Fã Řåz

Fã Řåz ان کے محور سے نکلوں

تو دنیا نظر آئے

کل رات کے آخری پہر سے لے کر اب تک میں نے کسی سے بات نہیں کی ہے ۔۔!! میں جانتا ہوں کہ میری کیفیت  ایسی ہے کہ میں جس سے بھ...
21/11/2022

کل رات کے آخری پہر سے لے کر اب تک میں نے کسی سے بات نہیں کی ہے ۔۔!! میں جانتا ہوں کہ میری کیفیت ایسی ہے کہ میں جس سے بھی گفتگو کروں گا ۔۔!! اُسے موت دلکش لگنے لگے گی۔۔۔!! میں اُسے خودکُشی پر قائل کر دوں گا۔۔!! 🍁

02/06/2022

کہاں سے لاؤں میں لفظوں کا وہ ڈھیر جو میرے دل میں چھپے درد کو، رگوں میں بہتی اذیت کو، پلکوں کی باڑ توڑتے ہوئے نمکین پانی کو، میری آدھی ادھوری چلتی سانسوں کو، درد کے دھاگے میں پرو کر بیان کر سکوں، کہ تمہارا دکھ مجھے زندہ نگلتا جا رہا ہے، مجھ سے جینے کی آس چھینتا جا رہا ہے
کیا محبت سچ میں جان لیوا ہوتی ہے؟؟؟؟؟

جب کوئ دل دکھاتا ہے تومیں چپ رہنا ہی پسند کرتا ہوںشاید میرے جواب سےبہتر وقت کا جواب ہو !!
09/04/2022

جب کوئ دل دکھاتا ہے تو
میں چپ رہنا ہی
پسند کرتا ہوں
شاید میرے جواب سے
بہتر وقت
کا جواب ہو !!

ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯﺍﮎ ﻧﺌﮯ ﮨﺠﺮ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﯽﭘﮭﻮﻝ ﮔﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...
09/04/2022

ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﮎ ﻧﺌﮯ ﮨﺠﺮ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ

ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﭘﮭﻮﻝ ﮔﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻠﺪﺍﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ

ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ

ﺍﺏ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮎ ﮔﮭﭩﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﻭﺣﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ

ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﮞ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ
ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮯ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ

ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﺜﯿﻞ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺧﻔﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻓﺴﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ

میں چاہتا ہوں جب وہ میری موت کی خبر سنےتو اس کے منہ سے الحمداللہ نکلے....
18/03/2022

میں چاہتا ہوں جب وہ میری موت کی خبر سنے
تو اس کے منہ سے الحمداللہ نکلے....

15/03/2022

میں چاہتا ہوں کہ....
میں جب روؤں تو میری آنکھوں سے خون بہے، میں خون کی الٹیاں کروں، میرے جسم پر جتنے بال ہیں اتنے ہی زخم ہوں، میرے ہر زخم سے خون بہتا ہو، مجھے ہر سانس آخری سانس کی طرح آئے، میں جب بھی بولوں میرے حلق سے چیخ نکلے، میرا جسم مفلوج ہو جائے، میں محبت میں ملنے والی اذیت کی زندہ مثال بن جاؤں تا کہ جب بھی محبت سے نا آشنا انسان سوال کرے کہ محبت کیا ہے تو اسے جواب میں مجھے دکھایا جائے....
ارے کہا نا کہ صرف میں چاہتا ہوں....
اور صرف چاہنے سے کیا ہوتا ہے....
چاہتا تو بہت کچھ ہوں....
وہ سب ہوتا نہیں ہے....

‏ان پڑھ بھی پکار اٹھے گا ۔۔مکتوب ہے سچا  ؛ہم ایسے سرخ رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے:
15/03/2022

‏ان پڑھ بھی پکار اٹھے گا ۔۔مکتوب ہے سچا ؛
ہم ایسے سرخ رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے:

" لڑکا ہے بُھول جائے گا ، لڑکے کہاں روتے ہیں!؟ کبھی اِنہیں اکیلے میں دیکھنا ، آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہُوئے مِلیں گ...
15/03/2022

" لڑکا ہے بُھول جائے گا ، لڑکے کہاں روتے ہیں!؟ کبھی اِنہیں اکیلے میں دیکھنا ، آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہُوئے مِلیں گے! ۔ " 💔

Address


Telephone

+923089252015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fã Řåz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fã Řåz:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share