Pull Farooq Abad

Pull Farooq Abad Every thing is Allow

25/08/2022

*انسانیت انسان کے اندر ہوتی ہے لباس میں نہیں*🖤🤩
پل فاروق آباد جیو خیر ہوی 🌚🥀

25/08/2022

تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤 حقیقت

25/08/2022

" #منافقاں توں #خدا بچاوے🙏🙏
تے #دشمن دی فل #خیر ہووے"🤟☯️

25/08/2022

ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃✌🖤

23/07/2022
23/07/2022
بھارت میں حجاب کے لیے لڑنے والی لڑکی  نے پاکستان میں ننگے سر کالج/ یونیورسٹی میں پڑھنے والی لڑکیوں کو ان کی اصلیت دکھا د...
09/02/2022

بھارت میں حجاب کے لیے لڑنے والی لڑکی نے پاکستان میں ننگے سر کالج/ یونیورسٹی میں پڑھنے والی لڑکیوں کو ان کی اصلیت دکھا دی ✌️

08/02/2022
07/02/2022

پل فاروق آباد کی ایک اور شخصیت اللہ تعالیٰ کو پیاری ھو گئی ہے استاد رحیم بخش اللہ تعالیٰ کو پیارے ھو گئے ہیں نمازے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
نوٹ جو تعویز دیا کرتے تھے وہی استاد رحیم بخش کھو کے رہائشی

06/02/2022

اس بندے کو کوئی جانتا ہے 😀🤣😀😂

06/02/2022

پل فاروق آباد کا ماحول 👌🥰

06/02/2022

پل فاروق آباد میں یومِ کشمیر دے کو ریلی نکالی گئی جن میں شرکت سیٹھ عبدالحمید اختر صاحب اور مولانا ارشد عثمانی صاحب نے شرکت کی اور کشمیر کے بارے میں بیان کئے گئے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے پل فاروق آباد کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین اور بہت زیادہ ترقی دے آمین

امیروں کی فیملی فوٹو۔۔۔۔اور ہماری دیکھنے کے لیے کمنٹ دیکھیں 😜
23/01/2022

امیروں کی فیملی فوٹو۔۔۔۔
اور ہماری دیکھنے کے لیے کمنٹ دیکھیں 😜

14/01/2022

ہمارے پل فاروق آباد کی ایک نامو نگار شخصیت جن کو کوئی کوئی جانتا ہے
لیکن کمااااال ہے جن کا نام (جان محمد جانی) ہے جو کہ ( شاعری ) میں حصہ لینے کے حقدار ہیں بہت کمال کی شاعری کرتے ہیں ویلڈن👏
( پیج ))( ( نام ))(( پل فاروق آباد )))

14/01/2022

خبر شامل کرتے ہیں ہمارے پل فاروق آباد کے ساتھ جانوالہ کی جو کہ ارشد نامی شخص کو کلہاڑی کے وار سے شدید زخمی کر دیا
اس پوسٹ کو لائک کریں کمنٹس کریں اور شئیر کجیئے شکریہ۔
پیج۔۔۔۔۔۔ پل فاروق آباد۔۔۔۔

جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاے گا
14/01/2022

جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاے گا

14/01/2022

عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ہے۔۔
لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں ۔
😀😅🤣😂

14/01/2022

ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.😀😂😀😂😀😂

ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو .😀😂😀😂😃😄

اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی، تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا ، اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ سکا تو اس عورت کا غلام بن جاؤں گا.🤥😆😅😄😃😂

امریکن عورت نے موبائل کا میموری کارڈ دریا میں پھینکا . جن ایک منٹ میں میموری کارڈ تلاش کر کے لے آیا اور امریکن عورت کو کھا گیا.😉😆😅😄😃🤠😂😁😋

اس کے بعد جاپانی عورت نے ایک سوئی دریا میں پھینکی . جن وہ سوئی بھی ایک منٹ میں ڈھونڈ کے لےآیااورجاپانی عورت کوہڑپ کرگیا.🤥😆🤣🤤😅🤣

اب پاکستانی عورت کی باری تھی . محترمہ نے ڈسپرین کی گولی دریا میں پھینکی . پورے پانچ گھنٹے تک پانی میں گھومنے کے بعد بھی جب جن صاحب ناکام واپس آئے تو پاکستانی عورت نے جن کو کہا کہ جلدی کرو ، گھر میں تمہارے کرنے کے بڑے کام پڑے ہیں.
🤣😉😆🤥😅
اب بھی جن کبھی کبھی چُھٹی لے کر دریا پر جاتا ھے ، اور سوچتا ھے کہ وہ کیا چیز تھی جو پاکستانی عورت نے دریا میں پھینکی تھی اور مجھے ابھی تک نہیں ملی
🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜.

پاکستانی خواتین سے پنگا لینے سے گریز کریں۔
مسکراہٹ اور مسکرانا صحت کے بہت ضروری ہے

پل فاروق آباد پیج کو لائیک کریں اور شئیر کجیئے شکریہ 😍
12/01/2022

پل فاروق آباد پیج کو لائیک کریں اور شئیر کجیئے شکریہ 😍

10/01/2022
08/01/2022

مری۔ گاڑیوں میں پھنسے 19.افراد سردئ کی شدت سے اللہ کو پیارے ہوگے ایک ہزار سے ذیادہ گاڑیاں ابھی بھی پھنسی ہوہی ہیں۔۔۔دعا کی اپیل ہے سب مسلمان بھائی دعا کریں اللہ تعالیٰ خیر والا معملا فرمایا آمین

بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی  ابو یا امی جاتے ہیں میری بیوی ایک دن مج...
08/01/2022

بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں
میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی ابو یا امی جاتے ہیں
میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی
آپ کی بہن جب بھی آتی ہے
اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں
خرچ ڈبل ہو جاتا ہے
اور تمہاری ماں
ہم۔سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی پیٹی دیتی ہے کبھی کپڑے کبھی صرف کے ڈبے
اور کبھی کبھی تو چاول کا تھیلا بھر دیتی ہے
اپنی ماں کو بولو یہ ہمارا گھر ہے کوئی خیرات سینٹر نہیں

مجھے بہت غصہ آیا میں مشکل سے خرچ پورا کر رہا ہوں اور ماں سب کچھ بہن کو دے دیتی ہے
بہن ایک دن گھر آئی ہوئی تھی اس کے بیٹے نے ٹی وی کا ریموٹ توڑ دیا
میں ماں سے غصے میں کہہ رہا تھا
ماں بہن کو بولو یہاں عید پہ آیا کرے بس
اور یہ جو آپ صابن صرف اور چاول کا تھیلا بھر کر دیتی ہیں نا اس کو بند کریں سب
ماں چپ رہی
لیکن بہن نے ساری باتیں سن لی تھیں میری
بہن کچھ نہ بولی

4 بج رہے تھے اپنے بچوں کو تیار کیا اور کہنے لگی بھائی مجھے بس سٹاپ تک چھوڑ او
میں نے جھوٹے منہ کہا رہ لیتی کچھ دن
لیکن وہ مسکرائی نہیں بھائی بچوں کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں

پھر جب ہم دونوں بھائیوں میں زمین کا بٹوارا ہو رہا تھا تو
میں نے صاف انکار کیا بھائی میں اپنی زمیں سے بہن کو حصہ نہیں دوں گا
بہن سامنے بیٹھی تھی
وہ خاموش تھی کچھ نہ بولی ماں نے کہا بیٹی کا بھی حق بنتا ہے لیکن میں نے گالی دے کر کہا کچھ بھی ہو جائے میں بہن کو حصہ نہیں دوں گا
میری بیوی بھی بہن کو برا بھلا کہنے لگی
وہ بیچاری خاموش تھی

بڑابھای علدہ ہوگیا کچھ وقت کے بعد
میرے بڑے بیٹے کو ٹی بی ہو گئی
میرے پاس اس کا علاج کروانے کے پیسے نہیں تھا
بہت پریشان تھا میں
قرض بھی لے لیا تھا لاکھ روپیہ

بھوک سر پہ تھی
میں بہت پریشان تھا کمرے میں اکیلا بیٹھا تھا شاید رو رہا تھا حالات پہ
اس وقت وہی بہن گھر آگئی
میں نے غصے سے بولا اب یہ آ گئی ہے منحوس
میں نے بیوی کو کہا کچھ تیار کرو بہن کےلیے
بیوی میرے پاس آئی
کوئی ضرورت نہیں گوشت یا بریانی پکانے کی اس کے لیئے

پھر ایک گھنٹے بعد وہ میرے پاس آئی
بھائی پریشان ہو
بہن نے میرے سر پہ ہاتھ پھیرا بڑی بہن ہوں تمہاری
گود میں کھیلتے رہے ہو
اب دیکھو مجھ سے بھی بڑے لگتے ہو
پھر میرے قریب ہوئی
اپنے پرس سے سونے کے کنگن نکالے میرے ہاتھ میں رکھے
آہستہ سے بولی
پاگل توں اویں پریشان ہوتا ہے
بچے سکول تھے میں سوچا دوڑتے دوڑتے بھائی سے مل آؤں۔
یہ کنگن بیچ کر اپنا خرچہ کر
بیٹے کا علاج کروا
شکل تو دیکھ ذرا کیا حالت بنا رکھی تم۔نے
میں خاموش تھا بہن کی طرف دیکھے جا رہا تھا
وہ آہستہ سے بولی کسی کو نہ بتانا کنگن کے بارے میں تم۔کو میری قسم ہے
میرے ماتھے پہ بوسہ کیا اور ایک ہزار روپیہ مجھے دیا جو سو پچاس کے نوٹ تھے

شاید اس کی جمع پونجی تھی
میری جیب میں ڈال۔کر بولی بچوں کو گوشت لا دینا
پریشان نہ ہوا کر

جلدی سے اپنا ہاتھ میرے سر پہ رکھا دیکھ اس نے بال سفید ہو گئے

وہ جلدی سے جانے لگی
اس کے پیروں کی طرف میں دیکھا ٹوٹی ہوئی جوتی پہنی تھی
پرانا سا دوپٹہ اوڑھا ہوا تھا جب بھی آتی تھی وہی دوپٹہ اوڑھ کر آتی

بہن کی اس محبت میں مر گیا تھا
ہم بھائی کتنے مطلب پرست ہوتے ہیں بہنوں کو پل بھر میں بیگانہ کر دیتے ہیں اور بہنیں
بھائیوں کا ذرا سا دکھ برداشت نہیں کر سکتیں
وہ ہاتھ میں کنگن پکڑے زور زور سے رو رہا تھا

اس کے ساتھ میری آنکھیں بھی نم تھیں
اپنے گھر میں خدا جانے کتنے دکھ سہہ رہی ہوتی ہیں
کچھ لمحے بہنوں کے پاس بیٹھ کر حال پوچھ لیا کریں
شاید کے ان کے چہرے پہ کچھ لمحوں کے لیئے ایک سکون آ جائے، ،،،

بہنیں ماں کا روپ ہوتی ہیں
اللّٰہ پاک آپکی اور میری بہنوں کی زندگی لمبی کرے ہر آزمائش اور مصیبت سے محفوظ فرمائے اور دلی سکون نصیب فرمائے آمین❤️❤️😢😭
اس پیچ کو لائک کریں اور شئیر کجیئے شکریہ 😍

07/01/2022

مارکہ پل دا ماحول چیک کرو لائک تہ کمنٹس وی کیتا کرو مہربانی ❤️
❤️پیج❤️ ❤️ پل فاروق آباد ❤️

07/01/2022

‏محبت کو حاضر ناظر جان کے کہتے ہیں
یہ کسی کو ہم سے کیوں نہیں ہوتی 🙂

پل فاروق آباد والوں آپ کیلئے ہے 🙂

🔥🖤 ﺷـــــــــــــــﺎﻋﺮﯼ ﻣﻘــــﺎﺑﻠﮧﺷﻌﺮ ایسا ہو کہ مجھے آپ کے Inbox آنا پڑے 🖋❤ایک♥️ جنازہ♥️ ایک ڈولی♥️ ٹکرا گئے ♥️اسکو ♥️د...
06/01/2022

🔥🖤 ﺷـــــــــــــــﺎﻋﺮﯼ ﻣﻘــــﺎﺑﻠﮧ

ﺷﻌﺮ ایسا ہو کہ مجھے آپ کے Inbox آنا پڑے 🖋❤

ایک♥️ جنازہ♥️ ایک ڈولی♥️ ٹکرا گئے ♥️

اسکو ♥️دیکھنےوالے ♥️گھبراگئے♥️

کسی نے♥️ پوچھا یہ ♥️کیسی بدھائی ہے♥️

تب اوپر♥️ سے آواز آئی♥️ محبوب کی♥️ ڈولی

دیکھنے♥️ یار کی میت آئی ہے۔❤️

M Arshad Thaheem Qatlana pr Qatlana Hamla Howa hy bhot he series halat Hy Sab Dosto se duao ke Apeel hy 😭😭😭
06/01/2022

M Arshad Thaheem Qatlana pr Qatlana Hamla Howa hy bhot he series halat Hy Sab Dosto se duao ke Apeel hy 😭😭😭

اوقات  نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو 😢کسی  کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہوںمسج فور پبلک۔۔گروپ پل فارو...
05/01/2022

اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو 😢
کسی کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہوں
مسج فور پبلک۔۔
گروپ پل فاروق آباد

05/01/2022

مارکہ آؤ ول نواں سال دی خوشی دیکھاواں
اس پیج کو لائک کریں اور کمنٹس کریں اور شئیر کریں شکریہ
پیج کا نام
پل فاروق آباد

Address

Bahawalpur
306000

Telephone

+923236288255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pull Farooq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pull Farooq Abad:

Videos

Share

Category



You may also like