Rizwan Fareed

Rizwan Fareed Assalam O Alaikum This page is official Rizwan Fareed.
(4)

آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک  لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں...
20/11/2023

آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ، ایک دیوانہ فلسط ین کا ماسک اور Stop Bombing Pales tine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا، یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا ۔
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرماۓ آمین۔❤


02/11/2023
02/11/2023
🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
26/10/2023

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
26/10/2023

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

آمین یا رب العالمین
25/10/2023

آمین یا رب العالمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ  کے گھر اسرائیل بے غیرت آرمی کی ب...
24/10/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ
سربراہ "حماس"
محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر
اسرائیل بے غیرت آرمی کی بمباری
بیٹوں بیٹی پوتے پوتیوں سمیت 14 افراد
اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا اور
یہ وزیراعظم تھے اس وقت انہوں 40000 حفاظ
بنانے کا اعلان کرا تھا اور انکے شہید بیٹے نے
سب سے پہلے 40 دنوں میں حافظ قرآن بنا تھا
آج اپنے رب کی جنتوں کی جانب گامزن
ہے پورا گھرانہ
حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل
نعم المولی ونعم النصیر 😭💔

ظلم کا بدلہ اللّٰہ خود لیتا ہے
23/10/2023

ظلم کا بدلہ اللّٰہ خود لیتا ہے

سب آمین تو بولتے جاؤ کیا پتا یہاں کس کی آمین قبول ہو جائے 😭😭😭 آمین
23/10/2023

سب آمین تو بولتے جاؤ کیا پتا یہاں کس کی آمین قبول ہو جائے 😭😭😭 آمین

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔ (القرآن)
18/10/2023

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔
(القرآن)

رسول اللہ  (ﷺ) نے فرمایا:   "قریب ہے، کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں، جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ تو ا...
18/10/2023

رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا: "قریب ہے، کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں، جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ تو اِک صحابی نے پوچھا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا: نہیں، بلکہ تم اس وقت بُہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں (وہن) ڈال دے گا، تو ایک صحابی نے سوال کیا: کہ اللہ کے رسول (ﷺ) وہن کیا چیز ہے؟ آپ (ﷺ)نے فرمایا: یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے۔" (ابو داؤد : 4297)😞😞😞

لوٹ آؤ اللّہ کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاؤ اللَٰه کی طرف۔۔۔

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔کیا تمھارے بچے بھی ھیں ۔۔۔۔۔یہ فلسطینی بچے تمھی...
14/10/2023

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔
اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔
کیا تمھارے بچے بھی ھیں ۔۔۔۔۔
یہ فلسطینی بچے تمھیں کیوں نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔
😢😢😢😢😢
کہاں ہیں حقوق بشر کے دعویدار !؟
کہاں ہیں حقوق انسانی کی بکواس کرنے والے ؟!!!
کہاں ہے فلسطینی مجاہدین کو حقوقِ انسانی کا درس دینے والا !!؟؟
😢😢😢😢😢😢

میرے خیال سے عیاں ہے حال قوم رسول ہاشمی کا!
13/10/2023

میرے خیال سے عیاں ہے حال قوم رسول ہاشمی کا!

یا اللّہ پاک فلسطینیوں پر اپنا رحم فرما اپنی غیبی مدد فرما آمین 😭😭
12/10/2023

یا اللّہ پاک فلسطینیوں پر اپنا رحم فرما اپنی غیبی مدد فرما آمین 😭😭

تم فلس۔طین کو روتے ہو ۔۔۔لاہور میں خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے مبینہ مقدمے میں اسکی کمسن بیٹی سمیت حوالات میں ...
12/10/2023

تم فلس۔طین کو روتے ہو ۔۔۔

لاہور میں خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے مبینہ مقدمے میں اسکی کمسن بیٹی سمیت حوالات میں بند کردیا گیا،پولیس کے لیے اب خواتین اور بچوں سے یہ سب کرنا معمول بن گیا ہے۔

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔کیا تمھارے بچے بھی ھیں ۔۔۔۔۔یہ فلسطینی بچے تمھی...
12/10/2023

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔
اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔
کیا تمھارے بچے بھی ھیں ۔۔۔۔۔
یہ فلسطینی بچے تمھیں کیوں نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔

‏🔴 حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیلاس جمعہ کو غزہ کے مظلوم عوام اور قابض اسرائیلی فورسز کے مقابلے میں ان کی مزاحمت ک...
12/10/2023

‏🔴 حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل
اس جمعہ کو غزہ کے مظلوم عوام اور قابض اسرائیلی فورسز کے مقابلے میں ان کی مزاحمت کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے متحرک ہوں، ریلیاں اور مظاہرے کریں اور مجاہدین غزہ کےلیے دعائیں بھی کریں۔

12/10/2023
12/10/2023

بہت ہی خوبصورت کلام

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).
11/10/2023

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).

فلسطینی بچوں کا قتل عام دہشت گرد مغرب خاموش  منافق مسلمان ملک خاموش
11/10/2023

فلسطینی بچوں کا قتل عام دہشت گرد مغرب خاموش منافق مسلمان ملک خاموش

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!❤️Today's the best Photo ❤️         ...
11/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!

❤️Today's the best Photo ❤️

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہ...
11/10/2023

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ثوبان! اس وقت تمہاری کیا کیفیت ہوگی جب تمہارے خلاف دنیا کی قومیں ایک دوسرے کو ایسے دعوت دیں گی جیسے کھانے کی میز پر دعوت دی جاتی ہے؟
حضرت ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه نے عرض کیا یا رسول اللهﷺ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں کیا اس وقت ہماری تعداد کم ہونے کی بنا پر ایسا ہوگا؟
فرمایا نہیں بلکہ اس وقت تمہاری تعداد بہت زیادہ ہوگی لیکن تمہارے دلوں میں وہن " ڈال دیا جائے گا صحابہ کرام نے پوچھا یا رسول الله ﷺ وہن کیا چیز ہے؟ فرمایا دنیا سے محبت اور جہاد سے نفرت.

(مسند الإمام أحمد بن حنبل،ج،١٤،ح،٨٧١٤،ص،٣٢٣،مؤسسة الرسالة)

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!
10/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!

10/10/2023

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب بہائی دوستوں سے مولانا فضل الرحمان صاحب کے بارے میں رائے لینا چاہتا ہوں کے آپ سب کیا سوچتے ہیں کیا رائے رکھتے ہیں پلیز جواب آپ سب ضرور دیں۔

کوئ بھی دوست اس بات کو کوئ اور رنگ نا صرف رائے پوچھ رہا ہوں میں۔
جزاک اللّہ

قبر کے کھدائ کے دوران اگر سانپ بچھوں نکل آۓ تو عیب کی بات نہیں یہ چیزیں زمین میں ہی رہتی ہیں۔بعض لوگ جہالت کے باعث قبر ک...
28/09/2023

قبر کے کھدائ کے دوران اگر سانپ بچھوں نکل آۓ تو عیب کی بات نہیں یہ چیزیں زمین میں ہی رہتی ہیں۔بعض لوگ جہالت کے باعث قبر کے کھدائ کے دوران نکلنے والے سانپ بچھوں کو دیکھ کر میت کو جہنمی یامستحق غذاب کہتے ہیں .یہ گناہ ہے یہ میت کی توہین ہے۔اس سے بچنا ضروری ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢

یہ تبتی راہب تبت کے پہاڑوں میں غائب ہو گیا تھا وہاں کے لوگوں نے بہت تلاش کیا اور آخر دو سو چھ سال بعد یہ مل گیا پہلے پہل...
02/08/2023

یہ تبتی راہب تبت کے پہاڑوں میں غائب ہو گیا تھا وہاں کے لوگوں نے بہت تلاش کیا اور آخر دو سو چھ سال بعد یہ مل گیا پہلے پہل لوگ اسے ممی سمجھے لیکن پھر اس میں زندگی کے آثار پائے گئے تو مقامی لوگ حیران پریشان رہ گئے، غار کی تلاشی لینے پر وہاں سے مسواک، چند تلسی کے دانے اور ایک کتاب ملی جس میں قدیم چینی زبان میں کچھ لکھا ہوا تھا، قدیم چینی زبانوں کے ماہر سے ترجمہ کروانے پہ پتہ چلا کہ اس میں لکھا تھا۔

"میں نو مئی کے واقعات کی مزمت کرتا ہوں"😄





سوات بت کده میں  کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔  ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ ...
19/06/2023

سوات بت کده میں کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ممّی نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ پرانی عمارت میں ایک جانور کی کھال میں لپٹی اِس ممّی کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی.
当9电影的白人谈话正当正PTI义时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
که میں 9 مئی کے واقع کے پر زور الفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور PTI کے تمام عہدوں اور پارٹی سے استعفی دیتا ہوں, پاک آرمی زندہ باد ۔🤣

‼️عافیہ کو رہا کرو‼️اس ٹرینڈ کو تحریک میں بدل دو مسلمانوں  !!"""دست و بازو بن جائیں""" ❤میرے پیج میں جتنے بھی بھائی دوست...
03/06/2023

‼️عافیہ کو رہا کرو‼️
اس ٹرینڈ کو تحریک میں بدل دو مسلمانوں !!
"""دست و بازو بن جائیں"""

میرے پیج میں جتنے بھی بھائی دوست ایڈ ہیں اپنا حق سمجھ کر اس کو شیئر کیجئے

Name: J-Cell Power BankWeight: 230gColor: No Chosen White & BlackNumber of USB Ports: 4Battery Capacity: 10001mAh to 200...
23/05/2023

Name: J-Cell Power Bank
Weight: 230g
Color: No Chosen White & Black
Number of USB Ports: 4
Battery Capacity: 10001mAh to 20000mAh
Led Display
Detail: Power Bank J Cell Universal For All Mobiles And Cameras
Built-in Cable, Built-in Wall Charger, Fast Charging, Multiple Device Charging, Quick Charge 2.0
Use For iPhone, Android, C Type, USB
5 in 1 functionality
Can Charge Via USB Type Wire Original, Fast

Note: Actual product color may vary slightly from the image due to the color variations of each photograph and each mobile screen.

Retail Price: 2400

Name: Damix M33Note: Actual product color may vary slightly from the image due to the color variations of each photograp...
23/05/2023

Name: Damix M33

Note: Actual product color may vary slightly from the image due to the color variations of each photograph and each mobile screen.

Retail Price: 2000

Name: J Pro BudsColor: BlackRange: 10MVersion: 5.0WirleessBattery Backup: 5 HoursDetail:TWS Sports EarphoneLightweight, ...
23/05/2023

Name: J Pro Buds
Color: Black
Range: 10M
Version: 5.0Wirleess
Battery Backup: 5 Hours
Detail:
TWS Sports Earphone
Lightweight, asymmetrical bud design
Sweat proof and splash proof earbuds
Secondary microphone feature Answer call, end call, refuse call
Efficient battery technology with chargeable portable case, providing up to 4 hours of music on the go

Retail Price: 2750

23/06/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

We Should Understand Why we can’t go to Masjid in this situation,Stay at Home and Pray at Home,O Allah we are not Perfec...
30/03/2020

We Should Understand Why we can’t go to Masjid in this situation,Stay at Home and Pray at Home,
O Allah we are not Perfect Forgive us and Protect us from Pandemic CoronaVirus...Ameen

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Fareed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizwan Fareed:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Bahawalpur

Show All