ماشاءاللہ❤️❤️
ذاکر صاحب............. نے................ کمال کردیا ۔
بے شک ایسے ذاکرین ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں
جب ترکی میں زلزلے میں ایک شخص کو 100 سو گھنٹے کے بعد کے ملبے کے نیچے سے نکالا گیا تو وہ قرآن کریم کی تلاوت کررہا تھا. سبحان اللہ
حرم امام علی علیہ السلام سے لائیو زیارت
حرم امام علی علیہ السلام
ن مظلوموں کی مدد کریں ،مالی مدد ممکن نہیں تو وڈیو شئیر کر دیں تاکہ کوئی انکی مدد کردے......
کس بات پہ افسوس کریں.80 کے قریب شہداء کے قاتلوں کے نہ پکڑے جانے پر ماتم کناں ہوں یا پھر زخمیوں کے ساتھ ناروا سلوک پہ...
حکومت کی طرف سے سوتیلا سلوک جاری ہے.
یہ جو شہادتوں میں اضافہ ہو رہا ہے. خود ہی سنیں... اور پیغام پہنچائیں. یاد رکھیں. خاموشی کے تالے توڑ دیں. خدا کا واسطہ انکی آواز سنیں اور پہنچائیں. یہ ہو کیا رہا ہے.........💔💔💔
ان مظلوموں کی مدد کریں ،مالی مدد ممکن نہیں تو وڈیو شئیر کر دیں......
امام صاحب تک تو چلو ٹھیک ہے پیچھے جو بیماری کی وجہ سے کرسی پر بیٹھا تھا اسکی حالت دیکھنے لائق ہے 🤣👇
امام صاحب تک تو چلو ٹھیک ہے پیچھے جو بیماری کی وجہ سے کرسی پر بیٹھا تھا اسکی حالت دیکھنے لائق ہے 🤣👇
مسجد حنانہ میں وہ جگہ جہاں امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک رکھا گیا تھا
مسجد حنانہ باقی مقامات مقدسہ کی زیارت لے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبکرائب کریں
https://youtu.be/QHEl72-Gl7Y
بچے کی کمال تقریر
بچے نے تو کمال کی بات کی 1 منٹ نکال کر سنئے زندگی کا مقصد مختصر الفاظ میں پیش کردئے
بچے نے تو کمال کی بات کی
1 منٹ نکال کر سنئے
زندگی کا مقصد مختصر الفاظ میں پیش کردئے
مقام خضر علیہ السلام
https://youtu.be/Zq8LONbxl4w
السلام علیکم
مزید ایسی اسلامک ویڈیوز کیلئے ہمارے چینل Waadi Almuqadas 1214 کو سبکرائب کریں اور بل آئکن پر ضرور کلک کریں تاکہ آئندہ اچھی ویڈیوز آپ کا پہنچتی رہیں
اور اس ویڈیو کو ضرور شئیر کریں
امام حسین علیہ السلام کا نام سنکر بچہ مسکرانے لگا
جب امام حسین علیہ السلام پر سلام بھیجا گیا تو اس معصوم بچے نے مسکرانہ شروع کردیا
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
haspital
السلام علیکم
*فر مانِ معصومین ع*
"جس نے کسی ایک شخص کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"
اگر آپکے گھر میں کسی فرد کو کرونا کی شکایت ہو تو اسے گھر میں خود ٹریٹمنٹ دیں
*خدارا اسے ہاسپٹل میں نہ لے جائیں ورنہ آپ اپنے عزیز کو کھو دیں گے*
*ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں* 😢
یہ ہے نتیجہ اتحادِ بین المسلمین کا
یہ کوئٹہ سے انسان نما یہ جانور باجماعت، شیعوں کو کافر کہہ رہے ہیں اور ساتھ موجود بیوقوف فسادی سامعین کی طرح زندہ باد کے نعرے لگارہے ہیں۔
اس طرح کے جاہل فسادیوں کی وجہ سے پاکستان بھر میں خاص کر کوئٹہ میں شیعوں کا قتل عام ہو رہا ہے
شیعہ پاکستان ہمیشہ وطن کی سالمیت اور ملک دشمن کے عزائم ناکام بنانے کی خاطر خاموشی سے قربانی دیتے رہے ہیں لیکن ہماری حکومت ان جیسے فسادیوں کو کھلا رکھ کر وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کو تقویت دے رہی ہے ہمارامطالبہ ہے کہ حکومت ان فسادیوں کو لگام دیکر کڑی سزا دے۔..سب شیر کرو تاکہ گرفتار ہو جاہے
آیت اللہ خامنئ کہ بارے ان کے ہاتھ کے میں جو غلط کہتے سنے کہا شل ہوا تھا انکا ہاتھ بہت زبردست جواب
آیت اللہ خامنئ کہ بارے ان کے ہاتھ کے میں جو غلط کہتے سنے کہا شل ہوا تھا انکا ہاتھ بہت زبردست جواب مولانا سید اخلاق حسین شیرازی
Share
زائرین مولا امام حسین علیہ السلام ایرانی بارڈر پر بے یارو مددگار بیٹھے ہیں جب کے میڈیکل کلیئرنس سرٹیفکیٹ بھی موجود ہیں اس کے بعد بھی بیغیرت حکومت بارڈر کھولنے کو تیار نہیں ہے تمام مومنین سے گذارش ہے کے اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیعر کریں