Tera Noor

Tera Noor bio graphy

My self...
13/02/2024

My self...

14/12/2023
28/04/2023

خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔
محکمہ موسمیات
گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔
ڈی جی، پی ڈی ایم اے

09/04/2023

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں انہیں ”ون ویلنگ“ سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ ون ویلنگ کا انجام عمر بھر کی معذوری یا موت ہے۔

آن لائن قرعہ اندازی، ٹی وی شو انعامات یا دیگر جعلی کال، پیغامات پر اپنے بینک اکاؤنٹ تفصیلات دینے سے گریز کریں۔
07/04/2023

آن لائن قرعہ اندازی، ٹی وی شو انعامات یا دیگر جعلی کال، پیغامات پر اپنے بینک اکاؤنٹ تفصیلات دینے سے گریز کریں۔

06/04/2023

پشاور/پولیو مہم

پشاور میں پولیو مہم کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا

مہم میں 6 لاکھ 11 ہزار گھروں میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

انکاری والدین کی تعداد 7 ہزار تک رہ گئی، علماء کرام کا کرداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری ہے

اے ڈی سی عمران آفریدی

06/04/2023

‏اہلیان پشاور
آئیں امن کی راہ ہموار کریں

ہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع مندرجہ ذیل نمبرز پر دیں
‎ ‎

06/04/2023

‎سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں۔عوام غیر مصدقہ اطلاعات پر اعتبار نہ کریں۔
‎ورسک میں پانی کا اخراج 15000 کیوسک ہے جو معمول سے کم ہے۔
‎پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا

نگران حکومت /زکوٰة و عشر کونسلصوبائی حکومت کا عیدالفطر سے قبل زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے لیے اقداماتنگران حکومت کا الیکشن کم...
05/04/2023

نگران حکومت /زکوٰة و عشر کونسل

صوبائی حکومت کا عیدالفطر سے قبل زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے لیے اقدامات

نگران حکومت کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن سے اجازت ملنے کے بعد کونسلز کا قیام عمل میں لایا جائے گا

رواں مالی سال 2022-23 کے دوران 1750 ملین روپے مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے

دستاویزات

05/04/2023

خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا

چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہونگے

اجلاس میں آشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا

‏پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا" اگر آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے  اور آپ کے پاس ایسا کوئی ہنر ہے جو آپکو دوسروں سے منف...
05/04/2023

‏پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا"

اگر آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور آپ کے پاس ایسا کوئی ہنر ہے جو آپکو دوسروں سے منفرد کرتا ہے
تو ہمیں کمینٹ میں بتائیں، یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ہم پہنچائیں گے آپکی کہانی دنیا تک۔
‎ ゚viral

05/04/2023

‏پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا"

اگر آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور آپ کے پاس ایسا کوئی ہنر ہے جو آپکو دوسروں سے منفرد کرتا ہے
تو ہمیں کمینٹ میں بتائیں، یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ہم پہنچائیں گے آپکی کہانی دنیا تک۔

" محکمہ ٹرانسپورٹ کا بنیادی مقصد عوام کو کم قیمت پر بہترین سفری سہولیات کی فراہمی ہے۔"نگراں صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اورسائن...
04/04/2023

" محکمہ ٹرانسپورٹ کا بنیادی مقصد عوام کو کم قیمت پر بہترین سفری سہولیات کی فراہمی ہے۔"

نگراں صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اورسائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی شاہدخان خٹک
#มาชิโฮะมีไอจีแล้วจ้า #한터타락

04/04/2023

" محکمہ ٹرانسپورٹ کا بنیادی مقصد عوام کو کم قیمت پر بہترین سفری سہولیات کی فراہمی ہے۔"

نگراں صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اورسائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی شاہدخان خٹک

*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان او...
04/04/2023

*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان اور باچا خان ماڈل سکول پبی نوشہرہ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس*
#มาชิโฮะมีไอจีแล้วจ้า #한터타락

*امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاورمیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح*               #한터타락
04/04/2023

*امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاورمیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح*
#한터타락

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کی...
04/04/2023

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کیا جاسکے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری
#มาชิโฮะมีไอจีแล้วจ้า

04/04/2023

*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان اور باچا خان ماڈل سکول پبی نوشہرہ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس*

04/04/2023

*امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاورمیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح*

04/04/2023

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کیا جاسکے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

پشاور/ضلعی انتظامیہ/کارروائی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا چارسدہ روڈ پر بازاروں کا معائنہ گرانفروشی اور صفائی کی ناقص صورتحال...
04/04/2023

پشاور/ضلعی انتظامیہ/کارروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا چارسدہ روڈ پر بازاروں کا معائنہ

گرانفروشی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر 17 دکاندار گرفتار

دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ پشاور

04/04/2023

【رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا】

اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
ترجمہ: میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

پشاور /ڈپٹی کمشنر/اجلاسڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاستحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی ب...
04/04/2023

پشاور /ڈپٹی کمشنر/اجلاس

ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس

تحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت

ٹریل کی دوبارہ بحالی کے حوالے سے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا گیا

تجاوزات کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ ان کی تجاوزات کو بھی سرکاری تحویل میں لیا جائے۔

مردان /ڈپٹی کمشنر / میٹنگمفت آٹے کی تقسیم کے عمل میں شفافیت کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاسبےنظیر انکم سپورٹ پروگرا...
04/04/2023

مردان /ڈپٹی کمشنر / میٹنگ

مفت آٹے کی تقسیم کے عمل میں شفافیت کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک 2 لاکھ سے زائد خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا جاچکا ہے،

انتظامی افسران، محکمہ خوراک اور بلدیات مستحقین کو مفت آٹا فراہم کرنے کے عمل کی نگرانی کریں۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمان

‏خوشحال پشاور سب کی خواہشاپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کے دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں‎
04/04/2023

‏خوشحال پشاور سب کی خواہش

اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کے دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں

04/04/2023

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت پشاور میں پیشہ ور گداگروں سے متعلق اجلاس

اجلاس میں پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ

پشاور میں پیشہ ور گداگروں کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا ہے

دس دنوں کے اندر پشاور میں پیشہ ور گداگروں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے

ڈپٹی کمشنر پشاور

Address

Kpk
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tera Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share