📍مٹلتان واٹر فال کالام سوات
.
.
.
.
#SWAT #kalamvalley #tourism
#adventure #snowfall #northvibe #Northwithyousafzai
📍 Kund Bangla siran valley kpk 🇵🇰
#KundBangla #Siranvalley #KPKTourism #beautifullpakistan #peacefulpakistan
📍 Gatidas kaghan valley kpk 🇵🇰
#gatidas #kaghanvalley #KPKTourism #everyone #beautifullpakistan #peacefulpakistan
شنکیاری ہٹ 🏞
وادی کاغان کے خوبصورت ٹور سٹ سپاٹ شنکیاری ہٹ پر بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہ جگہ سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔ کے پی کے ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اس مقام کو ٹورسٹ سپاٹ ڈکلیئر کرنے کے بعد بھی روڈ اور باقی بنیادی سہولیات کے حوالے سے اب تک کوئی کام نہیں ہوا۔شنکیاری ہٹ وادی کاغان کے چند ان حسین مقامات میں سے ہے.جو winter toursim کے لئے سب سے بہتر ہے ۔اگر کے پی کے گورنمنٹ یا ٹورازم ڈیپارٹمنٹ اس جگہ پر تھوڑی سی توجہ دے تو آنے والے وقتوں میں یہ جگہ بھی وادی کاغان ,کے پی کے اور پاکستان کی سیاحت میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔
Shinkiari hut | kaghan valley | kpk 🇵🇰
کنڈ بنگلہ 🏞
وادی سرن اور وادی کاغان کے سنگم پرواقع قدرتی خوبصورتی سے مالامال سیاحتی مقام ہے کنڈ بنگلہ جانے کے دو راستے ہیں ایک شنکیاری سے منڈہ گچھا اور کنڈ بنگلہ اور دوسرا راستہ بالاکوٹ شہر سے شاہ اسماعیل شہید روڈ سے ہوتے ہوئے ست بنی ویلیج اور پھر کنڈ بنگلہ تک 11 کلومیٹر کے 4×4 جیپ ٹریک پر مشتمل ہے جبکہ شنکیاری سائیڈ سے بھی آپ 4×4 گاڑی پر کنڈ بنگلہ جا سکتے ہیں جہاں سے آپ کنڈ بنگلہ، ڈنہ ، شہید پانی اور موسی کا مصلہ ٹریک بھی کر سکتے ہیں۔قدرتی گھنے جنگلات میٹھے پانی کے چشمے اور بل کھاتے راستے یہاں کا قدرتی حسن ہے بنیادی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے یہ علاقہ بھی اب تک سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے اگر کے پی کے گورنمنٹ یا ٹورازم ڈیپارٹمنٹ تھوڑی توجہ دیں تو یہ ٹورازم سپاٹ بھی کاغان ویلی، سرن ویلی ، کے پی کے اور پاکستان کی سیا حت میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔
📍Kund Banglow siran valley kpk 🇵🇰
#everyone
ندی بنگلہ 🏞
بالاکوٹ شہر سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ندی بنگلہ ہنگرائی گھنے اور خوبصورت جنگلات ،صاف پانی کے چشمے ،بل کھاتے جیپ ٹریک اور وائلڈ لائف پارک جس میں جنگلی جانور اور پرندے کثرت سے پائے جاتے ہیں ٹریکنگ کے شوقین حضرات کے لیے یہ جگہ کسی جنت سے کم نہیں ہے یہاں سے کاغان ویلی اور سرن ویلی کی مشہور پیک موسی کا مصلہ ٹریک بھی یہیں سے سٹارٹ ہوتا ہے بالاکوٹ سے تقریبا ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع اس خوبصورت مقام کو باقاعدہ طور پر 2020 میں سیاحوں کیلئے کھولا گیا ہے۔بالاکوٹ سے شاہ اسماعیل شہید روڈ سے ہوتے ہوئے 14 کلو میٹر پر ہر قسم کی گاڑی اور باقی چار کلومیٹر کے جیپ ٹریک پر مشتمل ہے روڈ جیسی بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہ ٹورسٹ سپاٹ بھی سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے _
📍Monoor kaghan valley kpk 🇵🇰
#Monoorvalley #kaghanvalley #KPKTourism #beautifullpakistan #peacefulpakistan #shinkiarihuttoursim
Manoor valley | Kaghan valley | Kpk 🇵🇰
📍 Shogran kaghan valley
#shogranvalley #adventure #explorepage #fbreels #reelsvideo #treaking
Shogran valley after snowfall🌨
Shogran | kaghan valley | kpk 🇵🇰
Shogran right now 🌨💙❄
View 😍
.
.
.
#shogranvalley #Kaghanvalley #kpk🇵🇰 #nature #snowfall #advanture #naturephotography #explore #explorepage✨ #exploreeverything #adventure #jeep #4x4 #fbreels #reelsvideo #instagramreels #toureiffel #treaking
#Discoverpakistan #rkyousafzaiphotography
Kewai water fall🏞
Kewai | kaghan valley | kpk 🇵🇰