Ecom With Shahbaz

Ecom With Shahbaz Ecom With Shahbaz introduce different Business ideas in ECommerce Industry. I Work last 4 year on Ecommerce With the help of Digital Marketing.

🌏Online Marketer | Problem Solver
📈Diffrent Business To Grow Online
📊Digital Marketer
📦Ecommerce
👨‍💻Business Advisor
💲Life Goal >Financial Freedom
🌆Luxury lifestyle
💻Happy with Laptop
📱WhatsApp For Services
👉wa.me/+923061413684

INSHAALLAH coming Soon
25/11/2024

INSHAALLAH coming Soon

24/11/2024

فیس بک میں اچانک آنے والے گندی ویڈیو تصاویر سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ 👇
بہت ہی عمدہ سیٹنگ جس سے آپ اچانک ہی سامنے آ جانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹا سکتے ہیں ۔ خاص طور پر نوجوان نسل کیلئیے اور ٹین ایجرز کیلئیے ۔
فیس بک سے اچانک غیر اخلاقی اور فحش مواد ہٹانے کا طریقہ۔۔۔
1۔۔۔اپنی فیس بک کے کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی، غیر اسلامی ویڈیوز وغیرہ مواد سے امت کو بچایا جا سکے۔۔۔

19/11/2024

Difference B/w commerce and E-Commerce ?

15/11/2024

"Agar hum isay dekhein:

Service-based business model mein aapki investment lagbhag na honay ke barabar hoti hai kyunki yeh sirf services denay par mabni hota hai.
Is model mein, aap aksar client se one-time payment charge karte hain, matlab client pehlay se hi paisay deta hai.
Is model ki zyada services digital form mein deliver ki jaati hain, jis se logistics ya delivery ki tension khatam ho jaati hai. Kuch services ke liye aap advance payment lete hain aur kuch ke liye kaam khatam hone ke baad payment milti hai.
Yeh model limited scalability rakhta hai, kyunki aap sirf ek had tak grow kar sakte hain, team banakar ya outsourcing ke zariye.
Yeh model long term ke liye kaam kar sakta hai, magar behtareen strategy yeh hai ke aap ek digital asset banayen, yani aisi services jo sirf ek dafa kaam karne ke baad bar-bar income generate karein.
Mujhe khud service-based aur product-based businesses pasand hain kyunki main dono mein shamil hoon. Har ek ke apne challenges hain jo aapko face karne hain.

Doosri taraf:

Product-based business mein investment zaroori hoti hai agar aap products khud source karke bechna chahte hain.
Shuru karne ke liye aapko 1.5 lakh se 2 lakh (ya zyada) ki initial investment aur sabr ki zarurat hoti hai.
Iske ilawa, Allah par yaqeen aur apne upar bharosa hona chahiye ke aap yeh business kar lenge.

Agar aap product reselling karte hain, to aap kisi aur ke product ke sath kaam karte hain, price adjust karte hain, marketing karte hain aur orders lete hain. Supplier product, shipping aur delivery handle karta hai. Apne costs deduct karne ke baad supplier 7-10 din mein aapka profit bhej deta hai.
Is model ko aaj kal dropshipping kehte hain.

Dropshipping ek acha point ho sakta hai product-based business model ko samajhne ke liye.

Aaj kal, dono service-based aur product-based businesses ghar baithe online kiye ja sakte hain, chahe investment ho ya na ho.
Kaam shuru na karne ka koi valid bahana nahi hai, bas agar aap kaam karna na chahen ya motivation ki kami ho.

Dono models mein paisa kamane ki salahiyat hai. Agar aapka sirf paisa kamana hi goal hai, to ho sakta hai aap jaldi demotivate ho jaayein.

Iske bajaye, aapka ultimate goal yeh hona chahiye ke aapki product ya service doosron ke liye kitni valuable hai. Customers ya clients ko benefit dene par focus karein. Jab aap high-quality product ya service denge, paisa apne aap aayega.

Umeed hai yeh post aapke kaam aaye.
Agar aap is tarah ka content pasand karte hain, to is post ko like aur share zaroor karein takay aur log iska faida utha saken."

Let me know if further adjustments are needed! 😊

15/11/2024

Invest in Digital Business to Boost your Earnings

14/11/2024

ویسے دیکھا جائے تو
سروس بیس بزنس ماڈل میں آپ کی انویسٹمنٹ کچھ سروسز دینے کیلئے نہ ہونے کے برابر ہی ہوتی ہے ۔

• اس بزنس ماڈل میں آپ اپنے کلائنٹ کو زیادہ تر ایک دفع ہی پیسے چارج کرتے ہو ۔مطلب آپ کو کلائنٹ Onetime Payment کرتا ہے ۔

• سروس بیس ماڈل میں آپ کو زیادہ تر سروسز ڈیجیٹل فارم میں اپنے کلائنٹ کو دینا ہوتی ہے جس میں آپ کی لاجسٹک یا ڈلیوری کی ٹینشن نہیں ہوتی ۔کچھ سروسز میں آپ پیمنٹ ایڈوانسڈ لے کر کام کرتے ہیں اور کچھ سروسز میں کام ہونے کے بعد کلائنٹ پیمنٹ کرتے ہیں

• سروسز بیس بزنس ماڈل کم سکیل لیبل ماڈل ہے کیونکہ اس میں ایک حد تک سکیلنگ کر سکتے ہو ۔
مطلب اپنی ٹیم رکھ کر یا اوٹ سورس کر کے

• سروس بیس بزنس ماڈل میں آپ آپ لونگ ٹرم لے کر چل سکتے ہیں لیکن اس میں بہتر آپشن یہ ہے کہ آپ کوئی ڈیجیٹل ایسٹ بنائیں
مطلب کچھ ایسی سروسز دیں جس میں آپ کو صرف ایک دفع کام کرنا پڑے اور پیسے اپنے آپ آے ۔

• مجھے خود پرسنلی سروس بیس بزنس بھی پسند ہے اور پروڈکٹ بیس بھی کیونکہ میں دونوں کر رہا ہوں ۔
دونوں میں اپنے اپنے چیلنجز ہے جو کہ آپ کو فیس کرنے ہیں ۔

اور دوسری طرف دیکھا جائے تو

• پروڈکٹ بیس بزنس میں آپ کو انویسٹمنٹ درکار ہے اگر آپ پروڈکٹ خود پاس لا کر سیل کرنا چاہتے ہیں

• آپ کو منیمم انویسٹمنٹ بھی 5۔1 لاکھ سے 2 لاکھ چاہئے اپنے بزنس کو سٹارٹ کرنے کیلئے اور اس کے ساتھ صبر
اس کے علاوہ
اللّه پر یقین اور خود پر بھروسہ کہ آپ یہ بزنس کر لونگے ۔

• اگر آپ پروڈکٹ ری سیلنگ کی طرف آتے ہیں تو آپ کسی کی پروڈکٹ کو اٹھا کر خود اپنی پرائس کے حساب سے بیچتے ہیں ۔
پروڈکٹ کسی کا ہوتا ہے پروڈکٹ پر پیسا کسی اور کا انویسٹ ہوتا ہے آپ نے صرف اس کی مارکیٹنگ کر کے آرڈر لینا ہے اور آپ نے اپنے سپلائر کو آرڈر دینا ہے تو وہ آپ کے برانڈ نام یا بزنس نام سے آرڈر کسٹمر کو شپ کریں گا ۔
وہ اپنی پروڈکٹ ،ڈلیوری کوسٹ کہ پیسے رکھ کر آپ کو آپ کا پرافٹ سینڈ کر دیں گے 7 یا 10 دن کے بعد ۔
اس ماڈل کو اجکل کے فینسی دور میں ڈراپ شپنگ بھی کہتے ہیں ۔
لیکن اس سے آپ سٹارٹ لے سکتے ہیں
پروڈکٹ بیس بزنس ماڈل کو سمجھ سکتے ہیں

یہ دونوں بزنس ماڈل اجکل آنلاین گھر بیٹھے کیے جا سکتے ہیں اور بہت سارے لوگ کر رہے ہیں

انویسٹمنٹ کے ساتھ بھی اور بغیر انویسٹمنٹ کے بھی

بہانہ کوئی بھی نہیں چلے گا وہ الگ بات ہے کہ آپ کام نہ کرنا چاہیں یا آپ کا دل نہ کرے ۔

پیسا دونوں میں ہے آپ نے پیسے کا نہیں سوچنا مجھے پتا ہے پیسا ضرورت ہے اجکل کی
اگر آپ کا ینڈ گول پیسا ہے تو شاید آپ جلدی demotivate ہو جائے ۔

آپ کا ینڈ گول ہمیشہ پیسے کے علاوہ یہ ہونا چاہئے کہ آپ کی پروڈکٹ یا سروس سے کسی کو کتنا فائدہ مل رہا ہے اور آپ کو گول بھی یہی ہونا چاہئے کہ میری پروڈکٹ یا سروس کسی کو فائدہ لازمی دیں ۔

پیسا تو آپ کما ہی لے گے جب آپ ایک اچھی سروس یا پروڈکٹ اپنے کسٹمر یا کلائنٹ کو دے گے ۔۔

امید کرتا ہوں یہ پوسٹ آپ کے کہیں نہ کہیں کام آجائیں گی ۔

اگر آپ اس طرح کا کونٹینٹ پڑھتا چاھتے ہیں تو آپ اس پوسٹ کو لائک اور آگے لازمی شیئر کیا کریں تاکہ اور لوگوں کا بھی فائدہ ہو سکے ۔

08/11/2024

What is Dropshiping?
Check First Comment .......

05/11/2024

پریشان نہ ہوں۔۔۔
کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔
کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔
جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔
بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔
اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔
کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔
کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔
اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔
انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔
نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔
اللہ رب العزت جو کہ کائنات کو سب سے عظیم الشان بنانے والا ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے # #

ڈیجیٹل سكل میں آپ کچھ سكل لازمی سیکھیں 1۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ( آنلاین سیلنگ )2۔ ای کامرس مینجمنٹ 3۔ اے ائی کا استعمال کرنا ...
05/11/2024

ڈیجیٹل سكل میں آپ کچھ سكل لازمی سیکھیں
1۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ( آنلاین سیلنگ )
2۔ ای کامرس مینجمنٹ
3۔ اے ائی کا استعمال کرنا
4۔ آفر بنانا اور فنل بنانا
5۔ کمیونیکیشن سکل
6۔ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنا
7۔ گرافک ڈیزائننگ سیکھنا
8۔ بزنس /پروڈکٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سیکھنا
9۔ ویب سائٹ ڈیزائن کرنا
10۔ موبائل ایپ ڈیزائن کرنا
11۔ سیلز مینجمنٹ
12۔ ٹیم بلڈ کرنا
13۔ بزنس آٹومیشن
یہ کچھ سكل بتائی ہے شاید کسی کے کام آجائیں
اس میں کچھ سكل 2 سے 3 مہینے میں سیکھی جا سکتی ہے
اور کچھ سكل میں 1 سال سے زیادہ کا ٹائم بھی لگ سکتا ہے ۔
سیکھنے پر پوری توجہ دیں اور سب سكل یوٹیوب سے سیکھی جا سکتی ہے
اس کے ساتھ عمل لازمی کریں
انشاءﷲ فائدہ لازمی ہوگا

اگر آپ صرف ایک سكل سیکھ لیں تو آپ کیلئے کافی ہے اگلے 15 سال کیلئے لیکن ہمارے لوگ بچے Confuse ہے جس کی لائف سٹائل دیکھ لی...
05/11/2024

اگر آپ صرف ایک سكل سیکھ لیں تو آپ کیلئے کافی ہے
اگلے 15 سال کیلئے
لیکن ہمارے لوگ بچے Confuse ہے
جس کی لائف سٹائل دیکھ لیں
یا اس کی ارننگ کے سکرین شاٹ دیکھ لیں تو وہ اپنی سكل کو چھوڑ کر اس طرف چل پڑتے ہیں ۔
جس کی وجہ سے بندا ڈائیورٹ ہو جاتا ہے
میرا ماننا ہے پیسا سكل میں نہیں آپ کی قابلیت میں ہیں کہ اپ اس چیز میں کتنے قابل ہیں
اسکل میں کتنے قابل ہیں اصل پیسے ہوتے ہی آپ کی قابلیت کے ہیں
90%
لوگ ایک کام کو سہی سے سیکھتے ہی نہیں ہے اور پیسے کمانے کے بارے کوئی شارٹ کٹ ڈھونتے رہتے ہیں کہ پیسا آجائیں بس
کوئی بھی نیا بندا جب کسی سكل کو سیکھنے کی غرض سے آتا ہے تو اس کا سب سے پہلا سوال ہی یہ ہوتا ہے کہ ارننگ کتنی ہوگی کب ہوگی ۔
میں سمجھتا ہوں پیسا بہت ضروری ہے لیکن اسے حاصل کرنے کیلئے آپ کو لگاتار 1 سے 2 سال تک دن رات محنت کرنا ہوگی
جو کہ پاکستانی %70 نوجوان نہیں کرتے ہیں ۔
پڑھائی میں بھی تو 10 سے 15 سال لگاتے ہی نہ تو سكل سیکھنے میں 1 سال کیوں نہیں لگا سکتے ہے تھوڑا نہیں پورا سوچیں
میری بات لکھ لیں کوئی شارٹ کٹ نہیں دنیا میں
آپ کو مسلسل محنت کرنی ہوگی
مسلسل ہارنا ہوگا
ہار کر پھر جیتنا ہوگا
اس لئے سب سے پہلے اپنے شوق کو دیکھے اور اپنے شوق کو ہی روزگار بنائیں تو اس میں آپ کبھی بور نہیں ہونگے نہ آپ کو روز کسی اور سكل کی طرف جانا ہوگا ۔
اب شوق کیسے تلاش کرنا ہے تو اس کیلئے مسلسل آپ 2 مہینے ایک سكل پر کام کریں
اگر 2 مہینے تک آپ بور نہیں ہوتے
تھکتے نہیں
آپ کو دن رات کا نہیں پتا چلتا تو
مبارک ہو آپ کا شوق آپ کو اسی سكل میں لے جائے گا ۔
اگر ایک مہینے میں ہی آپ بور ہو جائے
تھک جائیں دل نہ کرے
اور ٹائم دیکھتے رہیں
تو آپ کا شوق نہیں اس کام میں کسی اور چیز کا سوچیں ۔
میرا مارکیٹنگ اینڈ سیلز کا شوق ہے تو مجھے دن میں 16 گھنٹے کام بھی کرنا پڑے تو میں کرو گا کیونکہ میرا شوق ہے

ایسا عمل جو گاہکوں کو کھینچ لائے آپ کی دکان کی طرف گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایک مؤثر حکمت عملی بنانے کے لیے ...
26/10/2024

ایسا عمل جو گاہکوں کو کھینچ لائے آپ کی دکان کی طرف

گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایک مؤثر حکمت عملی بنانے کے لیے آپ درج ذیل مراحل کو فالو کر سکتے ہیں:

1. گاہک کی ضروریات کو سمجھیں
سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کے گاہک کون ہیں اور ان کی کیا ضروریات اور مسائل ہیں۔
اپنے گاہکوں کی عمر، دلچسپیاں، اور طرز زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

2. مارکیٹ ریسرچ کریں
اپنی انڈسٹری میں موجود مقابلوں کا جائزہ لیں اور یہ سمجھیں کہ وہ کیا آفر کر رہے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ ان سے کیسے مختلف اور بہتر ہو سکتے ہیں۔

3. منفرد پیشکش بنائیں (Unique Selling Proposition - USP)
آپ کی پروڈکٹ یا سروس کا وہ کون سا خاص پہلو ہے جو آپ کو دوسروں سے ممتاز بناتا ہے؟
اپنی منفرد پیشکش کو واضح کریں تاکہ گاہک آسانی سے سمجھ سکیں کہ آپ کے پاس ان کے لیے کیا خاص ہے۔

4. مؤثر مارکیٹنگ کا منصوبہ بنائیں
اپنے گاہکوں تک پہنچنے کے لیے کون سے چینلز استعمال کریں گے؟ مثلاً سوشل میڈیا، ویب سائٹ، ریفرلز، یا ای میل۔
سوشل میڈیا پر متعلقہ مواد پوسٹ کریں جو آپ کے گاہکوں کے مسائل حل کرنے میں مدد دے۔

5. کامیاب پروموشنز کا اہتمام کریں
خصوصی رعایتیں، آفرز یا مفت نمونے دیں تاکہ گاہکوں کو آپ کی پروڈکٹ آزمانے میں دلچسپی ہو۔
ہر پیشکش کو محدود وقت کے لیے رکھیں تاکہ گاہکوں میں جلدی خریدنے کا جذبہ پیدا ہو۔

6. اعتماد اور تعلقات قائم کریں
گاہکوں کے ساتھ بہترین کسٹمر سروس کے ذریعے اچھے تعلقات بنائیں۔
ہمیشہ ان کی فیڈبیک کو سنیں اور بہتری کے لیے اقدامات کریں۔

7. برانڈ کی پہچان بڑھائیں
آپ کے کاروبار کا نام اور لوگو ایسا ہونا چاہیے جو لوگوں کو آسانی سے یاد رہے۔
مسلسل ایک جیسے پیغامات اور رنگوں کا استعمال کریں تاکہ آپ کا برانڈ نمایاں رہے۔

8. گاہکوں کو دوبارہ خریداری کی طرف راغب کریں
پرانے گاہکوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی رعایت یا نئی آفرز دیں۔
ای میل مارکٹنگ یا وفاداری پروگرامز کا استعمال کریں تاکہ گاہکوں کا کاروبار کے ساتھ تعلق مضبوط ہو۔

9. کارکردگی کو ماپیں اور بہتری کریں
دیکھیں کہ کون سی حکمت عملی کارگر ثابت ہو رہی ہے اور کہاں بہتری کی ضرورت ہے۔
اپنی مارکیٹنگ کے نتائج کو باقاعدگی سے مانیٹر کریں اور اپنی حکمت عملی میں تبدیلیاں کریں۔

10. گاہکوں کی تعریف اور تجربات کو شیئر کریں
مطمئن گاہکوں کے تجربات اور تعریفیں اپنی ویب سائٹ یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی متاثر ہوں۔
یہ سادہ اور مؤثر حکمت عملی آپ کو گاہکوں کو بھینچنے اور اپنے کاروبار کو بڑھانے میں مدد دے گی۔

امید ہے آپ کو یہ 10 مین پوائنٹس مدد دے گے آپ کے بزنس کو بڑھنے میں ۔Digital IT Dreamer & Business Advisor
03061413684

25/10/2024

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ecom With Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share