Mohammad Ijaz Officials

Mohammad Ijaz Officials I provide daily Govt jobs and test Matrial ! I provide daily Updates for new jobs !
(1)

20/03/2024

پنجاب خکومت کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کی نجکاری کا فیصلہ,پہلے مرحلہ میں پنجاب کے وہ گورنمنٹ سکول جن میں 4 سے کم اساتذہ یا 100سے کم سٹوڈنٹس تعداد ہے ان کو پرائیویٹ سپورٹ سکول پروگرام (PSSP) کے انڈر کیے جائیں گے۔

20/03/2024

فوبیا کی اقسام👤

ڈر خوف

ابلوٹوفوبیا - نہانے ، دھونے یا صاف کرنے کا خوف
اکوسٹو فوبیا - شور کا خوف
ایکروفوبوبیا - بلندی کا خوف
ایگورفووبیا - کھلی جگہوں کا خوف
ایگرافوبیا - جنسی استحصال کا خوف
ایگریزوفوبیا - جنگلی جانوروں کا خوف
ایگروفوبیا - گلی کو پار کرنے کا خوف
آئیکموفوبیا - تیز یا نوکیلی چیزوں کا خوف
آئیلوروفوبیا - بلیوں کا خوف
الگوفوبیا - درد کا خوف
اماکسوبوبیا / اوچوفوبیا / موٹرفوبیا / ہماکو ​​فوبیا - کار میں سوار ہونے کا خوف
ایمیچوفوبیا - خارش ہونے کا خوف
انتھوفوبیا - پھولوں کا خوف
انتھروفو فوبیا - لوگوں یا لوگوں کی صحبت سے خوف ، معاشرتی فوبیا کی ایک شکل
اینٹلوفوبیا - سیلاب کا خوف
ایکوفاوبیا - پانی کا خوف
اراچونوفوبیا - مکڑیوں کا خوف
آسٹرافوبیا - گرج چمک اور بجلی کا خوف
ایٹیلوفوبیا - مناسب نہ ہونے یا ناکافی ہونے کا خوف
اٹیچیفوبیا / کاکورھروفیوفوبیا - ناکامی کا خوف
آٹومیٹو فوبیا - کسی بھی چیز کا خوف جو غلط طور پر ایک جذباتی وجود کی نمائندگی کرتا ہے
آٹوفوبیا - تنہائی کا خوف
ایووفوبیا / ایویٹوفوبیا - پرواز کا خوف
بوروفوبیا - کشش ثقل کا خوف
باتھموبوبیا - سیڑھیاں یا ڑلانوں کا خوف
خون میں انجیکشن-چوٹ کی قسم فوبیا - مخصوص فوبیا کا DSM-IV ذیلی قسم
شیٹوفوبیا - بالوں کا خوف
کیموفوبیا - کیمیائی مادوں کا خوف
چیروفوبیا - خوشی کا خوف
چیروپوفوبیا - چمگادڑوں کا خوف
کلوروفوبیا - رنگ سبز ہونے کا خوف
کروموفوبیا / کرومیٹوفوبیا - رنگوں کا خوف
Chronophobia - وقت اور وقت کا خوف آگے بڑھتے ہوئے
کرسوفوبیا - رنگ سنتری کا خوف
سیبو فوبیا / سیتو فوبیا - کھانے سے نفرت ، کشودا نرووس کا مترادف ہے
کلاسٹروفوبیا - فرار نہ ہونے اور ان کے بند ہونے کا خدشہ
کلیتھروفوبیا - پھنس جانے کا خوف
آب و ہوا - چڑھنے کا خوف
کومائٹروفوبیا - قبرستانوں کا خوف
کولروفوبیا - مسخروں کا خوف
سیانو فوبیا - نیلے رنگ کا خوف
سائبر فوبیا - کمپیوٹر سے خوفزدہ اور نفرت اور نئی ٹیکنالوجیز سیکھنے کا
سنوفوبیا - کتوں کا خوف
ڈیسیڈو فوبیا - فیصلے کرنے کا خوف
ڈیمونوفوبیا / ڈیمونوفوبیا - شیطانوں کا خوف
ڈینٹوبوبیا / اوڈونٹوفوبیا - دانتوں کا ڈاکٹر اور دانتوں کے طریقہ کار سے خوف
ڈیسکورفوبیا / جسمانی ڈیسکورفک ڈس آرڈر - جسمانی حقیقی یا خیالی نقائص کے ساتھ ایک صوتی جنون
کلیسیا فوبیا - گرجا گھروں کا خوف
ایومیٹوفوبیا - الٹی کا خوف
اینوچلو فوب

20/03/2024

حکومت پنجاب کا اساتذہ کی بھرتی کرنے کا فیصلہ

آیندہ چند دن تک ریکروٹمنٹ پالیسی کا اعلان کر دیا جائے گا

پہلے مرحلے میں 33,000 ایجوکیٹرز بھرتی ہونگے

زرائع

19/03/2024
Jobs in Pakistan Aeronatical Complex PACLast date is 31 March 2024
17/03/2024

Jobs in Pakistan Aeronatical Complex PAC
Last date is 31 March 2024

بہترین اقدام.چیزیس پاکستان نے ہر آرڈر پہ 50 روپے غزہ کیلئے وقف کردئیے.ایک تو یہ پاکستانی برانڈ ہے، اس کے پیزہ اور برگرز ...
16/03/2024

بہترین اقدام.

چیزیس پاکستان نے ہر آرڈر پہ 50 روپے غزہ کیلئے وقف کردئیے.
ایک تو یہ پاکستانی برانڈ ہے، اس کے پیزہ اور برگرز بہت اچھے ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ متوسط آدمی بھی بہت آسانی سے خرید سکتے ہیں، سستا ہے.
اگر آپ کا پیزہ یا برگر کھائے بغیر گزارا نہیں تو میکڈونلڈ، کے ایف سی کی بجائے چیزیس سے کھائیں.

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 14 مارچ بروز جمعرات کلچرل ڈے منایا جانے گا ۔۔۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ن...
13/03/2024

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 14 مارچ بروز جمعرات کلچرل ڈے منایا جانے گا ۔۔۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

13/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔

13/03/2024

*15 مارچ 2024 کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے ملک بھر میں بطور یوم تحفظِ ناموس رسالت ﷺ منانے کا اعلان کیا گیا ہے، تمام سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ احباب سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں آگاہی مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں کیوںکہ تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ ایمان کا مسئلہ ہے۔*

پاکستانیورمضان آرہا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کروگےبائیکاٹ امریکی اسرائیل...
12/03/2024

پاکستانیو
رمضان آرہا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کروگے
بائیکاٹ امریکی اسرائیلی مصنوعات

پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ (SSAs) اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSAs)  کی 200 سے زائد آسامیاں اخبارات میں مشتہر کر دی ...
11/03/2024

پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ (SSAs) اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSAs) کی 200 سے زائد آسامیاں اخبارات میں مشتہر کر دی گئی ہیں۔
بھرتی فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ http://punjabpolice.gov.pk سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25.03.2024 ہے۔۔

موٹروے پولیس میں 2331 آسامیاںنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس NHMP میں درج ذیل 2331 سے زائد مختلف آسامیوں کے لیئے امیدوا...
11/03/2024

موٹروے پولیس میں 2331 آسامیاں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس NHMP میں درج ذیل 2331 سے زائد مختلف آسامیوں کے لیئے امیدواران سے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔

آخری تاریخ 25 مارچ 2024

محکمہ تعلیم کے تمام ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایجوکیشن ایمپلائیز فاونڈیشن(ای ای ایف) نے میرج گرانٹ کا فارم Revise  ...
11/03/2024

محکمہ تعلیم کے تمام ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایجوکیشن ایمپلائیز فاونڈیشن(ای ای ایف) نے میرج گرانٹ کا فارم Revise کردیا ہے۔ لہٰذا آج کے بعد پرانا فارم قابل قبول نہیں ہوگا۔ ملازمین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ نئے Revise فارم پر ای ای ایف میرج گرانٹ کے لئے Apply کریں۔ مزید برآں اس سلسلے میں تمام ڈائریکٹر صاحبان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اور ای ای ایف کے فوکل پرسنز کو تحریری طور پر بھی آگاہ کردیا گیا ہے پھر یہ نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ ھوئی

09/03/2024

Punjab Police Constable
(Syallbus -2024)

پنجاب پولیس پیپر اس دفعہ خود لے رہی ہے نہ کے کوئی بورڈ لے رہا ہے
(ذرائع)
Totally mcqs based written test.

Total marks:100
Passing marks:33

Attain maximum marks to qualified for interview.
Best of luck aspirant's 🖤🤲

🔳 *Important announcement:**Merit list for PMYSDP New Batch has been uploaded on our* website:https://navttc.gov.pk- Go ...
02/03/2024

🔳 *Important announcement:*
*Merit list for PMYSDP New Batch has been uploaded on our* website:https://navttc.gov.pk
- Go to the website
- Click on the pop up shown here
- Enter your CNIC to check your name

Prime Minister’s Youth Programme

*پاکستان آرڈینینس فیکٹریز. ..!!* وہ طلباء و طالبات(جن کی عمریں 17 سے 21 سال کے درمیان ہیں اور میٹرک میں اچھے نمبرز ہیں)،...
02/03/2024

*پاکستان آرڈینینس فیکٹریز. ..!!*
وہ طلباء و طالبات(جن کی عمریں 17 سے 21 سال کے درمیان ہیں اور میٹرک میں اچھے نمبرز ہیں)، وہ اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں- سلیکشن کی صورت میں ٹریننگ مکمل ہوتے ہی (ماہانہ وظیفہ کے ساتھ 18 ماہ کی ٹریننگ دی جائے گی)، نوکری گورنمنٹ کی مستقل بنیاد پر دی جائے گی۔

Ministry of Defence MOD (ISI) jobsScreening test will tentatively be held on Sunday , 10th March 2024 of the following p...
01/03/2024

Ministry of Defence MOD (ISI) jobs
Screening test will tentatively be held on Sunday , 10th March 2024 of the following posts
1) AD
2) SI, Security SI and Security ASI
3) LDC, UDC
4) Operator special

01/03/2024

بے نظیر انکم سپورٹ کے مستحقین رجسٹرڈ ہیں

*وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عوام کو ریلیف دینے کے لئے بڑا اقدام۔۔*
پنجاب بھر میں 70 لاکھ خاندانوں کو "نگہبان پروگرام" کے تحت راشن ملیں گے۔۔۔

راشن بیگ میں 10 کلو آٹا 2 کلو چینی 2 کلو بیسن 2 کلو گھی 2 کلو چاول شامل ہونگے

گھر گھر خفیہ ویری فیکیشن سسٹم کے بعد مستحق گھرانوں کو راشن تقسیم کیا جائے گا

اپلائی کرنے یا نام درج کروانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے لہذا پرسنل میں میسج کرنے سے گریز کریں۔

*راشن کی تقسیم بذریعہ متعلقہ پٹواری ہوگی

ویری فیکیشن یا دیگر کسی مد میں کسی کو کوئی رقم نہ دیں

اہل افراد اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اہل خاندان کو راشن ملے گا

راشن تقسیم کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے اپنے موضع کے متعلقہ پٹواری سے رابطہ کریں

کسی بھی شخص یا گروہ کو ویری فیکیشن یا دیگر کسی قسم کی رجسٹریشن کے لیے کوئی رقم نہ دیں

01/03/2024

ضروری اطلاع۔۔۔

جن خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے ملتے ہیں انکی ویریفیکیشن کی جا رہی ہے۔
ویریفیکیشن کے بعد ان کو گورنمنٹ کی جانب سے نگہبان پروگرام کے تحت رمضان میں راشن دیا جائے گا۔
اس لئے ان تمام خواتین سے گزارش ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جو نمبر رجسٹرڈ ہے اسے آن رکھیں ۔
تاکہ آپکی ویریفیکیشن کی جا سکے
شکریہ

01/03/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں تمام ٹرانسفر/ پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی....!!!! وزیراعلی آفس نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

29/02/2024

گھر گھر آٹا فراہمی ماسٹر پلان تیار

تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز(AEO's) سے موضع کی لسٹیں مانگ لی گئی ہیں.

29/02/2024

معاونین حجاج ٹیسٹ سلیبس

● Written Test (Aptitude/ Psychological Assessment (50), IQ (Verbal + Analytical) (10) & Hajj related Question (10) ... contains *70%*

● Basic IT Skill Test (Ms Word & Data Entry) .. contains *10%*

Physical Test.. *20%*

معاونین حجاج کے درخواست دہندہ افراد اپنی اپنی رول نمبر سلپس ڈائونلوڈ کر لیں۔3 مارچ کو امتحان کا منعقد ہونا طہ پایا ہے۔
29/02/2024

معاونین حجاج کے درخواست دہندہ افراد اپنی اپنی رول نمبر سلپس ڈائونلوڈ کر لیں۔

3 مارچ کو امتحان کا منعقد ہونا طہ پایا ہے۔

It is for your information that NTS Call Center is now globally activated. You can contact at the number given below for all your queries and concerns. This number is operational. You can now contact us through this number and all other numbers for info/query are inactivated with immediate effect al...

جونیئر کلرک گریڈ 11 میں پروموشن یا بھرتی کے لئے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ڈویژن تعلیم لازمی ہے۔اسی طرح اگر کسی محکمہ میں اس طرح کی...
28/02/2024

جونیئر کلرک گریڈ 11 میں پروموشن یا بھرتی کے لئے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ڈویژن تعلیم لازمی ہے۔اسی طرح اگر کسی محکمہ میں اس طرح کی بھرتی کے لئے کم از کم میٹرک سیکنڈ ڈویژن تعلیم کی رول موجود ہے تو وہی رول لاگو کیا جائے۔
گورنمنٹ آف پنجاب

28/02/2024

‏بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ فٹ پاتھ پر رفع حاجت کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں رفع حاجت (پیشاب) کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا. ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں رفع حاجت (پیشاب)کرنا منع ہے۔
نتیجہ آپ وڈیو میں دیکھیں ۔😀😃

تازہ ترین "حلوہ" والے واقعہ سے متعلقہ پوسٹ 🤪

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے "ایٹ سیف کڈز کیمپین" کا آغازایٹ سیف کڈز کیمپین ...
27/02/2024

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے "ایٹ سیف کڈز کیمپین" کا آغاز

ایٹ سیف کڈز کیمپین کے تحت اساتذہ اور والدین کو صحت بخش خوراک کے چناؤ کی ٹریننگ دی جائے گی۔

27/02/2024

*Important Urdu MCQs*

3: اردو کا پہلا ڈراما کون سا ہے؟
*جواب: اندر سبھا*

4: "راجہ گدھ" کے مصنف کون ہے؟
*جواب: بانو قدسیہ*

5: مرزا غالب کہاں پیدا ہوئے؟
*جواب: آگرہ*

6: فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟
*جواب: 1962*

8:ماہ تمام کس کا مجموعہ ہے؟
*جواب: پروین شاکر*

9: علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
*جواب: اسرارِ خودی*

10: اردو فسانہ "گڈریا" کس کی تخلیق ہے؟
*جواب: اشفاق احمد*

11:خدائے سخن کس کا خطاب ہے؟
*جواب: میر تقی میر*

12: علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام کون سا ہے؟
*جواب: بانگِ درا*

13: اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟
*جواب: مراۃ العروس*

14:طفل مکتب سے کیا مراد ہے؟
*جواب: نا تجربہ کار*

15: علامہ اقبال کا شعری مجموعہ جو انکی وفات کے بعد شائع ہوا؟
*جواب: ارمغانِ حجاز*

16: آب حیات کے مصنف کون ہے؟
*جواب: محمد حسین آزاد*

17: اردو کا پہلا اخبار کون سا ہے؟
*جواب: جام جہاں نما*

18:چچا چھکن کس کا کردار ہے؟
*جواب : امتیاز علی تاج*

19: مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت ہے؟
*جواب: مزاح نگاری*

20: فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے؟
*جواب: سیالکوٹ*

Mod update check your application status using the website
24/02/2024

Mod update check your application status using the website

Address

Bahawalpir
Bahawalpur
63100

Telephone

+923029308324

Website

http://M.Ijaz/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Ijaz Officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohammad Ijaz Officials:

Videos

Share