Madeeha Gallery

Madeeha Gallery Urdu podcast

09/02/2023

اجالے کی تاریکی ۔۔۔۔۔مدیحہ ریاض
ڈئیر ڈائری زندگی جب اندھیرے کی مانند ہو جائے تو خوف کے سائےاردگرد منڈلانے لگتے ہیں ۔اور پھر اکثرسائے بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں۔ ایک تاریکی رات کی تاریکی ہے ۔جانتی ہو اس تاریکی سے ڈر نہیں لگتا ۔کیونکہ انسان جانتا ہے کہ رات کے بعد صبح طلوع ہوتی ہے ۔ لیکن ایک تاریکی ایسی بھی ہے جس کی غلام گردش میں انسان گم ہوکررہ جاتا ہے۔اور وہ تاریکی ہے اجالے کی تاریکی ۔اگر کبھی انسان اس تاریکی میں غرق ہو جائے تو مایوسی کا درکھل جاتا ہے اور مایوسی انسان کو ناامیدی کی جانب لے جاتی ہے اور اگر انسان ایک بار مایوسی کا در پھلانگ لےتو واپسی کا راستہ بہت مشکل سے ملتاہے۔مایوسی انسان کی زندگی میں آندھی کی طرح آتی ہے اور طوفان کی طرح تباہی مچاتی چلی جاتی ہے ۔اوراس تباہی کے بعد انسان کی ذات پھر کھنڈر میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ڈئیر ڈائری کھنڈرات دنیا کے لئے نشان عبرت بن جاتے ہیں۔

https://youtu.be/0Mo6jgkdZdI
23/09/2022

https://youtu.be/0Mo6jgkdZdI

ہم gallery کی آڈیو بک میں میرا بھائی کے صفحات نمبر 21 تا 24 کا مطالعہ کریں ...

https://youtu.be/JLH4BFp21OY
18/09/2022

https://youtu.be/JLH4BFp21OY

چارلی چیپلن ہالی ووڈ کا مزاحیہ اداکار ہے ۔جس نے پوری دنیا سے شہرت سمیٹی وہ اپنے بچپن کا ایک دلگداز واقعہ بیان کرت...

https://youtu.be/vA3ABHQz5LM
27/06/2022

https://youtu.be/vA3ABHQz5LM

#وردی کی طاقت نے ایک نہتے انسان کی زندگی کا چراغ گل کردیا۔آواز : مدیحہ ریاضایڈیٹنگ :...

https://www.humsub.com.pk/456289/madeeha-riaz-10/
28/04/2022

https://www.humsub.com.pk/456289/madeeha-riaz-10/

             انسیت اور محبت مذہب کی محتاج نہیں ہے۔ محبت انسانیت کا پہلا اصول ہے جس کے بغیر زندگی بے رونق ہے۔ یا پھر یوں کہہ لیں کہ اگر زندگی سے محبت کو نفی کر دیا جائے ....

https://youtu.be/20_maU68VO0بنگالی زبان کو سرکاری زبان ماننے میں کوئی حرج تو نہیں تھا۔اردو اور بنگالی دونوں ہی تو دفتری ...
29/12/2021

https://youtu.be/20_maU68VO0
بنگالی زبان کو سرکاری زبان ماننے میں کوئی حرج تو نہیں تھا۔اردو اور بنگالی دونوں ہی تو دفتری زبان ہو سکتی تھیں ؟؟؟؟

مدیحہ گیلری پوڈ کاسٹ میں ہم سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں ۔16دسمبر تاریخ کا سیاہ ترین دن مانا جاتاہے ۔ سقوط ڈھاکہ کی المناک داستان اسی دن تو انجام کو...

https://youtu.be/6ZeTxPSiXW4قیام پاکستان میں مسیحی برادری کا کردار
25/09/2021

https://youtu.be/6ZeTxPSiXW4
قیام پاکستان میں مسیحی برادری کا کردار

" مدیحہ گیلری پوڈ کاسٹ میں آج کا موضوع ہے 'قیام پاکستان م...

13/09/2021

تحریر: محمد اظہار الحق
آواز مدیحہ ریاض

https://youtu.be/t0Km1QhIj2Iسر زمین پاکستان پر تین جرمن خواتین کے احسانات
25/08/2021

https://youtu.be/t0Km1QhIj2I
سر زمین پاکستان پر تین جرمن خواتین کے احسانات

گیلری پوڈکاسٹ میں آج ہم صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر کا م...

https://youtu.be/5PeqocNsPCwپاکستان کو اپنے خون سے سینچنے والے کا لخت جگر آج حکومتی امداد کا منتظر !
21/08/2021

https://youtu.be/5PeqocNsPCw
پاکستان کو اپنے خون سے سینچنے والے کا لخت جگر آج حکومتی امداد کا منتظر !

#مملکت خداد پاکستان کو اپنے خون سے سینچنے والے کا لخت جگر آج حکومتی امداد کا منتظر ! جانئے مدیحہ گیلری...

https://youtu.be/1_fRSwJUPHQکرمنل سائیکالوجی اس بات کی تصدیق کرتی ہےکہ جرم کا محرک کبھی بھی پورے معاشرے کے لئے ایک جیسا ...
26/06/2021

https://youtu.be/1_fRSwJUPHQ
کرمنل سائیکالوجی اس بات کی تصدیق کرتی ہےکہ جرم کا محرک کبھی بھی پورے معاشرے کے لئے ایک جیسا نہیں ہوتا ۔آپ کبھی بھی یکساں فارمولا پورے معاشرے پر لاگو نہیں کر سکتے ۔

گیلری پوڈکاسٹ کی اس ویڈیو میں وزیراعظم عمران خان صاحب کےحالیہ بیان پر بات کی جا رہی ہ...

https://youtu.be/8vW5SDL1Vd0محمد علی جناح کے والد یہ سن کر کچھ پریشان سے ہوئے کہ محمد علی حساب میں کمزور ہیں کیونکہ کارو...
25/06/2021

https://youtu.be/8vW5SDL1Vd0
محمد علی جناح کے والد یہ سن کر کچھ پریشان سے ہوئے کہ محمد علی حساب میں کمزور ہیں کیونکہ کاروبار میں حساب تو ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے۔

Audiobook گیلری میں آڈیو بک کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اور آڈیو بک میں محترمہ فاطمہ جناح کی کتاب میرا بھائی زیر مطال...

06/06/2021

تحقیق و تحریر: ریحاب خان
آواز : مدیحہ ریاض

04/06/2021

کہانی انکل سرگم کی
تحریر: ریحاب خان
آواز:مدیحہ ریاض

02/06/2021

بڑے لوگوں کی چھوٹی باتیں
تحریر: ریحاب خان
آواز: مدیحہ ریاض

اسرائیل نے 1947ء میں  برطانیہ کی شہ پر اپنی الگ حکومت قائم کردی ۔یہ دنیا کی واحد حکومت ہے جو اقلیت کی حسب منشاء بنائی گئ...
01/06/2021

اسرائیل نے 1947ء میں برطانیہ کی شہ پر اپنی الگ حکومت قائم کردی ۔یہ دنیا کی واحد حکومت ہے جو اقلیت کی حسب منشاء بنائی گئی ۔
https://youtu.be/8S-VtLI7VCE

فلسطین کا سینہ گولیوں سے چھلنی ہے مگر کسی مسلمان حکمران میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ کھل کر امریک...

بہت سے ایسے معاشرتی موضوعات جن پر مارشل لاء میں کوئی لکھنے کی ہمت نہ کرتامگر فاروق قیصر صاحب  اتنے آرام سے لکھتے کہ دیکھ...
22/05/2021

بہت سے ایسے معاشرتی موضوعات جن پر مارشل لاء میں کوئی لکھنے کی ہمت نہ کرتامگر فاروق قیصر صاحب اتنے آرام سے لکھتے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے۔
https://youtu.be/6BHmYnoawmc

کی مدیحہ گیلری پوڈ کاسٹ میں ہم معروف پتلی تماشہ کے ماہر فاروق قیصر عرف انکل سرگم کو خراج تحس...

مغربی دنیا میں بل گیٹس اور ملینڈا کی طلاق شدید تنقید کی زد میںمکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے۔https://youtu...
19/05/2021

مغربی دنیا میں بل گیٹس اور ملینڈا کی طلاق شدید تنقید کی زد میں
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے۔
https://youtu.be/oYnHe9F7fBU

کی مدیحہ گیلری پوڈ کاسٹ کا موضوع ہے بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی طلاق پر میڈیا کا رویہ ۔اسکرپٹ:ریحاب خ...

*پاکستان میں باصلاحیت نوجوانوں کی کوئی کمی نہیں**اس زرخیز مٹی میں ہزاروں ناتراشیدہ پتھر موجود ہیں۔**جانیے پاکستان کی پہل...
11/05/2021

*پاکستان میں باصلاحیت نوجوانوں کی کوئی کمی نہیں*

*اس زرخیز مٹی میں ہزاروں ناتراشیدہ پتھر موجود ہیں۔*

*جانیے پاکستان کی پہلی نثری ہائیکو نگار کی کہانی*

*مزید اچھی اچھی وڈیوز کے لئے چینل کو سبسکرائب کریں وڈیو کو لائیک اور شیئر کریں شکریہ*
https://youtu.be/RJcSyKPvUCg

is the story of Pakistan's first prose haiku author.

نامور صحافی احمد بشیر صاحب کی صاحبزادی اور  اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی ہمشیرہ  اداکارہ سنبل شاہد کرونا سے جن...
06/05/2021

نامور صحافی احمد بشیر صاحب کی صاحبزادی اور اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی ہمشیرہ اداکارہ سنبل شاہد کرونا سے جنگ لڑتے لڑتے بالآخر آج زندگی کی بازی ہار گئیں ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

https://youtu.be/LeIT3q0qseAPlease subscribe to our youtube channel Madeeha Gallery.
06/05/2021

https://youtu.be/LeIT3q0qseA
Please subscribe to our youtube channel Madeeha Gallery.

یہ پوڈ کاسٹ ٹیری مندر واقعہ پر مبنی ہے۔ضلع کرک کے علاقے ٹیری میں واقع ہندو بزرگ پرم ہنس مہاراج ج...

https://youtu.be/LeIT3q0qseA Please subscribe to our youtube channel Madeeha Gallery.
06/05/2021

https://youtu.be/LeIT3q0qseA
Please subscribe to our youtube channel Madeeha Gallery.

یہ پوڈ کاسٹ ٹیری مندر واقعہ پر مبنی ہے۔ضلع کرک کے علاقے ٹیری میں واقع ہندو بزرگ پرم ہنس مہاراج ج...

https://youtu.be/Ahq9bS13v_kPlease subscribe to our Channel Madeeha Gallery
24/04/2021

https://youtu.be/Ahq9bS13v_k
Please subscribe to our Channel Madeeha Gallery

is the story of a selfless friend of famous Pakistani cricketer Mohammad Yousuf who introduced Mohamma...

https://youtu.be/bxzH8niZKPMصوتی کہانیاں اور افسانے سننے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینلMadeeha Galleryکو سبسکرائب کیجئے۔
05/04/2021

https://youtu.be/bxzH8niZKPM
صوتی کہانیاں اور افسانے سننے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل
Madeeha Galleryکو سبسکرائب کیجئے۔

محبت اب نہیں ہوگی رابعہ سلیم مرزا کا افسانہ ہے ۔یہ افسانہ دراصل تیزاب گردی کا شکار ہونے والی دوشیزہ کی روداد ہے۔(https://youtu.be/t_feTj5pI70 )کپاس کا کتا از...

29/03/2021

جگ بیتی..گوشت کا لوتھڑا ..تحریر :مدیحہ ریاض
وہ کام سے واپسی آرہی تھی -کام کرنا اس کی مجبوری تھا شوق نہیں -وہ اور اس کا شوہر اس مہنگائی کے دور میں اپنا ذاتی گھر بنانا چاہتے تھے -اس دن وہ کام سے واپسی گھر آنے کے لئے بس اسٹاپ پر کھڑی اپنے روٹ کی بس کا انتظار کر رہی تھی کہ اچانک ایک گاڑی آکر اس کے قریب رکی اور اسے گاڑی میں بیٹھے صاحب نے گاڑی میں بیٹھنے کا اشارہ کیا - وہ باحیاء خاتون تھی - اور اس دن اسے بحیثیت ایک عورت اپنی حیثیت ایک گوشت کے لوتھڑے سے زیادہ نہ لگی جس کو دیکھ کر کتے رال ٹپکاتے ہیں-

16/03/2021

افسانہ:موسی لوگ۔۔۔ اعجاز الحق اعجاز
آواز۔ مدیحہ ریاض

https://youtu.be/dwntNU3oEhwصوتی کہانیاں اور افسانے سننے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل Madeeha Galleryکو سبسکرائب کیجئے۔
22/02/2021

https://youtu.be/dwntNU3oEhw
صوتی کہانیاں اور افسانے سننے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل Madeeha Galleryکو سبسکرائب کیجئے۔

میں طوطا اور میری طوائف ایک دلگداز افسانہ ہے جس میں طوطا اپنی اور طوائف کی زندگی کے تاریک پہلوؤں پر بات کر رہا ہے ۔افسانہ نگار:شکیل احمد چوہانآواز۔مدیحہ ریاض

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madeeha Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madeeha Gallery:

Videos

Share

Category


Other Podcasts in Bahawalpur

Show All