🪷🌿ساری شادی میں ناچ ناچ کے پاگل ھونے والے آخر میں قرآن کے سائے میں بیٹی رخصت کرتے ھیں، کیا دین کوئی کھیل تماشہ ھے؟ جب چاھا کھیل لیا جب چاھا بند کر دیا...
اللہ کے لیے آنکھیں کھول لیں🪷🌿
اللہ سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیجئے
پھر آسان ہو جائے گا
اطاعت کرنا
عبادت کرنا
تکلیف پر صبر کرنا
مشکل میں شکوہ نہ کرنا
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ اس شخص کو تروتازہ (اور خوش) رکھے جس نے مجھ سے کوئی بات سنی پھر اس نے اسے جیسا کچھ مجھ سے سنا تھا ہوبہو دوسروں تک پہنچا دیا کیونکہ بہت سے لوگ جنہیں بات (حدیث) پہنچائی جائے پہنچانے والے سے کہیں زیادہ بات کو توجہ سے سننے اور محفوظ رکھنے والے ہوتے ہیں“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس حدیث کو عبدالملک بن عمیر نے عبدالرحمٰن بن عبداللہ کے واسطہ سے بیان کیا۔

سیرت النبی پر قاری ابو ہریرہ شہباز محمدی
تکبر کے بارے میں حافظ ثمامہ مطلوب حسین
حافظ عبدالمنان بہاولپوری خطاب فرما رہے ہیں
موضوع آج کا مسلمان اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت
سورۃ الکہف کے فضائل حافظ ثمامہ مطلوب حسین کے منہ زبانی