Rehman Tareen Khan Sahab to inaugurate the WOMEN DESK for redressal of the issues/Complaints faced by Women

Dated 21.03.2023

ڈیرہ بگٹی پولیس کا عزم خواتین کا تحفظ

آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ صاحب و ڈی آئی جی سبی رینج جناب علی شیر جکھرانی صاحب* کے ویژن پر من عن عملدرآمد کرتے ہوئے کے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے عمل کو ہر ممکن یقینی بنانے کیلئے فرض شناس و پروفیشنل افسر ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائیٹ لیفٹیٹنٹ ® عطاء الرحمن خان ترین صاحب کا پولیس تھانہ سٹی سوئی میں وومن ڈیسک ( خواتین خدمت مرکز ) کا افتتاح کیا.

وومن ڈیسک میں خواتین کو درپیش مسائل کیلئے لیڈی کنسٹیبلان اپنے خدمات سر انجام دیں گئے

ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائیٹ لیفٹیٹنٹ ® عطاء الرحمن خان ترین صاحب* نے لیڈی ریکروٹ کنسٹیبلان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مذہب اسلام میں خواتین کے حقوق کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔_

_تعليم یافتہ خواتیں پڑھے لکھے معاشرے کی بنیاد رکھتی ہیں، اگر ضلع ڈیرہ بگٹی میں خواتین کو کسی قسم کی کوئی شکایات ہو تو اپنی شکایات وومن ڈیسک ( خواتین خدمت مرکز ) میں درج کرواسکتی ہیں.
ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائیٹ لیفٹینٹ ® عطاء الرحمن خان ترین

آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ صاحب و ڈی آئی جی سبی رینج جناب علی شیر جکھرانی صاحب کے احکامات کی روشنی میں خواتین کے ساتھ درپیش مسائل کو اولین ترجیحات کے بنیاد پر حل کیا جا رہا ہے،

ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائیٹ لیفٹینٹ ® عطاء الرحمن خان ترین

PRO To SP Dera Bugti

19/03/2023

کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکیج

پٹرولیم سبسڈی میں موٹر سائیکل، رکشہ کے علاوہ 800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑیوں استعمال کرنے والے تمام کم آمدن صارفین کو شامل کیا جائے، وزیراعظم

پٹرولیم سبسڈی کے لئے 50 روپے فی لیٹر تک کی رقم مختص کی جائے، وزیراعظم

موٹر سائیکل رکشہ اور چھوٹی گاڑیاں کم آمدن عوام کی سواری ہے اس کے لئے پٹرولیم سبسڈی براہ راست غریب عوام کے ریلیف کا باعث بنے گی، وزیراعظم

حکومت شدید معاشی مشکلات کے باوجود غریب عوام کی ہر ممکن مدد کے لیے کوشاں ہیں، وزیراعظم

18/03/2023

*خوشخبری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس کفالت پروگرام کی پیمنٹ 8500 روپے اکاؤنٹ میں آچکے ہیں انشاءاللہ پیر والے دن قسط چلے گی انشاء اللہ*
*محمد فیاض بلوچ*

Address

Sui
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sui news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Balochistan

Show All