فارمر سپورٹ پروگرام

فارمر سپورٹ پروگرام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فارمر سپورٹ پروگرام, Media/News Company, Bahawalpur.
(1)

Follow this link to join my WhatsApp group:
30/01/2023

Follow this link to join my WhatsApp group:

WhatsApp Group Invite

28/07/2022
28/07/2022

*کپاس کے نقصان دہ کیڑوں کے نقصان کی معاشی حد (ETL Level):*
کپاس کی فصل پر نقصان دہ کیڑوں کو دو اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1) کپاس کے رس چوسنے والے کیڑے۔
2) کپاس کے ٹینڈے کی سنڈیاں۔
*کپاس کے رس چوسنے والے کیڑے:*
(Sucking Insect's of Cotton.)
*1) تھریس* (Thrips)
8 تا 10 بالغ یا بچے فی پتا
*2) سبز تیلا* (Jassid)
1 بالغ یا بچہ فی پتا
*3) سفید مکھی*(White fly)
5 بالغ یا بچے فی پتا یا دونوں ملا کر 5 فی پتا
*4) جوئیں* (Mites)
نقصانات کی علامات ظاہر ہونے پر
*5) سست تیلا* (Aphid)
اوپر والی کونپلوں پر واضح نقصان نظر آنے پر
*6) گدھیڑی* (Mealy bug)
کھیت میں حملہ نظر آنے پر
*7) ڈسکی کاٹن بگ*
(Dusky Cotton Bug)
100فٹ لمبی قطار میں 15 سے زائد بگز۔

*کپاس کے ٹینڈے کی سنڈیاں:*
(Chewing Insect's of Cotton.)
*1) چتکبری سنڈی*
(Spotted bollwarm)
3 سنڈیاں فی 25 پودے یا 10 فیصد ڈوڈیوں، پھولوں اور ٹینڈیوں کا نقصان
*2) گلابی سنڈی*
(Pink bollwarm)
5 سنڈیاں فی 100 نرم ٹینڈے یا اگست میں 10 فیصد نقصان اور یا ستمبر میں 5 فیصد نقصان۔
*3) امریکن سنڈی*
(American bollwarm)
5 بھورے انڈے یا 3 چھوٹی سنڈیاں فی 25 پودے یا دونوں ملا کر 5 فی 25 پودے
*4) لشکری سنڈی*
(Army Worm)
کھیت میں مقامی طور پر حملہ نظر آنے پر۔
*ایک اہم بات*
1) محکمہ زراعت کے منتخب کردہ لوگوں یا کسی تجربہ کار آدمی سے *پیسٹ سکاوئٹنگ* کروا کر ہی سپرے کرنی چاہیے(تا کہ وقت اور پیسے کا ضیاع نہ ہو)۔
2) کپاس کی ہر قسم کی علیجدہ علیجدہ پیسٹ سکاوئٹنگ کرنا ضروری ہے۔
*پیسٹ سکاوئٹنگ کے لیے بہترین وقت:*
صبح صادق سے لے کر 10 بجے تک۔
اور شام کو عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت پیسٹ سکاؤئٹنگ کے لیے بہترین ہے۔

25/07/2022
25/07/2022

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فارمر سپورٹ پروگرام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share