معروف روسی مصنف و ناول نگار لیو ٹالسٹائی نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا
اُس شخص نے خوب گالیاں دیں، جب وہ خاموش ہوا تو ٹالسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ "میں ٹالسٹائی ہوں"
وہ شخص شرمندہ ہوا اور کہا کہ "کاش آپ پہلے اپنا تعارف کرواتے"
ٹالسٹائی نے کہا کہ "آپ اپنا تعارف کروانے میں بہت مصروف تھے اس لئے مجھے موقع نہیں ملا "۔ __🤭😁
Exploring Whisperings Hill Forest Rest House || Lal Sohanra Forest Adventure
#indiannewschannel For #ImranKhan
بلوچ کک باکسر شاہ زیب رند نے اسرائیلی فائٹر کو دوسرے راؤنڈ کے شروع میں ہی کندھے میں کک مار کر ناک آؤٹ کرکے لاکھوں فلسطینیوں کے دلوں کو ٹھنڈا کردیا یاد رھے پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب رند نے اسرائیل کے انٹرنیشنل فائٹر کے چہرے پر بے شمار مکوں اور لاتوں سے تواضح کرکے اپنے دل کی بھڑاس نکال دی پھر دوسرے راؤنڈ کے شروع ہی میں کندھے پر فیصلہ کن کک مار کر اسے ناک آؤٹ کردیا
🚨 *نیوز الرٹ۔۔۔*
*بہاولپور شعبہ حادثات میں ڈاکٹروں کی غفلت ، خاتون کو اوور ڈوز انجکشن لگا کر مبینہ جانبحق کر دیا*
*بہاولپور ٹرسٹ کالونی کی رہائشی خاتون ٹھیک حالت میں صرف پیٹ میں درد کی شکایت پر چیک اپ کروانے آئی تھی ، زرائع*
*بہاولپور ورثاء کا شدید احتجاج شعبہ حادثات ڈاکٹروں کی دوڑیں، پولیس بھی موقع پر موجود*
*بہاولپور کاروائی کے لیے پولیس کو اپلیکشن دے دی گئی زرائع غیر زمہ دار ڈاکٹروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے ، ورثاء*
*بہاولپور عوامی و سماجی حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سیکٹری ہیلتھ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ*
Beautiful City of Nawab! Bahawalpur