Bajaur media forum

Bajaur media forum News of bajaur and many more.......

آر زیڈ کے ٹیم کے میاں حبیب گل اور دوسرے ساتھیوں کے ضمانتیں منظور ہو ہوگئے
18/12/2024

آر زیڈ کے ٹیم کے میاں حبیب گل اور دوسرے ساتھیوں کے ضمانتیں منظور ہو ہوگئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎اعلانِ جنازہاعظم خان ۔عبدالرازق سقاوی والا خار۔اورفضل احدفارسٹ آفس کے والدہ م...
17/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
اعلانِ جنازہ
اعظم خان ۔عبدالرازق سقاوی والا خار۔اورفضل احدفارسٹ آفس کے والدہ محترمہ وفات پا چکی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز منگل، 4.15 بجے صدیق آباد پھاٹک میں ادا کی جائے گی۔جنازہ میں شرکت کریں
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

انتقال پر افسوس ہے۔اعلانِ جنازہبخت روان، توصیف اور زاہد کے والد محترم نواشیرون امیر صاحب وفات پا چکے ہیں۔نمازِ جنازہ آج ...
17/12/2024

انتقال پر افسوس ہے۔
اعلانِ جنازہ
بخت روان، توصیف اور زاہد کے والد محترم نواشیرون امیر صاحب وفات پا چکے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز منگل4 بجے 17.12.2024صدیق آباد پھاٹک میں ادا کی جائے گی۔جنازہ میں شرکت کریں
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین ثمہ آمین

سید عزیز اللہ ریٹائرڈ پرنسپل چارمنگ،سید اکرام اللہ ،قاری مطع اللہ کا والد صاحب عمری غنڈئی مولوی صاحب چارمنگ وفات پا چکا ...
16/12/2024

سید عزیز اللہ ریٹائرڈ پرنسپل چارمنگ،سید اکرام اللہ ،قاری مطع اللہ کا والد صاحب عمری غنڈئی مولوی صاحب چارمنگ وفات پا چکا ہیں جسکا نماز جنازہ کل بروز منگل10بجے آبائی گاؤں عمری غنڈ ئی چارمنگ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔۔

رجسٹریشن جاری!ہمراز کوچنگ اکیڈمی نزد سول کالونی خار باجوڑ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہر اساتذہ کے نگرانی میں میٹرک، ایف...
11/12/2024

رجسٹریشن جاری!

ہمراز کوچنگ اکیڈمی نزد سول کالونی خار باجوڑ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہر اساتذہ کے نگرانی میں میٹرک، ایف ایس سی اور انگلش لینگویج فریش کلاسسز کا باقاعدہ آغاز 26 دسمبر 2024 سے ہوگی۔

طلبہ وطالبات جلد از جلد اکیڈمی وزٹ کرکے یا 03459864429/03078021500 پر رابطہ کرکے رجسٹریشن کراوئیں اور اپنے سیٹ کنفرم کریں-

نوٹ:- طالبات کیلئے علیحدہ کلاسسز کا انتظام موجود ہے-

ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے -

امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحبزادہ ہارون الرشید صاحب جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو شریف سوات میں منعقدہ گری...
08/12/2024

امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحبزادہ ہارون الرشید صاحب جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو شریف سوات میں منعقدہ گرینڈ آمن جرگے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں.

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو شریف سوات میں گرینڈ آم...
08/12/2024

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو شریف سوات میں گرینڈ آمن جرگے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں.

03/12/2024

ضلع باجوڑ کے منشیات فروشوں کی لسٹ باجوڑ پولیس نے جاری کر دیا

01/12/2024

*تازہ ترین*
*سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر اور محمود خان اچکزٸی پر حملہ*

*اسدقیصر اور محمود خان اچکزٸی کی گاڑی پر کوہاٹ میں نا معلوم افراد کی شدید فاٸرنگ *
*اسدقیصر اور محمود اچکزٸی ایک ہی گاڑی میں کرم کے حالات پر کوہاٹ میں امن جرگے کیلۓ جارہیں تھے *
*زراٸع کے مطابق اسدقیصر اور محمود اچکزٸی کی گاڑی پر فاٸرنگ ہوٸی دونوں محفوظ رہیں*
*واقعہ کے بعد سخت سیکیورٹی میں دونوں رہنماٶں کو پشاور منتقل کر دیا*
*اسدقیصر اور محمود خان اچکزٸی اب سے کچھ دیر اہم پریس کنفرنس کرینگے*

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔نماز جنازہ ٹیم آر زیڈ کے،، سالارزئی ہیڈ شہاب الدین لالا کا بھائی حاجی فردول سعودی عرب میں وفات ...
30/11/2024

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔
نماز جنازہ
ٹیم آر زیڈ کے،، سالارزئی ہیڈ شہاب الدین لالا کا بھائی حاجی فردول سعودی عرب میں وفات پاچکے ہیں۔ مرحوم آج اپنے ملک پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 4.30 ساڑھے چار بجے،، اپنے آبائی علاقے سلارزو چورک وڈیگرام خوڑ میں آدا کی جائے گی تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

28/11/2024

*🚨🚨واٹس ایپ سروس بحال ہوگیا
اب بغیر VPN کے فوٹو وغیرہ ڈاؤنلوڈ ہو سکیں نگے

اِنّا لِلّہِ وَاِنّا اِلَہِ رَاجِعُوْن oباجوڑ کے خار بازار میں نماز عصر سے پہلے  دو فریقین کے درمیان جھگڑے کے دوران چھری...
27/11/2024

اِنّا لِلّہِ وَاِنّا اِلَہِ رَاجِعُوْن o
باجوڑ کے خار بازار میں نماز عصر سے پہلے دو فریقین کے درمیان جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے جمعہ دین کا بیٹا عزیز الرحمن جان بحق جبکہ دوسرا بھائی زخمی

اناللہ وانا الیہ راجعون افسوسناک خبر   بھائی جیسا دوست انجینئر محمد صفدر اور انجنئیر شاکراللہ کے والد گرامی حاجی فضل کری...
25/11/2024

اناللہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر
بھائی جیسا دوست انجینئر محمد صفدر اور انجنئیر شاکراللہ کے والد گرامی حاجی فضل کریم بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے ۔
جسکا نماز جنازہ آج بروز پیر بوقت 3 بجکر 30 منٹ پر خار فجہ میں ادا کیا جائے گا ۔
تمام احباب سے نماز جنازہ میں شرکت اور خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے ۔

25/11/2024

ضلع باجوڑ ۔اعلان جنازہ
میڈیا پرسن انجینئر محمد صفدر،ڈی سی انکم ٹیکس عبد الکریم ،شاکراللہ کے والد گرامی حاجی فضل کریم بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے ۔
جسکا نماز جنازہ آج بروز پیر بوقت 3 بجکر 30 منٹ پر خار فجہ میں ادا کیا جائے گا ۔
تمام احباب سے نماز جنازہ میں شرکت اور خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے ۔

مبارکباد برادر سلیم خان  ڈی جی انفارمیشن خیبر پختونخوا تعینات موصوف اتمان خیل باجوڑ سے تعلق رکھتا ہے، نیک خواہشات
22/11/2024

مبارکباد برادر
سلیم خان ڈی جی انفارمیشن خیبر پختونخوا تعینات
موصوف اتمان خیل باجوڑ سے تعلق رکھتا ہے، نیک خواہشات

حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، با...
22/11/2024

حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں

 انا للّٰہ وانا الیہ راجعونسابقہ پرنسپل ڈگری کالج خار  پرو فیسرگل بادشاہ صاحب کے بہن اور ایوب لالا کے ماں وفات پا چکی ہے...
21/11/2024



انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سابقہ پرنسپل ڈگری کالج خار
پرو فیسرگل بادشاہ صاحب کے بہن اور
ایوب لالا کے ماں وفات پا چکی ہے ۔جس کی نمازِ جنازہ کل 22 نومبر ،2024کو 3 بجے راشکئ میں ادا کی جائیگی ۔جنازے میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں.😭😭

اعلان جنازہ حاجی  سبز علی خان۔ مکمل خان اجمل خان۔ ریاض خان ۔کا والد صاحب زرورن خان عبدالولی خان شیرولی خان محمد حکیم خان...
20/11/2024

اعلان جنازہ
حاجی سبز علی خان۔ مکمل خان اجمل خان۔ ریاض خان ۔کا والد صاحب زرورن خان عبدالولی خان شیرولی خان محمد حکیم خان عمرحکیم کا چاچا وفات پائی گئی ہیں جسکی نماز جنازہ کل دو پہر 2/30 بجے سول ,کالونی کے سامنے فچہ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی تمام دوست و احباب جنازے میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں.

Address

Bajaur Agency
Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur media forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share