Satya Sanatan Dharam Pakistan

Satya Sanatan Dharam Pakistan Namaste Everyone! Like Follow and & Share this Page with your friend & families

کوئی انسان کتنا مہان کیوں نہ ہو !اندھوں کی طرح آنکھ مُوندھ کر اُس کے پیچھے مت چلیںمورکھ کی نظر چمتکار پر ہوتی ہے اور سمج...
05/12/2023

کوئی انسان کتنا مہان کیوں نہ ہو !
اندھوں کی طرح آنکھ مُوندھ کر اُس کے پیچھے مت چلیں
مورکھ کی نظر چمتکار پر ہوتی ہے اور سمجھدار کی نظر حقیقت ہے
ہماری آتما میں اتنی شکتی تو ہوتی ہے ،کہ سچ اور جھوٹ کو پہچان سکے،،

اگر کوئی انسان غصہ ہونے کے بعد بھی آپ سے پریم سے بات کرتا ہے زندگی میں اس سے اچھا انسان آپکو کبھی نہیں ملےگاشبھ پربھات
26/11/2023

اگر کوئی انسان غصہ ہونے کے بعد بھی آپ سے پریم سے بات کرتا ہے زندگی میں اس سے اچھا انسان آپکو کبھی نہیں ملےگا
شبھ پربھات

Ikk Onkaar Sat NaamKarata PurakhNirabhoo NirabairAkaal MooratAjoonee SaibhanGur Prasaad .Aadi Sach Sach Jugaadee Sach ,H...
25/11/2023

Ikk Onkaar Sat Naam
Karata Purakh
Nirabhoo Nirabair
Akaal Moorat
Ajoonee Saibhan
Gur Prasaad .
Aadi Sach Sach Jugaadee Sach ,
Hai Bhee Sach , Naanak Hosee Bhee Sach
Sochai Sochi Na Hovee Je Sochee Lakh Vaar .
Chupai Chup Na Hovee Je Lai Raha Liv Taar
Bhukhiya Bhookh Na Utari Je Banna Puria Bhaar .
Sahas Siaanapa Lakh Hohi Ta Ik Na Chalai Naali
Kiv Sachiaara Hoiye Kiv Koode Tute Paali .
Hukumi Rajaee Chalana Naanak Leekhiya Naali .

Happy Jayati
Brithday of guru Nanak

جب تک اپنے محل میں تھے تو راجہ تھے!سنگھاسن چھوڑا تو رام !چودہ ورش ون مین کاٹے تو بن گئے شری رام،چھوڑ دے سب کچھ ،الگ کرنے...
19/11/2023

جب تک اپنے محل میں تھے تو راجہ تھے!
سنگھاسن چھوڑا تو رام !
چودہ ورش ون مین کاٹے تو بن گئے شری رام،
چھوڑ دے سب کچھ ،الگ کرنے کے لئے
رام نے چھوڑا بہت کچھ ،،شری رام،، بننے کے لیے
شُبھ پربھات

12/11/2023
06/10/2023

میں کرشن رام ولدمیر چند رام قوم اوڈ سکنہ سالہیا پٹ جنوجی تحصیل روہڑی ضلع سکھر گزشتہ ایک سال سے چوہدری لیاقت سکنہ فوجی زرعی فارم ہیڈ قاسم والا بنگلہ تحصیل یزمان ضلع بہاولپور کے ڈیرے کے ساتھ رہائش پذیر ہوں ڈیرے کے آس پاس مزدوری کرتا ہوں مٹی کا کام دیواریں وغیرہ بناتا ہوں مجاہد عرف مجی جو کہ چوہدری لیاقت کے منشی شکور کے پاس کام کرتا ہے گزشتہ پندرہ دنوں سے میری بیٹی کرشمہ بعمر 19 سال کو حراساں کر رہا تھا مورخہ 4 اکتوبر کی صبح سویرے چائے بنانے کے لیے لکڑیاں لینے گئی تو وہاں سے غائب ہو گئی پھر وہاں سے واپس نہیں آئی ہمارے کے شور و واویلا کرنے پر لوگ اکٹھے ہو گئے تو منشی شکور نے کہا کہ آپ آرام سے گھر بیٹھ جائیں ہم آپ کی بیٹی ڈھونڈ کر آپ کو دیتے ہیں سارا دن گزرنے کے بعد شام کو منشی شکور کہنےلگا اپنی موٹر سائیکل دو لڑکی ڈھونڈنے کے لیے میں بندے بھیج رہا ہوں موٹر سائیکل لے کر چلا گیا فوراً پانچ منٹ میں واپس آ کر کہتا ہے آپ کی بیٹی کی لاش نہر میں تئیر رہی ہے انہوں نے ہمیں لاش نکال کر دی پھر ہم نے 15 پر کال کر کے پولیس کو بلایا پولیس نے آ کر کارروائی کا آغاز کیا ملزم سامنے بیٹھا تھا فوراً پکڑ لیا لیکن پھر پولیس نے ملی بھگت کر کے ملزم کو اپنے ساتھ سکون سے بٹھایا ہوا ہے اس کے ساتھ کھا پی رہی ہے پوسٹ مارٹم کے لیے گاڑی منگوا کر بھیجی ہے اس کا انیس ہزار کرایا بھی ہم سے لیا ہم غریب لوگ ہیں محنت مزدوری کرنے والے کل سے ہمارے بچے بھی بھوکے بیٹھے ہیں ہماری ڈی پی او بہاول پور آر پی او بہاول پور اور اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ہمیں انصاف دلایا جائے

24/09/2023

Vedic Sanatan Dharam in Pakistan Punjab

22/08/2023

🌺🌺 ओ3म् 🌺 🌺 अश्वा न या वाजिना पूतबन्धू ऋता यद्गर्भमदितिर्भरध्यै। प्र या महि महान्ता जायमाना घोरा मर्त्ताय रिपवे नि दीधः।। ऋग्वेद/6 67/4 ______________________________________________पदार्थ : हे मनुष्यो ! ( या) जो ( अश्वा ) घोडे वा महाशय जनों के ( न ) समान ( वाजिना ) बहुत वेग वा विज्ञानयुक्त ( पूतबन्धू ) पवित्र बन्धु वाले ( ऋता ) सत्य आचार रखने वाले ( अदितिः ) माता के तुल्य ( महि ) महान् जन ( यत् ) जिस ( गर्भम् ) गर्भ को ( भरध्यै) धारण करने को प्रवर्त्तमान वा ( या ) जो( महान्ता ) महात्मा ( जायमाना ) उत्पन्न हुए ( रिपवे,मर्त्ताय ) शत्रजन के लियै ( घोरा ) भयङ्कर( प्र,णि,दीघः ) और कारागार में निरन्तर शत्रुजनों को डाल देते हैं उनकोअपने आत्मा के तुल्य सत्कार करो।। _____________________________________________भावार्थ : हे मनुष्यो ! जो कुलीन , जिनका महान् पक्ष , विद्वान् माता पिता से उत्पन्न हुए ,उत्तम शिक्षायुक्त, महाशय, माता के तुल्य मनुष्यों पर कृपा करते, वा पढाने और उपदेश करने से सब पर उपकार करते, तथा दुष्टों को रोकते हुए विद्वान् होते हैं उन्हीं की सेवा , सङ्ग , उन्हीं से निरन्तर उपदेश पढा करो।। 🌺🌺 सादर नमस्ते जी 🌺🌺

22/07/2023

صوبہ سندھ سکھر کے قریب سو سےزائد مسلح ڈاکوں نے پورے گاوں پر دھاوا،بول دیا
پورے گاوں کو لوٹ لیا اور مزاہمت پر دو افرادکو فائرینگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے عورتوں اور ایک بچے کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔ حملہ آور ڈاکوں نے کارروائی کے بعد کانوائے کی صورت میں متعلقہ تھانے کے پاس سے قومی شاھراھ کراس کرتے وقت نعری بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوے گئے تھانے کا عملہ صرف اپنی جانیں با حفاظت بچانے میں کامیاب جیئے سندھ پولیس ۔ پیپلز پارٹی حکومت اور سرکاری ادارے اس پر کیا ایکشن لیتے ہیں دیکھتے ہیں ۔یا سندھ بھر میں جنگل کا قانون نافز کردیا گیا ہے ۔
Copyed

13/07/2023

B.geeta 1.40

05/07/2023

Yea tableeg ka asr larkon per q nhi hota?

30/06/2023

Ishver astuti perrathna manstra

29/06/2023

SANDHYA
PAKISTAN PUNJAB

23/06/2023

B.G 1.35

دی کیرلا سٹوری فلم کا ایک سین ،،ایک لڑکی جو ایک ادھرمی کے پیار سے دھوکا کھائی ہوئی اپنے پاپا سے کہتی ہے ،پاپا آپ نے مجھے...
21/06/2023

دی کیرلا سٹوری فلم کا ایک سین ،،
ایک لڑکی جو ایک ادھرمی کے پیار سے دھوکا کھائی ہوئی
اپنے پاپا سے کہتی ہے ،
پاپا آپ نے مجھے اپنے دھرم کے کلچر رسم ورواج کے بارے میں کبھی نہیں بتایا ایسا کیوں!
فلم کا یہ ڈائیلاگ : بہت بڑا مسیج دے رہا ہے ،اگر آپ بھی اپنے بچوں کو دھرم کی ویگنگتا، پرمانیکتا ،اور اہمیت کے بارے میں نہیں بتائیں گے
،،تو کوئی بھی انہیں ورغلا کر گمرا کرسکتا ہے ،،
آپ اپنے بچوں کو بھلے ہی جتنی مرضی اچھی تعلیم اور ڈگری دلوائیں خوب ترقی بھی ہوگی ،لیکن اگر آپ دھرم کے بارے میں نہیں بتائیں گے تو ایک دن آپکو ضرور کشٹ سہنا پڑےگا ،
ابھی یہ بات اپکو معمولی معلوم پڑےگی،
اگر یہ بات آپ معمولی لگے تو یہ دن دیکھنے کے لیے تیار رہیں،
اپنے بچوں کو دھرم سکھائیں ورنہ کوئی آکے سکھائے گا ،،
پبلک میسج فور آل سناتنی
جگتا پنوں

20/06/2023

B.G.ch.1.34

14/06/2023

B.G.1.32

11/06/2023

Geeta Cha 1.31

07/06/2023

Geeta sholk 1.30

01/06/2023

Shri katas Raj Mandir in Pakistan Chakwal 5year old
Mahabahrta times

30/05/2023

Pakistani Hindu batian

For Hindu students in Pakistani school
25/05/2023

For Hindu students in Pakistani school

16/05/2023

Bhagvt geeta Ch.12
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

15/05/2023

Bhagvt geeta Ch.11
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

09/05/2023

Bhagvt geeta Ch.1.9.10
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

08/05/2023

Bhagvt geeta Ch.1.8
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

07/05/2023

पाकिस्तानी हिन्दू सिंधी अंकल की सुनिये मोदीजी से अपील कर रहे प्लीज़ हमें वीज़ा दीजिए हमारी औरते बहन बेटियां यहां बहुत तकलीफ़ में है !

06/05/2023

Bhagvt geeta Ch.1.7
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

05/05/2023

Bhagvt geeta Ch.1.4.5.6
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

05/05/2023

Bhagvt geeta Ch.1.3
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

04/05/2023

Bhagvt geeta Ch.1.2
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

03/05/2023

Bhagvt geeta Ch.1.1
Follow this page For daily bhagvt Geeta Sholk in videos form
Series started
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

20/11/2021

वीरभोग्या वसुन्धरा ।
अर्थात: पृथ्वी का उपभोग वीर पुरुष हि कर सकते है ।

02/10/2021

Importance of vedic math

23/09/2021

जो बात अंग्रेज़ी ग्रंथों के सहस्त्र पृष्ठों में मिलती है, वह #वेद के एक मंत्र अथवा #ऋषियों के एक सूत्र में मिल जाती है।

کیامرتک  #شرادھ کرنا چاہیے؟جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کچھ پنڈتو کا ماننا ہے جن کے ماتا پتِا مرتیُو کو پراپت ہو چُکے ہیں ...
21/09/2021

کیامرتک #شرادھ کرنا چاہیے؟
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کچھ پنڈتو کا ماننا ہے جن کے ماتا پتِا مرتیُو کو پراپت ہو چُکے ہیں اُن کے پیچھے اُن کے نام کا کھانہ دان وغیرہ پنڈتو کو دینا چاہئے
اور یہ دھارنہ اگیانیوں اور ودھیا ہین لوگوں کے دوارا پھیلائی گئی ہے کہ ہم سب کو اپنے پتِروں کا مِرتک شرادھ کرنا چاہیے پر شرادھ کو اور روُپ سے بتایا گیا ہے جوکہ شاشتر وِروَُدھ ہے
سب سے پہلے ہم یہ جانیں گے کہ پتِر کہتے کِسے ہیں۔
شرادھ کا واستویک(اصلی) ارتھ کیا ہے
جیسا کہ آپ کو پتا ہوگا کہ ہمارے جتنے بھی شاشتر ہیں وہ مُول رُوپ سے سنسکرت میں ہیں اور اُن کے سرل انواد(ترجمہ) ہندی میں بھی مل جاتے ہیں
اگر کسی بھی شاشتر ،اتہاس ،نیتی یا وید آدی میں جہاں پر شبد پتِر آیا ہے وہ صرف جیوت ماتا پتا کے لئے استمعال کیا گیا ہے نہ کہ مرت کے لئے
شرادھ کا مطلب شردھا سے سیوا کرنا کھانہ دینا اُن کا خیال رکھنا
لوگوں نے آگیان کے کارن پاکھنڈی پنڈتوں کے جال میں پھنس کر اس لو الٹا سمجھ لیا ہے جس سے سناتن سماج کی بہت ہانی(نقصان) ہوئی ہے اور ہو رہی ہے جو دن بہ دن اور بڑھتی جاری ہے
پھر اس شرادھ کے نام سے جوڑے گئے قصے کہانیاں آپنے آپ میں غلط اور نیرادھار ہیں
جن کو کچھ ایک ہم سِدھ کرتے ہیں۔۔۔
جو پتِر پکش کو لے کر پنڈت شرادھ کرواتے ہیں ان کا ماننا ہے کہ وہ ہماری ماتا پتا گرُو دادا دادی یا اور کوئی بزرگ ہیں ان کی آتما نیچے آ جاتی ہیں اور کسی جانور میں پرویش کر جاتی ہیں پھر کھانہ کھانے کے بعد واپس نکل جاتی ہیں
یہ ترک پورا کا پورا غلط ہے
ہمارے وید بھگوت گیتا اور دوسرے آرش گرنتھوں کے مطابق آتما کا آنا جانا کیسا ہے
پہلی تو بات کہ ایک شریر میں آتما ہوتے ہوئے دوسری آتما نہیں آ سکتی ؛اگر جو یہ مانتے ہیں کہ آتی ہے پہلی والی آتما کہاں جاتی ہے ؛ یہ پرماتما کا بنایا ہوا نیم ہے
دوسری بات آتما اپنی مرضی سے کوئی بھی شریر دھارن نہیں کر سکتی
کسی بھی پرانی یا پشو کے مرتیو کے بعد اُسکا دوسرا جنم وا شریر پرماتما کی طرف سے ملتا ہے وہ بھی کرم کے مطابق نہ کے عچھا انوسار
ہمارے سناتن دھرم میں یہ مانیتا ہے کہ مرتیو کے ہم سب کا پنر(اگلہ)جنم ہوتا ہے
اگر اسی ترک کو لے چلیں تو ہم بھی اپنے پچھلے جنم میں کسی کے ماتا پتا یا داد دادی رہیں ہونگے
ہوسکتا ہے وہ بھی اگیان وش مرتک شرادھ کو مانتے ہوں اور کرتے ہوں
اپنے ماتا پتا یعنی ہمارے نام پر کھانہ کتا، کوے یا کسی دوسرے جانور کو کھلاتا ہے ہمیں ایسا محسوس ہونا چاہیے کہ بیٹھنے بیٹھے بنا کھانہ کھائے ہمارے پیٹ میں آ گیا ہو
وہ بھوجن ہم تک پہنچ گیا ہو پرنتو ایسا نہیں ہوتا تو مرتک شرادھ غلط اور شاشتر ورددھ ہے
ہمارے شاشتروں میں پنچ مہاں یگیہ کا ودھان ہے
جو ہم سب پر پرتی دن(ہر روز) لاگو ہے ہم سب کو بنا کسی سوارتھ کے کرنا چاہیئے
ان میں سے ایک پتِر یگیہ ہے
اس میں بھی یہی بتایا گیا ہے ہمارے گرو اچاریہ ماتا پتِا دادی نانا نانی جتنے بھی بڑے بزرگ ہیں ان کا ستکار کرنا خدمت کرنا بتایا گیا ہے وہ بھی جیوتوں کے لئے نہ کہ مرت۔۔
اور اسی ویچار دھارا کو لے کر ہمارے لئے حکم ہے کی شرادھ ہر روز کرنا چاہیے پرنتو یاد رہے جیوت کے لئے نہ کہ مرت کے لئے
اجکل یہ جو بھی شرادھ کے نام پر ڈھونڈ پاکھنڈ ہوریا ان سے ہم سب کو پچنا چایئے اور جو شاشتروں کے مطابق ہے اس کو کرنا چاییے۔
تو آج سے ہم #شرادھ آرنبھ کردیں اپنے پتروں کی
مرتیوں کا انتظار نہ کریں۔
وئدک دھرم کی جئے
سناتن دھرم کی جئے
جُگتا پنُوں۔

Address

Head Rajkan Prem Nagar
Bahawalpur
63236

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Satya Sanatan Dharam Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Satya Sanatan Dharam Pakistan:

Videos

Share