Tariq Saleem

Tariq Saleem Self-disciplined is the magic power that makes you virtually unstoppable.

*کبھی کبھی دل کے سکون کے لئے سارا جہان نہیں🌍    صرف وہ انسان کافی ہوتا ہے جس سے محبّت ہو♥️🍫*
22/11/2024

*کبھی کبھی دل کے سکون کے لئے سارا جہان نہیں🌍 صرف وہ انسان کافی ہوتا ہے جس سے محبّت ہو♥️🍫*

السلام وعلیکم تمام دوست احباب، رشتہ داروں اور معززین علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے والد مرحوم ملک محمد سلیم رضا کے ا...
09/11/2024

السلام وعلیکم
تمام دوست احباب، رشتہ داروں اور معززین علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے والد مرحوم ملک محمد سلیم رضا کے ایصال ثواب کیلئے پانچویں سالانہ فاتحہ خوانی (برسی) کا اہتمام ہمارے آبائی گھر بستی ڈاکٹر عطاء محمد للووالی پل پر آج مورخہ 10-نومبر2024 بروز اتوار بعد نماز ظہر کیا گیا ہے۔ ختم شریف ٹھیک 2:00PM بجے پڑھا جائے گا۔
ختم شریف میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ شکریہ
اللہ پاک میرے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
رابطہ:
03007813591
03006850870

09/11/2024

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو،،،،
ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی۔۔

04/11/2024

*کم ظرفوں کے سائے سے بُرا وقت بہتر ہے💯🥺🙏🏻*

03/11/2024

*_💛 اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے💛_*

31/10/2024

الوداع اے ڈوبتے سورج کی آخری کرن
اے اکتوبر کے آخری پہر الوداع الوداع۔۔۔۔

02/10/2024

I gained 9 followers, created 21 posts and received 151 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

22/09/2024

آج زندہ ہیں کل گزر جائیں گے۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔







Address

Street No. 07-B, Milat Colony
Bahawalpur
63100

Telephone

+923007813591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share