JUI District Bajaur

JUI District Bajaur Jamiat Ulema-e Islam Pakistan. JUI is a Deobandi Sunni political party in Pakistan. Established as t

This page "Team JUI Nawagai" only for Deobandi and relatives to JUI.

14/11/2023

خوبصورت اواز میں تلاوت سے لطف اندوز ہوجائیں ❤❤

12/11/2023

مفتی فضل غفور صاحب کے نئے اشعار ✌👍

12/11/2023

لوگ ابھی مصنوعات کا بائیکاٹ کررہے ہیں ہم نے تو صیہو،نی لابی کے پروڈکٹ کا پندرہ سال سے بائیکاٹ کررکھا ہے۔ قائد جمعیت مدظلہ کا مری میں آئین شریعۃ کانفرنس سے ولولہ انگیز خطاب 💪❤️

12/11/2023

دیوبندہ تا چمن کی سرا گلان پاللی دی
دیوبند خکلے نظم
آواز
قاری فضل آمین شاہ صیب❤

بھائی ملک ابرار احمد اور ان کے خاندان کو عظیم جماعت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہ...
10/11/2023

بھائی ملک ابرار احمد اور ان کے خاندان کو عظیم جماعت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں
اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے ❣️
ویلکم برادر 💓💓

این اے 8کیلے میرانام باجوڑ جماعت کا ایک تجویز اوسفارش ہے ٹکٹ کے اجراء میں وقت باقی ہے
10/11/2023

این اے 8کیلے میرانام باجوڑ جماعت کا ایک تجویز اوسفارش ہے ٹکٹ کے اجراء میں وقت باقی ہے

جمعیت علماء اسلام ضلع باجوڑ کا بڑا فیصلہ شیخ القرآن والحدیث بابائے امن مولانا عبدالرشید صاحب کو NA 8 ضلع باجوڑ کا ٹکٹ جا...
10/11/2023

جمعیت علماء اسلام ضلع باجوڑ کا بڑا فیصلہ
شیخ القرآن والحدیث بابائے امن مولانا عبدالرشید صاحب کو NA 8 ضلع باجوڑ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا

21/10/2023

چندہ مھم برائے مظلوم فلسطین
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے حکم پر
جمعیت علمائے اسلام تحصیل نواگئ کے زیر اہتمام نواگئ بازار میں امدادی کیمپ کا باقاعدہ اغاز ہوچکا ہے جو کئ دن جاری رہے گا

چندہ مھم برائے مظلوم فلسطین جمعیت علماء اسلام تحصیل نواگئ کے زیر اہتمام نواگئ بازار باجوڑ میں باقاعدہ امدادی کیمپ کا اغا...
21/10/2023

چندہ مھم برائے مظلوم فلسطین
جمعیت علماء اسلام تحصیل نواگئ کے زیر اہتمام نواگئ بازار باجوڑ میں باقاعدہ امدادی کیمپ کا اغاز ہوچکا ہے

کل بروز ھفتہ صبح 8 بجےان شاء اللہ نواگئ بازار میں فلسطین کے مظلوموں کے لیے امدادی کیمپ لگے گاتمام مسلمان اس چندہ مھم میں...
20/10/2023

کل بروز ھفتہ صبح 8 بجےان شاء اللہ نواگئ بازار میں فلسطین کے مظلوموں کے لیے امدادی کیمپ لگے گا
تمام مسلمان اس چندہ مھم میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں ۔ شکریہ

آج جمعہ کے دن ضلع باجوڑ نواگئ کے چھوٹے سے گاؤں کے جامع مسجدوں میں جمعیت علمائے اسلام تحصیل نواگئ  کے زیر اہتمام قائد جمع...
20/10/2023

آج جمعہ کے دن ضلع باجوڑ نواگئ کے چھوٹے سے گاؤں کے جامع مسجدوں میں جمعیت علمائے اسلام تحصیل نواگئ کے زیر اہتمام
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب اور مولانا عبدالرشید کے حکم پر فلسطین کے مظلوموں کے لیے 2,22,460 بائس دو لاکھ بائس ہزار چار سو ساٹھ روپے چندہ اکھٹا کیا
مزید تعاون اور چندہ کے لیے انشاء اللہ کل بروز ھفتہ نواگئ بازار میں باقاعدہ چندہ مھم کیمپ لگایا جائے گا
تمام مسلمانوں سے اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ مزید تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں
انشاءاللہ اپ کے ایک ایک روپے کے ھم ذمہ دار ہیں محفوظ ہاتھوں میں مظلوموں کے حوالے کیا جائے گا

20/10/2023

فلسطینی سفیر کا مفکر اسلام قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے اظہار محبت دیکھیئے. ❣️

15/10/2023

*پشاور: قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا مفتی محمود کانفرنس سے مکمل خطاب*

باجوڑ قافلہ مولانا عبدالرشید کے سربراہی میں باجوڑ سے مفتی محمود کانفرنس میں شرکت کرنے کےلیے پشاور روانہ ✌
14/10/2023

باجوڑ قافلہ
مولانا عبدالرشید کے سربراہی میں باجوڑ سے مفتی محمود کانفرنس میں شرکت کرنے کےلیے پشاور روانہ ✌

13/10/2023

چلو چلو پشاور چلو

14اکتوبربروزہفتہ رینگ روڈ کبوتر چوک پشاور
خصوصی خطاب
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب

06/10/2023

دیوبندیت فرقہ نہیں ہے،افسوس کہ ہم نے دیوبندیت کو اپنے لۓ دکان بنایا ہوا ہے اور اس میں اپنا چورن بھیجتے ہے۔

06/10/2023

جو لوگ کہتے ہیں کہ ھم علماء کو مانتے ہیں لیکن سیاسی علماء کو نہیں
ان لوگوں استاد محترم شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کا مدلل جواب
ایک بار ضرور سنیے اور آگے شئیر کیجئے

05/10/2023
05/10/2023

#ساہیوال : قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا تربیتی کنونشن سے مکمل خطاب*

‏یہ وہ عظیم ہستی ھے۔ جس کا اخلاص اللّٰه کو اتنا پسند آیا کہ اس کی لکھی ہوئی کتاب فضائل اعمال ۔ قرآن پاک کے بعد پُوری دُن...
05/10/2023

‏یہ وہ عظیم ہستی ھے۔ جس کا اخلاص اللّٰه کو اتنا پسند آیا کہ اس کی لکھی ہوئی کتاب فضائل اعمال ۔ قرآن پاک کے بعد پُوری دُنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ھے۔ سبحان اللّٰه ۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللّٰه علیه ۔ دیدار سے آنکھیں ٹھنڈی کیجئے۔۔

19/09/2023

دا مولا می ڈیر خواخ دے چی تبلیغ کئ دا مولا می ڈیر خواخ دے چی درس کئ

19/09/2023

جماعت اور جمعیت میں اختلاف ہیں اور ہوتے رہے ہیں۔ ورکرز لیول تک اختلاف کبھی شدید نوعیت بھی اختیار کرتے رہے ہیں لیکن بڑوں میں ہمیشہ اعتدال رہا ۔۔۔جماعت اسلامی کے بڑوں نے اس دفعہ کیا سوچا ہوگا کہ وزیراعظم ہاوس، صدر ہاوس ،نیپرا ،پیمرا ،پیسکو، کے الیکٹرک، سپریم کورٹ، جی ایچ کیو اور نیب جیسے بڑے فیصلہ ساز اداروں کو چھوڑ
یہاں گورنر ہاوس کے سامنے دھرنا ڈالا، آئینی و قانونی لحاظ سے درست بھی ہے ؟ کہ گورنر کا آئینی رول ملکی فیصلے میں خصوصا معیشت کے حوالے کتنا ہے ؟
دوسری بات یہ ہے کہ جمعیت اس وقت لاشیں اٹھا رہی ہیں محاذ آرائی کے پوزیشن میں بھی باکل نہیں ہے ۔۔ایسے میں اس قسم حرکات کرنا میں نہیں سمجھتا کہ جماعت کو کوئی سیاسی فائدہ دیے گا ۔۔
ہاں یہ ضرور کہ جس قسم زبان وہاں لاوڈ اسپیکر میں استعمال ہورہی ہے اس کا ردعمل ضرور آئے گا ۔۔۔

اللہ خیر کریں

جماعت اسلامی کو اپنی ناکام سیاست کے نتیجے میں اب جب کچھ اور سجھائی نہیں دے رہا تو گورنر ہاؤس کے پی کا گھیراؤ کرنے چلے ہی...
19/09/2023

جماعت اسلامی کو اپنی ناکام سیاست کے نتیجے میں اب جب کچھ اور سجھائی نہیں دے رہا تو گورنر ہاؤس کے پی کا گھیراؤ کرنے چلے ہیں۔

سمجھ نہیں آرہی کہ گورنر کے پی کے پاس ایسی کونسی طاقت ہے جس کے بل بوتے پر وہ سیکیولر اے این پی اور صالحین کی جماعت دونوں کے اعصاب پر سوار ہیں۔

ناکام سیاست کے علمبردار یہ وہی لوگ ہیں جن کا ہتھیار کسی زمانے میں مولنا فضل الرحمن کی وہ تصویریں ہوتی تھیں جو محترمہ بے نظیر بھٹو سے ان کی ملاقات کے حوالے سے کسی اخبار میں چھپ جاتی ہو تھیں۔

جماعت والے چوکوں چوراہوں پر یہ تصویریں لگاکر اور لہرا لہرا کر سادہ لوح عوام کو ورغلاتے تھے کہ دیکھو مولنا صاحب نے ایک عورت سے ملاقات کرلی ہے !

ایسا کرتے ہوے وہ بھول جاتے تھے کہ ان کے بانی امام نے صدر ایوب کے مقابلے میں محترمہ فاطمی جناح کی حمایت کی تھی۔

سچ ہے کہ جیب و دامن کارکردگی سے خالی ہو تو ایسی حرکتیں کرنی پڑجاتی ہیں۔

ان اوچھی حرکتوں کے مقابلے میں اب اگر جمعیت سے تعلق والے طلبہ مولنا مودودی کی قابل اعتراض عبارتوں کو لے کر ماحول گرمادے تو پھر یہی لوگ مگر مچھ کی آنسو بہاتے ہوے وحدت امت کی بھیک مانگنے آجائیں گے۔

18/09/2023

اہم خبر !!
جےیوآئی سوشل میڈیا کنونشن خیبرپختونخوا
تمام اضلاع سے محدود تعداد میں جےیوآئی سوشل میڈیا کے ایکٹیوسٹ کو مدعو کیا جائے گا.
اس سلسلے میں صوبائی ٹیم کی طرف سے اضلاع کے کوارڈینیٹر کو جلد ہی ہدایات جاری کردی جائے گی.
کنونشن سے قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے.
پاکستان کے معروف صحافی حامد میر صاحب کو بھی دعوت دی گئی ہے.
خیبرپختونخوا سے بھی معروف صحافیوں کو دعوت دی جائے گی.
اور ملک بھر سے جےیوآئی کے میڈیا شعبے سے تعلق رکھنے والے معروف اور اہم سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو بھی دعوت دیا جائے گا.
کنونشن 7 اکتوبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے بمقام شایان شادی ہال پشتخرہ چوک پشاور میں ہوگا. ان شاءاللہ

Jamiat Ulama-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa

18/09/2023

تحریک انصاف صوبائی حکومت کی طرف سے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو اربوں روپوں کی جاری فنڈ کی حقیقت کیا ہے ، سنئیے شیخ سمیع الحق شہید رحمہ اللہ کی زبانی
لہذا یوتھیے زیادہ شور نہ مچائے کہ ہم نے حقانیہ کو اربوں روپے کا فنڈ دیا

16/09/2023

*قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا لیاقت باغ راولپنڈی میں ختمِ نبوّت کانفرنس سے مکمل خطاب*

یہودی زائرین دیوار گریہ کو ہاتھ لگا کر روتے ہیںاور یوتھی زائرین اٹک جیل کی دیوار کو..
03/09/2023

یہودی زائرین دیوار گریہ کو ہاتھ لگا کر روتے ہیں
اور یوتھی زائرین اٹک جیل کی دیوار کو..

03/09/2023

پاکستان کی بربادی کا آغاز یہاں سے ہوا جو کئ سال تک یہ اثرات باقی رہیں گے
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر اپنا خصوصی رحم کریں

😂
03/09/2023

😂

اب بھی اگر کوئی یہ کہے عمراں نیازی یہو،دیوں کا زرخرید غلام نہیں تو وہ فوری علاج کیلئے قریبی نفسیاتی ہسپتال سے رجوع کرے ی...
02/09/2023

اب بھی اگر کوئی یہ کہے عمراں نیازی یہو،دیوں کا زرخرید غلام نہیں تو وہ فوری علاج کیلئے قریبی نفسیاتی ہسپتال سے رجوع کرے یا اپنی پوزیشن واضح کردے کیوں کہ بدنام زمانہ وکیل جیفری رابرٹس کو 25 ہزار ڈالر کی ایڈوانس فیس ادائیگی کردی گئی تھی ،
‏یہو،دی لابی اور گولڈ سمتھ فیملی کی جانب سے عمران نیازی کو سزاؤں سے بچانے کیلئے عالمی عدالت میں ریاست پاکستان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ، شا،تم رسول سلمان رشدی کے وکیل جیفری رابرٹسن کو عمران نیازی کے لیے وکیل مقرر کیاگیا تھا ، لیکن سوشل میڈیا پر بھرپور ردعمل اور مٹی پلید ہونے کے بعد یہو،دی ا،یجنٹ نے وکیل جیفری رابرٹسن کی خدمات بدترین ذلالت کے بعد واپس کردیں ،

سلمان رُشدی سے عمران نیازی کا پرانا تعلق ہے، یہودی وکیل دونوں کا مشترکہ اثاثہ ہے۔😥مولانا مردِ قلندر ہیں، اُنہوں نے بہت پ...
02/09/2023

سلمان رُشدی سے عمران نیازی کا پرانا تعلق ہے، یہودی وکیل دونوں کا مشترکہ اثاثہ ہے۔😥
مولانا مردِ قلندر ہیں، اُنہوں نے بہت پہلے بتایا تھا کہ یہ یہودی چربہ ہے ۔۔۔۔

یہودی لابی اور گولڈ سمتھ فیملی نے عمران نیازی کے لیے عالمی عدالت میں ریاست پاکستان کے خلاف مقدمہ درج کیا ، شاتم رسول سلم...
02/09/2023

یہودی لابی اور گولڈ سمتھ فیملی نے عمران نیازی کے لیے عالمی عدالت میں ریاست پاکستان کے خلاف مقدمہ درج کیا ، شاتم رسول سلمان رشدی کے وکیل جیفری رابرٹسن کو عمران نیازی کے لیے وکیل رکھا گیا ، آج سوشل میڈیا پر بھرپور ردعمل کے بعد یہودی ایجنٹ نے وکیل جیفری رابرٹسن کی خدمات واپس کردی ،
اب اس وکیل کی خدمات لے یا نہ لے،
پوری دنیا کو پتہ چلا ہے کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اس کے پیچھے یہودی لابی ہے یہ جب بھی مشکل میں ہوگا یہودی لابی حرکت میں آئی گی ۔۔۔

پہنچی وہیی ں پہ خاک جہاں کا خمیر تھایوتھیے اخے خان بھاگنے والا نہیں وہ اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان آیا ہے وغیرہ وغیرہخود ...
02/09/2023

پہنچی وہیی ں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

یوتھیے اخے خان بھاگنے والا نہیں وہ اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان آیا ہے وغیرہ وغیرہ
خود ساختہ نیلسن منڈیلا کو ابھی ایک ماہ جیل میں نہیں ہوا پہلے ہی ہوا لیک ہو گئی عمران خان نے بیرسٹر جیفری رابٹسن کو اپنا وکیل مقرر کر دیا اس سے صاف ظاہر ہے کہ نیازی اب ملک سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے یاد رہے کہ بیرسٹر جیفری رابٹسن بدترین گستاخ سلمان رشدی کا مغرب میں اس کی کمپین چلاتا ہے اور بیرسٹر جیفری رابٹسن امریکہ میں بھی اثرو رسوخ رکھتا ہے

یاد رہے Geoffrey Robertson نبی کریم ص کے خلاف گستاخانہ کتاب شیطانی آیات لکھنے والے سلمان رشدی کا بھی وکیل تھا اور یہ اب عمران نیازی کا وکیل ہے

ہم لاکھ دلیلیں لائیں سو الزام لگائیں حقیقت یہ ہے کہ آج کی بربادی کی بنیاد اس دھوبی گھاٹ اور گندی شلواروں کو لٹکانے والوں...
01/09/2023

ہم لاکھ دلیلیں لائیں سو الزام لگائیں حقیقت یہ ہے کہ آج کی بربادی کی بنیاد اس دھوبی گھاٹ اور گندی شلواروں کو لٹکانے والوں نے رکھی۔
نہ جانے بربادی کا سفر کب تھمے گا۔

ہمیں یاد ہے۔۔۔۔جب پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کی خوابیں دیکھ رہا تھا،لوگوں کی آمدنی خرچوں سے زیادہ تھی،کاروبار عروج پر تھا...
01/09/2023

ہمیں یاد ہے۔۔۔۔جب پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کی خوابیں دیکھ رہا تھا،لوگوں کی آمدنی خرچوں سے زیادہ تھی،کاروبار عروج پر تھا،تب چند جرنیلوں نے یہ سرکس لگائی جسکا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں😥😥

تحریک انصاف حکومت نے نومبر 2021 میں IMF سے معاہدہ کیا  ۔اس وقت معاہدہ ریاست پاکستان کے شرائط پر ممکن تھا نااہلوں نے ان ک...
01/09/2023

تحریک انصاف حکومت نے نومبر 2021 میں IMF سے معاہدہ کیا ۔اس وقت معاہدہ ریاست پاکستان کے شرائط پر ممکن تھا نااہلوں نے ان کے شرائط پر معاہدہ کیا ۔۔ جب عدم اعتماد کامیاب ہورہی تھی تو نیازی نے معاہدہ ہی توڑ دیا ۔اس کے بعد ریاست میں سکت نہ رہی کہ وہ اپنے شرائط پر معاہدہ کریں

25/08/2023

عمران نیازی
ڈولنرٹرمپ
گرفتار ،،
اب مودی کے باری

Address

Bajauri Koruna
18659

Website

/kp

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUI District Bajaur:

Videos

Share

Category