31/05/2023
سر درد تو محض ایک نام ہے
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا اذیت دیتی ہیں کے ہم برداشت نہ کر پاتے اور اپنے اندر ایک ان کہی کہانی کو برداشت کرنے سے بڑھ کر اور کوئی اذیت نہیں ہے سب بدل جاتا ہے
باتیں محبت خوبصورتی اعتبار پسندیدہ شخص اور پتا ہے جب اداسی گہری ہونے لگے تو من پسند چیزوں سے سب سے پہلے دل اٹھتا ہے پھر ایک خاموش سکوت چھا جاتا ہے مگر خاموشی کی تو کی باتیں ہوتی ہیں دکھ غصّہ، گلہ، زد ،انا اور بے بسی. . . فہد حیات . . ۳۱. ۵_۲۰۲۳