Muhammad bilal

Muhammad bilal personal blog page محمد بلال زونل منیجر آدم جی لائف

10/01/2025

کسی کو چپ کی مار نہیں مارنی چاہیے

ہمیشہ گفتگو کر کے تعلق ختم کرنا چاہیے.

08/01/2025

خوابوں پر اختیار نہ یادوں پے زور ہے
کب زندگی گزری ہے اپنے حساب سے

31/12/2024
25/12/2024

دسمبر اب کے جانا تو......!!
دلوں کےمیل...!!
حسد کی آگ....!!
بری نظریں...!!

گھٹن اور بدگمانی سب.....!!
تم اپنے ساتھ لے جانا...!!
جہاں تم ڈوبتے ہونا...!!
وہیں ان کو بھی...!!
دفنا دینا...!!

تم تحفے توبھیجوگے؟
جنوری کے ہاتھوں نا؟
محبت بےتحاشا سی....!!
خلوص و گرم جوشی بھی...!!
بےغرض ناطے...!!
گہرےتعلق اور
نرم سےدل.....!!
جو سب کےلیےدھڑکتےہوں
بھجوا دینا....!!

20/12/2024

بظاہر تو راضی ہوں تیری رضا میں اے خدا لیکن عادتاً ہی سوچتا ہوں ، یوں ہوتا تو کیا ہوتا

03/12/2024

کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن

پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر

23/11/2024

غم کو بھی اسی طرح قبول کرو جسطرح خوشی کو کرتے ہو
دونوں ایک ہی مصنف کی لکھی ہوئی ہیں۔

18/11/2024

تو دولت کس چیز کانام ہے؟
اولاد کا راضی رہنا، ماں باپ کا راضی رہنا، دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا!

03/11/2024

زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزاروں ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی۔

01/11/2024

اپنے آپ کا موازنہ کسی کے ساتھ نہ کریں جو آپ ہیں اور جو کچھ آپ کے پاس ہے اس پر شکر ادا کریں ۔ اُن لوگوں کو دیکھیں سنیں جن کے پاس یہ نعمتیں نہیں ہیں ۔ اور اگر کوئی آپ کو کسی سے کمپیئر کرتا ہے تو اُسے اتنا کہنا کافی ہے کہ الحمدللّٰہ جو میں ہوں وہ کوئی اور نہیں ۔

جب ہر چیز تمہارے خلاف ہو جائے اور تم اس مقام تک پہنچ جاؤ جہاں تم مزید کچھ برداشت کرنے کی طاقت نہ رکھو، تو خبردار کہ ہار ...
08/10/2024

جب ہر چیز تمہارے خلاف ہو جائے اور تم اس مقام تک پہنچ جاؤ جہاں تم مزید کچھ برداشت کرنے کی طاقت نہ رکھو، تو خبردار کہ ہار نہ مانو۔ کیونکہ یہی وہ مقام ہے جہاں تمہاری قسمت بدلنے والی ہوتی ہے۔

Address

Gulberg Colony Bahawal Pur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923118575116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad bilal:

Videos

Share