Salman Jajja official

Salman Jajja official Nothin to say

18/02/2023
16/02/2023

نظام پر عوام کا غصہ الیکشن میں تحریک انصاف کے حق میں ووٹ کی صورت میں نکلے گا

افسوسناک خبرراولپنڈی دونامعلوم موٹر سائیکل سوار شہری کی جیب میں زبردستی ن لیگ کا ٹکٹ ڈال کر فرارہوگئے🙁
13/02/2023

افسوسناک خبر
راولپنڈی دونامعلوم موٹر سائیکل سوار شہری کی جیب میں زبردستی
ن لیگ کا ٹکٹ ڈال کر فرار
ہوگئے🙁

11/02/2023

دہشتگردی کے واقعات کی وجہ میری حکومت گرانے کے بعد دہشتگردی جیسے مسئلے پر کوئی توجہ نہ دینا ہے

06/02/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم ترین ویڈیو پیغام

02/02/2023

😭 بچوں کو تکلیف میں کوئی نہیں دیکھ سکتا

01/02/2023

گدھے کی تزلیل!!
شہباز شریف سے تشبیہ دے کر بازاروں میں گھمایا جا رہا ہے

30/01/2023

امپورٹڈ حکومت ایک ایک کر کے تمام ادارے تباہ کر رہی ہے

‏اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دشمن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے   بے غیرت صرف پاکستان نہیں بلکہ...
30/01/2023

‏اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دشمن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
بے غیرت صرف پاکستان نہیں بلکہ اسلام دشمن بھی ہیں

29/01/2023

رجیم چینج کے باعث مزدور اور تنخواہ دار طبقے کو آنے والے دنوں میں بدترین مہنگائی کا سامنا ہوگا

27/01/2023

‏عمران خان کا پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام

24/01/2023

ختم کریں یہ کھیل تماشہ،
راج عوام کو کرنے دیں

20/01/2023

اسٹیبلشمنٹ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا پولیٹیکل انجینئرنگ زوروں پر ہے

قومی اسمبلی نہ توڑی تو پنجاب کی 371 سیٹوں پہ اکیلا الیکشن لڑوں گا ۔ اخے آخری کارڈ تھا🤣
14/01/2023

قومی اسمبلی نہ توڑی تو پنجاب کی 371 سیٹوں پہ اکیلا الیکشن لڑوں گا ۔

اخے آخری کارڈ تھا🤣

13/01/2023

یہ اندازِ محبت بیٹے کو کاندھوں پر اُٹھائے روتے ہوئے خان کے لیے نعرے لگا رہا ہے اور بیٹا اپنے باپ کے آنسو صاف کر رہا ہے ❤️

12/01/2023

شہباز شریف سے بڑا زرداری زرداری سے بڑا نواز شریف اور ان تینوں کا باپ عمران خان

11/01/2023

رانا ۔۔
کتنے آدمی تھے
مرشد 😍
پورے 186 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11/01/2023

میں کلا ہی کافی اں
مرشد 😍

وہ لوگ جو لنگرخانوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے اب دس کلو آٹے کے تھیلے کے لئے دربدر ذلیل ہو کرا رہے ہیں
09/01/2023

وہ لوگ جو لنگرخانوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے اب دس کلو آٹے کے تھیلے کے لئے دربدر ذلیل ہو کرا رہے ہیں

ان سے یہ بھی پوچھ لیں وہاں چوروں کرپٹوں کو سزا کیسے دی جاتی ھےاور ان سے یہ بھی پوچھ لیں کہ وہ اپنے عوام کو انصاف کیسے فر...
09/01/2023

ان سے یہ بھی پوچھ لیں وہاں چوروں کرپٹوں کو سزا کیسے دی جاتی ھے
اور ان سے یہ بھی پوچھ لیں کہ وہ اپنے عوام کو انصاف کیسے فراہم کرتے ہیں باقی سارا نظام خود بخود ٹھیک ہو جائے گا۔

08/01/2023

ملک کے محافظوں کی میرے خلاف قتل کے کور اپ میں شمولیت افسوسناک ہے

05/01/2023

الحمدللّٰه

‏75 سال سے معیشت کو تباہ کرنے پر کوئی پرچہ نہیں!! کوئی پوچھ گچھ نہیں!! لیکن معیشت پر بات کرنے پر گرفتاری ہوگی!!  کیوں تم...
02/01/2023

‏75 سال سے معیشت کو تباہ کرنے پر کوئی پرچہ نہیں!! کوئی پوچھ گچھ نہیں!! لیکن معیشت پر بات کرنے پر گرفتاری ہوگی!! کیوں تمہارے باپ کا ملک اور قانون ہے😡!!!

میرے پیارے پاکستانیوں اب اس موڑ  کے چکر میں  مت آنا 75 سالوں سے یہ موڑ پاکستان کے لئے ایک مڑوڑ بنا ہوا ہے
01/01/2023

میرے پیارے پاکستانیوں اب اس موڑ کے چکر میں مت آنا 75 سالوں سے یہ موڑ پاکستان کے لئے ایک مڑوڑ بنا ہوا ہے

01/01/2023

Kala e kfai a

30/12/2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑاحکم 31 دسمبر انتخابات

علیم خان بھی کچھ ایسا ہی سوچتا تھا کے میں عمران خان کے خلاف بولوں گا تو آگ لگ جائے گی
28/12/2022

علیم خان بھی کچھ ایسا ہی سوچتا تھا کے میں عمران خان کے خلاف بولوں گا تو آگ لگ جائے گی

28/12/2022

بینظیر کی پندرہویں برسی کے موقع پر نواز شریف کا بلاول کے نام پیغام

27/12/2022

چوہدری اعتزاز احسن پیپلز پارٹی پر برس پڑے

کوئی شک باقی تے نہیں رہ گیا چیمہ صاحب نے نون لیگ جوائن کر لی جۓ۔ ۔۔
26/12/2022

کوئی شک باقی تے نہیں رہ گیا چیمہ صاحب نے نون لیگ جوائن کر لی جۓ۔ ۔۔

مؤرخ نے لفافے پہ نظر ڈالی اور لکھا ایک ایٹمی ملک ایک گھڑی کی وجہ سے دیوالیہ ہو رہا ھے😒کیونکہ عمران خان نے اپنی گھڑی بیچ
26/12/2022

مؤرخ نے لفافے پہ نظر ڈالی اور لکھا ایک ایٹمی ملک ایک گھڑی کی وجہ سے دیوالیہ ہو رہا ھے😒
کیونکہ عمران خان نے اپنی گھڑی بیچ

26/12/2022

‏حملے ، دھماکے۔۔۔۔۔

دہشت گردی بڑھے گی تو اثاثے بھڑیں گے

نقصان کے قصوروار کتے نہیں ہیں نقصان کا قصوروار گھر کا چوکیدار ہیں کیونکہ کتوں کو یہاں تک آنا نہیں چاہیے تھا نوٹ: یہ پوسٹ...
25/12/2022

نقصان کے قصوروار کتے نہیں ہیں نقصان کا قصوروار گھر کا چوکیدار ہیں کیونکہ کتوں کو یہاں تک آنا نہیں چاہیے تھا
نوٹ: یہ پوسٹ بلکل غیر سیاسی نہیں ہے

Address

Bahawalpur

Telephone

+3212222894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Jajja official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salman Jajja official :

Share