Mamumd Media Panel Bajaur

Mamumd Media Panel Bajaur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mamumd Media Panel Bajaur, News & Media Website, Pakistan� Bajaur Mamund, Bajauri Koruna.

باجوڑ ۔ صدیق آباد پھاٹک میں مدرسے میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو اہلکار آگ بھجانے میں مصروف
21/12/2024

باجوڑ ۔ صدیق آباد پھاٹک میں مدرسے میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو اہلکار آگ بھجانے میں مصروف

21/12/2024

باجوڑ ۔ صدیق آباد پھاٹک میں مدرسے میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو اہلکار آگ بھجانے میں مصروف

19/12/2024
یونان میں کشتی الٹنے کے واقعہ پر دفتر خارجہ کی جانب سے بھی بیان جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان د...
15/12/2024

یونان میں کشتی الٹنے کے واقعہ پر دفتر خارجہ کی جانب سے بھی بیان جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشتی الٹنے کے واقعہ میں بچ جانے والوں میں 47پاکستانی بھی شامل ہیں،تاحال لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز کشتی الٹنے کا واقعہ یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں پیش آیا،واقعے میں ایک پاکستانی کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے،ترجمان نے کہاکہ اس مرحلے پر جاں بحق یا لاپتہ پاکستانیوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

عتیق الرحمان کا منفرد اعزاز:ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند, گاؤں بر خلوزو سے تعلق رکھنے والے طالب علم عتیق نے قائداعظم یونیو...
13/12/2024

عتیق الرحمان کا منفرد اعزاز:

ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند, گاؤں بر خلوزو سے تعلق رکھنے والے طالب علم عتیق نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام اباد سے ہسٹری میں M.Phil کی ڈگری Gold Medal کے ساتھ مکمل کی۔
اس سے پہلے بھی موصوف نے 2021 میں پشاور یونیورسٹی سے ہسٹری میں ماسٹر کرکے Gold Medal حاصل کیا تھا۔

سکالر عتیق اپنی کامیابی کا راز سخت محنت اور والدین کی دعائیں قراردیتے ہیں۔

وہ مستقبل میں باہر ممالک کے اعلی اداروں سے Ph.D کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

09/12/2024

ہم پر پابندی کی باتیں کرنے والے اوقات میں رہیں،
علی امین گنڈاپور

لمبی قطاروں اور انتظار سے بچنے کیلئے حکومت کا بےنظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ۔
09/12/2024

لمبی قطاروں اور انتظار سے بچنے کیلئے حکومت کا بےنظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ۔

Address

Pakistan� Bajaur Mamund
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamumd Media Panel Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share