Taymoor

Taymoor Ch Taymoor Meo

21/08/2023
08/09/2022

آئی سی سی نے آصف علی اور افغان باؤلر فرید پر جرمانہ اور دو میچوں کی پابندی عائد کر دی


غرور کرنے والوں کا غرور خاک میں ملا کر رکھ دیا نسیم شاہ یو بیوٹی ۔۔۔ ❤️🇵🇰😘
07/09/2022

غرور کرنے والوں کا غرور خاک میں ملا کر رکھ دیا
نسیم شاہ یو بیوٹی ۔۔۔ ❤️🇵🇰😘

03/07/2022

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا عوام اور تاجر برادری کے لئے بڑی عید کا بڑا تحفہ

پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9 بجے رات بند کرنے کی پابندی چاند رات تک ختم کر دی ہے۔حمزہ شہباز

فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہو گا۔ حمزہ شہباز

چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں کے لئے رات 9 بجے بند کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔حمزہ شہباز

پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے۔حمزہ شہباز

کاروبار اور شاپنگ میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔حمزہ شہباز

01/05/2022

وزیر اعلی حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا دورہ،فرائض سے غفلت برتنے پر ایم ایس صادق محمد خان عباسی ( سول ہسپتال ) بہاولپور معطل ـ

تھانہ نوشہرہ جدیدسب انسپکٹر محمد جمشید اکرم سندھا کی لائق تحسین کارروائی۔ والد کو دھکے مارکر گھر سے نکالنے والے موضع مان...
27/03/2022

تھانہ نوشہرہ جدید
سب انسپکٹر محمد جمشید اکرم سندھا کی لائق تحسین کارروائی۔ والد کو دھکے مارکر گھر سے نکالنے والے موضع ماندھل کے رہائشی نافرمان بیٹے محمد عمران بلوچ کے خلاف پیرینٹس پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
سب انسپکٹر محمد اکرم سندھا کا کہنا ہے کہ والدین کی نافرمانی کرنے والے اور انکے ساتھ ہتک آمیز رویہ رکھنے والے نافرمان بیٹوں کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے۔

15/01/2022
11/11/2021

ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہاسپٹل ڈاکٹر یونس وڑائچ تبدیل
ڈاکٹر محمد رمضان سومرو نئےایم ایس بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال تعینات

بہاولپور اور ارد گرد سے آنے والے مسافر حضرات ان جعلی حکیموں سے ہوشیار رہیں۔
12/10/2021

بہاولپور اور ارد گرد سے آنے والے مسافر حضرات ان جعلی حکیموں سے ہوشیار رہیں۔

*محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب* نوٹیفیکیشن میں واضح کردہ 15 اضلاع میں تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیاں 4 ستمبر س...
03/09/2021

*محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب*

نوٹیفیکیشن میں واضح کردہ 15 اضلاع میں تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیاں 4 ستمبر سے 12 ستمبر تک بند رہیں گی۔

31/08/2021

بہاولپور حادثہ
بہاولپور کے علاقے گوٹھ باجن میں شدید بارش کے باعث بوسیدہ دیوار گرگئی۔ 1 شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔۔۔
بہاولپور حادثے کے وقت تینوں افراد دیوار کے ساتھ بیٹھ کر نشہ کررہے تھے

Address

Bahawalpur

Telephone

+923035530805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taymoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taymoor:

Videos

Share



You may also like