Bahawalpuri

Bahawalpuri this page is for information entertainment

29/03/2024
08/03/2023

sical boats for sale in 3 colours - Boats

Frid gate Bahawalpur
06/02/2023

Frid gate Bahawalpur

24/01/2023

سکولا دی تمبی تے سکولا دا چولا

پیلیکن ... ریاست بہاولپور کا قومی پرندہ اور قومی شناخت ہے..اسٹیٹ سلوگن میں اسکی تصویر نمایاں ہے.آج بھی دربار محل میں موج...
05/01/2023

پیلیکن ...
ریاست بہاولپور کا قومی پرندہ اور قومی شناخت ہے..اسٹیٹ سلوگن میں اسکی تصویر نمایاں ہے.
آج بھی دربار محل میں موجود ہے
اسکی جبلت ہے کے یہ قحط, خشک سالی اور کسی بھی آفت میں اپنے بچوں کو بھوکا نہیں مرنے دیتا. اپنی نسل کی بقا کے لیے اپنی چونچ سے اپنا سینہ چاک کر کے اپنے وجود کا گوشت اپنے بچوں کو کھلاتا ہے. یہاں تک کہ اسکی موت واقع ہوجاتی ہے..اسکی اسی سرشت کی بدولت نواب آف بہاولپور نے نہ صرف اسے سرکاری نشان بنایا بلکہ اسکی قربانی دینے کی مثال کو اپناتے ہوئے ریاست بہاولپور کو عوام کے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان میں ضم کردیا.
ان مخلص نواب آف بھاولپور پر کروڑوں رحمتیں ہوں

HISTORY OF FOUNTAIN:چوک فوارہ بہاولپورکی دلچسپ کہانی مرکزی لندن (Central London) میں 1851ء ڈبلیو ۔ ٹی ایلن اینڈ کمپنی اع...
14/07/2021

HISTORY OF FOUNTAIN:
چوک فوارہ بہاولپورکی دلچسپ کہانی

مرکزی لندن (Central London) میں 1851ء ڈبلیو ۔ ٹی ایلن اینڈ کمپنی اعلی قسم کے قیمتی تحفے، فوارے، باتھ ٹب، دھاتی مجسمے بنانے میں مشہور تھی ۔ 1951ء تک یہ کمپنی active رہی۔
اس کمپنی نے دھاتوں کو پگھلانے کی بھٹیاں لگا رکھی تھیں ۔ جس میں مختلف دھاتوں کو پگھلا کر مشہور بادشاہوں، حکمرانوں، لیڈروں، جنگجو فوجی جرنیلوں کے آرڈر پر مجسمے بناتے ۔ ان کے بنے مجسمے برطانیہ اور یورپ کے کئی شہروں میں نصب ہیں ۔

چوک فوارہ بہاولپور پر نصب فوارہ بھی نواب صادق محمد خان چہارم کے آرڈر پر اسی کمپنی نے 1880ء میں بنایا۔ کمپنی نے یہ فوارہ مضبوط پیکنگ میں بحری جہاز سے کراچی بھجوایا ۔ کراچی سے اسے بذریعہ ٹرین احمد پور شرقیہ لایا گیا ۔ بعدازاں اسے صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب لایا گیا ۔ یہ کئی حصوں میں پیک تھا جس کو کیٹلاگ میں دی گئی ہدایات کے مطابق نصب کرنے سے پہلے جوڑا گیا ۔
اس فوارے کے سب سے اوپر Top جہاں پانی فوارے سے نکلتا ہے ایک جل پری (Mermaid) کا مجسمہ تھا ۔
جل پری ایک افسانوی کردار ہے جس کا سر، سینہ اور دھڑ انسانی عورت کا جبکہ ٹانگیں مچھلی کی دھڑ اور دم کی طرح ہوتے ہیں ۔

یہ جل پری فوارہ شروع ہوتے ہی خوشی میں رقص کرتی ۔

فوارے کے نچلے حصے میں چار انگریز لڑکیوں کے نیم عریاں مجسمے بھی تھے ۔ ان کی ڈھلائی کچھ اس انداز سے کی گئی کہ ان کی آنکھوں میں چمک اور چہرے پر مسکراہٹ تھی ۔

جب پانی ان کے بالوں اور چہرے پر بہتا ہوا جسم اور کپڑوں پہ گرتا تو اس منظر سے حقیقت کا گمان ہوتا ۔ ان مجسموں کو کچھ اس طرح بنایا گیا کہ یہ کھلونوں کی طرح گردن گھماتی اور ہاتھوں کو حرکت دیتیں تو دیکھنے والے حیران رہ جاتے ۔

1936ء میں سرصادق محمد خان پنجم عباسی نے میرے دادا مولوی نور محمد قریشی فاروقی (ایس ڈی او میونسپلٹیز) کی نگرانی میں شفٹ کرایا اور اس سب کچھ کے میرے والد مرحوم چشم دید گواہ تھے۔ 1947 تک اس پر جل پری کا مجسمہ موجود رہا۔ پاکستان بننے کے بعد مجسمہ ہٹایا گیا۔

Model Town A BahawalpurThanks Cantonment Board Bahawalpur
02/07/2021

Model Town A Bahawalpur
Thanks Cantonment Board Bahawalpur

22/01/2021
18/11/2020

بہاولپور میں سمارٹ لاک ڈاون تحت علاقہ جات بند کرنے کا فیصلہ

یزمان افسوسناک واقعہ !آصف بٹ نامی مرغی فروش نے اشتعال میں آکر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے 3 اہلکاروں پر گنڈا سے وار کر کے شدید ...
15/06/2020

یزمان افسوسناک واقعہ !
آصف بٹ نامی مرغی فروش نے اشتعال میں آکر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے 3 اہلکاروں پر گنڈا سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ـ
تفصیلات کے مطابق آصف بٹ یزمان میں مرغی کا گوشت فروخت کرتا تھا 15 یوم قبل اسکی والدہ اور 5 روز پہلے اسکا جواں سال بھائی انتقال کر گئے تھے آج پہلے روز دکان کھولی تو فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے صفائی وغیرہ کی خلاف ورزی پر دو ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ـ
موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق آصف اقبال بٹ نے اہلکاروں سے کہا کہ میں نے آج ہی دکان کھولی ہے میری ماں اور بھائی کا انتقال ہوگیا آپ پہلے بھی مجھے چار بار جرمانہ کر چکے ہیں باقی دکانداروں کو کچھ نہیں کہتے میرے پاس رقم نہیں ہے، لیکن فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے کہا کہ چالان کٹ گیا ہے جرمانہ بھرنا پڑے گا،
جس پر آصف اقبال بٹ مشتعل ہوگیا اور گنڈاسے کے وار کر کے اہلکاروں کو شدید زخمی کر دیا ـ
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، جبکہ آصف اقبال بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ـ
رپورٹ: وسیم اقبال

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔ پروفیسر مراد علی ایس ای کالج بہاول پور۔  اللہ تعالیٰ ان کے  درجات بلند فرمائے...
11/06/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔ پروفیسر مراد علی ایس ای کالج بہاول پور۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے. آمین

09/06/2020

بہاولپور کی عوام کے لئیے اہم اطلاع!

بہاول وکٹوریہ ہسپتال اس وقت کرونہ کا گڑھ بن گیا ہے- ہسپتال کے ہر وارڈ میں 8-10 ڈاکٹر پازیٹیو آچکے ہیں اور باقی ڈاکٹرز کے ٹیسٹ رزلٹ awaited ہیں۔ اس وقت بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے ڈاکٹروں میں ایک خوف و ہراس کی لہر دوڑ چکی ہے مگر اس مشکل وقت میں بھی ینگ ڈاکٹرز صف اول میں کھڑے اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں۔ اللہ ہم سب کا ہامی و ناصر ہو۔

09/06/2020

Plz Stay home Acccording to some, for Pakistan peak is next two weeks.

Do not leave home to buy anything, because the worst time is starting from today .

It's going to happen ..... *"Incubation" from today*

The date will expire and many positive cases will come up. Most people are at risk of infection, so staying home is very important and necessary.

We must exercise maximum caution between this period.
Because we will be on the topmost side of the virus, usually all the infections will appear in these two weeks, then the next two weeks will be quiet - hopefully And over the next two weeks, it will be down.

*The horrible thing that happened in Italy was that this contagious week was ignored there and so all the cases came up there together.*

*Don't visit anyone and don't meet anyone, don't even visit close family, this is for the benefit of all of you*.

*This time you will be at the maximum stage of transition*

Send this message to all your relatives and friends you care about as I did. 🙏🙏

08/06/2020

UBL bank Main branch Near fareed gate Bahawalpur Seal ho Gya 2 Crona k Cases Positve
Cases brhty ja ry hen Bwp me b So Be carefull Every one Now

24/05/2020
دربار محل بھاولپور
06/01/2020

دربار محل بھاولپور

28/12/2019

FREE HOME DELIVERY

✅ 03356800552

✅ 03088820552

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
6300

Telephone

+923006800552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share