Daily Awaaz Times Khairpur Tamewali

Daily Awaaz Times Khairpur Tamewali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaaz Times Khairpur Tamewali, Media/News Company, Khairpur Tamewali bahawalpur, Bahawalpur.

خیرپورٹامیوالی کے اردگرد منشیات فروشی عام ہونے ہونے لگی نٸی جوان نسل تباہ علامہ مکینوں کا احتجاج حکام سے فوری کارواٸی کا...
21/05/2023

خیرپورٹامیوالی کے اردگرد منشیات فروشی عام ہونے ہونے لگی نٸی جوان نسل تباہ علامہ مکینوں کا احتجاج حکام سے فوری کارواٸی کا مطالبہ

19/05/2023
خیرپورٹامیوالی اور گردو نواح میں طوفانی آندھی ژالہ باری تیز بارش سے بہت نقصانات دو دن مزید محکمہ موسمیات نے پیشگوٸی کردی...
17/05/2023

خیرپورٹامیوالی اور گردو نواح میں طوفانی آندھی ژالہ باری تیز بارش سے بہت نقصانات دو دن مزید محکمہ موسمیات نے پیشگوٸی کردی سب لوگ احتیاط کریں

16/05/2023

خیرپورٹامیوالی میں کھانے پینے کی اشیا ٕ غریب عوام کی پہنچ سے ہر جگہ اپنی مرضی کے ریٹ من مانی اہل علاقہ کی اسسٹنٹ کمشنر خیرپور ٹامیوالی سے کارواٸی کا مطالبہ

خیرپورٹامیوالی میں مفت آٹا وزیراعظم شہبازشریف کے پیکج کے تحت غریب عوام کا اظہار تشکر اور انتظامیہ کے حوالے سے نیک تمناٸی...
09/04/2023

خیرپورٹامیوالی میں مفت آٹا وزیراعظم شہبازشریف کے پیکج کے تحت غریب عوام کا اظہار تشکر اور انتظامیہ کے حوالے سے نیک تمناٸیں اسسٹنٹ کمشنر خیرپورٹامیوالی کا عوام کو ہر سہولت دینے کاعزم ڈیوٹی پر موجود آفیسر حافظ عبدالرحمن صاحب ہروقت عوام کی خدمت میں

میرے استاد محترم قبلہ علامہ استاذالعلما مفتی قاری غلام دستگیر قادری رضوی علیہ رحمہ کی نماز جنازہ ادا ملک بھر سے علمإکرا...
08/04/2023

میرے استاد محترم قبلہ علامہ استاذالعلما مفتی قاری غلام دستگیر قادری رضوی علیہ رحمہ کی نماز جنازہ ادا ملک بھر سے علمإکرام مشاٸخ عظام اور کثیر تعداد میں عوام کی شرکت خیرپور ٹامیوالی کی تاریخ کا بڑا جنازہ

خبرغم خیرپورٹامیوالی کے عظیم عالم دین میرے استادمحترم استاذالعلمإ حضرت علامہ مفتی قاری غلام دستگیرقادری رضوی انتقال کرگ...
07/04/2023

خبرغم خیرپورٹامیوالی کے عظیم عالم دین میرے استادمحترم استاذالعلمإ حضرت علامہ مفتی قاری غلام دستگیرقادری رضوی انتقال کرگٸے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ نماز جنازہ کل 11.00 بجے دن کو ادا کیا جاٸے گا

Address

Khairpur Tamewali Bahawalpur
Bahawalpur
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaaz Times Khairpur Tamewali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All

You may also like