M. Haroon Mazari

M. Haroon Mazari Media

06/06/2023

*امارتِ اسلامیہ افغانستان اور ایران کی افواج کے مابین سرحدی جھڑپیں روک دی گئیں تھیں اور فریقین بات چیت سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آج طالبان نے مزید بھاری اسلحہ ایران کے بارڈر کی جانب بھیجنا شروع کردیا ہے جس سے لگتا ہے کہ شاید وہاں دوبارہ جنگ کی نوبت آجائے ۔*

06/06/2023

*افغانستان میں ایک امریکی آرمی آفیسر 2011 میں غالباً گرفتار ہوا تھا،*
*نام اس کا بو بریگڈال تھا۔*

*اسے امریکی افواج ڈھونڈھتی رہیں لیکن وہ نہ ملا۔*

*بالآخر 2013 میں امریکہ اسے چھڑانے کیلئے مذاکرات پر آمادہ ہوا۔*
*طا/لبان کی قید سے آزاد ہونے والی برطانوی صحافی ایوان ریڈلی جو مسلمان ہو چکی ہیں (اب ان کا نام مریم ہے،) نے ان مذاکرات پر اپنی ایک رپورٹ پبلش کی تھی آپ گوگل کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔*

*ایوان ریڈلی نے انکشاف کیا ہے کہ طا/لبان نے اس امریکی آفیسر کے بدلے میں عافیہ صدیقی کی مانگ کی تھی*
*لیکن پاکستانی حکومت نے اس پر اعتراض اٹھایا تھا کہ عافیہ صدیقی پاکستانی شہریت رکھنے والی خاتون ہیں۔ لھٰذا یہ ہمارا معاملہ ہے افغانستان یا طا/لبان اس معاملے میں عالمی قوانین کے مطابق بات بھی نہیں کر سکتے*

*لہذا طا/لبان نے پھر اپنے چھ یا سات قیدی چھڑوا لیے تھے جنہیں آزادی کے بعد جب پتہ چلا کہ ہم سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی بات چلائی گئی تھی تو وہ بے بسی میں رونے لگے تھے کہ کاش ہماری ساری زندگی جیل میں گذر جاتی اس کے بدلے کہ ہماری مسلمان بہن آزاد ہو جاتی۔*

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کی بہن کی ملاقات ان شیشوں کے درمیان ہوئی. گلے ملنا تو دور کی بات ہاتھ ملانے کی بھی اجازت نہیں د...
02/06/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کی بہن کی ملاقات ان شیشوں کے درمیان ہوئی. گلے ملنا تو دور کی بات ہاتھ ملانے کی بھی اجازت نہیں دی.

کچھ دن پہلے روس کے فضاء کے اندر تباہ ہونے والے دو روسی جنگی جہاز اور دو ہیلی کاپٹرز کے بارے میں اب سامنے ا رہا ہے کہ یہ ...
19/05/2023

کچھ دن پہلے روس کے فضاء کے اندر تباہ ہونے والے دو روسی جنگی جہاز اور دو ہیلی کاپٹرز کے بارے میں اب سامنے ا رہا ہے کہ یہ امریکی پیٹریاٹ ائیر ڈیفینس سسٹم نے طویل فاصلے کے باوجود تباہ کر دئیے۔
امریکی پیٹریاٹ ائیر ڈیفینس سسٹم دنیا کا بہترین ائیر ڈیفینس سسٹم مانا جاتا ہے۔

لبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرا ہوا تھا -میں ہوٹل کے سوئمنگ پول میں اترا تب...
19/05/2023

لبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرا ہوا تھا -
میں ہوٹل کے سوئمنگ پول میں اترا تب میرے علاوہ وہاں کوئی نہیں تھا،نہاتے نہاتے می‍ں نے سوئمنگ پول میں پیشاب کر دیا کسی کیمیکل کی وجہ سے چند لمحوں میں پورے سوئمنگ پول کے پانی کا رنگ تبدیل ہوگیا
سکیورٹی پر معمور افراد فوری پہنچ گئے اور مجھے سوئمنگ پول سے نکالا، میری نظروں کے سامنے عملہ آیا اور سوئمنگ پول کے پانی کو تبدیل کر دیا -
مجھے ہوٹل کے ریسیپشن میں بلایا گیا میرا پاسپورٹ اور سامان مجھے پکڑا دیا گیا اور ہوٹل سے مجھے باہر کر دیا -
اب میں شہر کے جس بھی ہوٹل کا رخ کرتا ریسیپشن پر بیٹھا عملہ میرا پاسپورٹ دیکھ کر کہتا تم ہی ہو نا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا -
مجھے کسی فائیو سٹار ہوٹل میں روم نہیں ملا، میں نے اپنے سفارت خانے کا رخ کیا اور انہیں ساری کہانی سنا دی، سفارت خانے سے یہ راہنمائی ملی کہ ایسا ہوٹل تلاش کریں جہاں سوئمنگ پول نہ ہو -
میں جب جاپان چھوڑنے کیلئے ائیرپورٹ امیگریشن پہنچا تھا میرے پاسپورٹ پر مہر لگاتے ہوئے وہاں کے ایک آفیسر نے کہہ دیا امید ہے آپ کو اچھا سبق ملا ہوگا -
وہ لبنانی شخص کہتے ہیں تین دنوں میں پورا جاپان جان چکا تھا کہ میں ہی تھا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا، اس واقعے کو عرصہ بیت گیا آج بھی کوئی جاپانی مجھے نظر آتا ہے تو مجھے لگتا ہے اسے بھی پتہ ہوگا.
دوسری طرف ہمارے ملک میں اربوں ڈالر ملک کے لوٹ لیے گیے، خزانہ خالی کر دیا گیا لیکن
کسی کو پتہ ہی نہیں ہے کہ کون لوٹ گیا، کون کھا گیا، کس نے ہاتھ صاف کیا -
ہمارے اداروں نے ہمیں معلوم ہی ہونے نہیں دیا کہ کون کون ک تے کا بچہ ٹانگ اٹھا کر قومی خزانے میں کتنا پیشاب کر گیا ہے -

منقول

Address

Ryk
Bahawalpur
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Haroon Mazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Bahawalpur

Show All

You may also like