Bahawalpur Update

Bahawalpur Update Bahawalpur (بہاولپور), is a city located in the Punjab province of Pakistan.

Bahawalpur is the 11th largest city in Pakistan by population as per 2017 census with a population of 762,111

05/01/2025

کیسے ہیں سب بہاولپور والے

نور محل بہاولپور
03/04/2024

نور محل بہاولپور

” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا.اپنے بچپن میں  بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.جب وہ چھوٹا تھا.تو ...
11/01/2024

” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا.
اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.
جب وہ چھوٹا تھا.
تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ."

ماں نے کھول کر پڑھا.
اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے.

پھر اس نے با آواز بلند پڑھا.

” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “
اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی.

سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا.

اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے

پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا.

اُس نے خط کو کھولا تو اس پر لکھا تھا.

” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے.. ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“

اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا.

” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا
پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “

(ماں نسلوں کو سنوار دیتی ہے )

08/01/2024

بہاولپور میں یوریا کھاد کی بلیک میں فروخت کا دھندہ نہ رک سکا۔ 3610 روپےکی رسید اور وصول 4000 روپے وہ بھی سفارش کے ساتھ۔ اور اگر کسی نے بغیر سفارش لینی ہے تو 5000 روپےکی یوریا کھاد۔

08/01/2024

Fareed Gate Bahawalpur

سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہ نواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی،  سیشن جج  نے شاہنواز کی وال...
14/12/2023

سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہ نواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی، سیشن جج نے شاہنواز کی والدہ ملزمہ ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔
یاد رہے کہ سارا انعام کو ان کے شوہر معروف صحافی ایاز امیر کے بیٹء شاہنوار نے 22 اور 23 ستمبر 2022 کی رات چک شہزاد کے ایک فارم ہاؤس میں سر پر جم میں استعمال ہونے والے ڈمپل مار کر قتل کر دیا تھا۔
شاہنواز امیر اور اس کی والدہ ثمینہ شاہ پر 5 دسمبر 2022 کو فردجرم عائد ہوئی اور 9 دسمبر 2023 کو عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

قانون صرف اندھا ہی نہیں پیاسا بھی ہوتا ہے..🤣
23/08/2023

قانون صرف اندھا ہی نہیں پیاسا بھی ہوتا ہے..🤣

11/01/2022

بمری
یہ ہے میں ہوٹل انتظامیہ اور عملہ سیاحوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے اور انتظامیہ یا سیکیورٹی اداروں کا کوئی اہلکار مداخلت نہیں کرتا۔

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Bahawalpur Update

Bahawalpur (بہاولپور), is a city located in the Punjab province of Pakistan. Bahawalpur is the 11th largest city in Pakistan by population as per 2017 census with a population of 762,111.[5]

Founded in 1748, Bahawalpur was the capital of the former princely state of Bahawalpur, ruled by the Abbasi family of Nawabs until 1955. The Nawabs left a rich architectural legacy, and Bahawalpur is now known for its monuments dating from that period.[6] The city also lies at the edge of the Cholistan Desert, and serves as the gateway to the nearby Lal Suhanra National Park.