Khizar Hayat_خضر حیات_Official

Khizar Hayat_خضر حیات_Official Asslam o Allaikum friends, My name is Khizar Hayat Payam. I am Interested in creative activities lik

    on      's    #05         &   Date: 19 Apr 2017 Wed
20/10/2022

on 's #05 &
Date: 19 Apr 2017 Wed

    on      's    #04         &   Date: 19 Apr 2017 Wed
20/10/2022

on 's #04 &
Date: 19 Apr 2017 Wed

    on      's    #03         &   Date: 19 Apr 2017 Wed
20/10/2022

on 's #03 &
Date: 19 Apr 2017 Wed

    on      's    #02         &   Date: 19 Apr 2017 Wed
20/10/2022

on 's #02 &
Date: 19 Apr 2017 Wed

    on      's    #01         &   Date: 19 Apr 2017 Wed
20/10/2022

on 's #01 &
Date: 19 Apr 2017 Wed

    on   on    #02             &   Date: 13 Apr 2017 Thu
20/10/2022

on on #02 &
Date: 13 Apr 2017 Thu

    on   on    #01             &   Date: 13 Apr 2017 Thu
20/10/2022

on on #01 &
Date: 13 Apr 2017 Thu

    on   in    #02            &   Date: 13 Apr 2017 Thu
19/10/2022

on in #02 &
Date: 13 Apr 2017 Thu

    on   in    #01           &   Date: 13 Apr 2017 Thu
18/10/2022

on in #01 &
Date: 13 Apr 2017 Thu

      on   with Tahir Abbas in    #01     &   Date: 13 Oct 2016 Thu
14/09/2022

on with Tahir Abbas in #01 &
Date: 13 Oct 2016 Thu

    on   with  &   in    #01     &   Date: 13 Oct 2016 Thu 04
14/09/2022

on with & in #01 &
Date: 13 Oct 2016 Thu
04

    on   with  &  & .1 in    #01     &   Date: 13 Oct 2016 Thu
14/09/2022

on with & & .1 in #01 &
Date: 13 Oct 2016 Thu

    on   with  in    #01     &   Date: 13 Oct 2016 Thu
14/09/2022

on with in #01 &
Date: 13 Oct 2016 Thu

    on   with Tahir Abbas in    #01     &   Date: 13 Oct 2016 Thu
14/09/2022

on with Tahir Abbas in #01 &
Date: 13 Oct 2016 Thu

    on   with Cousins in       &   Date: 13 Oct 2016 Thu
14/09/2022

on with Cousins in &
Date: 13 Oct 2016 Thu

28/06/2021

ایران کرونا ویکسین بنانے والا پہلا اور واحد اسلامی ملک بن گیا۔ یہ ویکسین باقی ویکسینز سے زیادہ طاقتور ہے۔تمام اسلامی ممالک کو مفت ویکسین دینے کا اعلان۔

https://youtu.be/m001hPjVbfU

🇵🇰❤️🏴❤️🇮🇷

10/06/2021

تعجب کی بات نہیں ہے کہمسلمانوں نے اس دفعہ پھر 30 روزے مکمل نہیں کیے🤨اور رات 11 بجے تک بالآخر چاند دیکھ ہی لیا ہے
12/05/2021

تعجب کی بات نہیں ہے کہ

مسلمانوں نے اس دفعہ پھر 30 روزے مکمل نہیں کیے🤨

اور رات 11 بجے تک بالآخر چاند دیکھ ہی لیا ہے

Pakistani Reaction on Imam Ali (a.s) Movie Trailer | نبأ السماء | The Tale Of The Heavens | New Movie | 2021Watch On You...
03/05/2021

Pakistani Reaction on Imam Ali (a.s) Movie Trailer | نبأ السماء | The Tale Of The Heavens | New Movie | 2021

Watch On YouTube: https://youtu.be/L7wmV462oS0

03/05/2021

Pakistani Reaction on Imam Ali (a.s) Movie Trailer | نبأ السماء | The Tale Of The Heavens | New Movie | 2021

Watch On YouTube: https://youtu.be/L7wmV462oS0

28/04/2021

درود بر محمد و آل محمد ،❤️

24/04/2021

عام الحزن (غم کا سال)
عام الحزن یعنی غم واندوہ کا سال، مشہور قول کے مطابق یہ بعثت کا دسواں سال ہے جو حضرت پیغمبر اکرم (ص) کی زوجہ حضرت خدیجہ(س) اور آپ(ص) کے چچا حضرت ابوطالب (ع) کی وفات کا سال ہے.

اس سال کا نام حضور اکرم (ص) نے خود انتخاب فرمایا تھا، جس کی وجہ آپ(ص) کی نظر میں ان دو شخصیات کے مقام و منزلت کو ظاہر کرتی ہے.

حوالہ جات

دیار بکری، شیخ حسین؛ تاریخ الخمیس فی أحوال انفس النفیس، ج ۱، ص۲۹۹.
ابن جوزی؛ المنتظم فی تاریخ الأمم و الملوک، ج ۳، ص۷.
شیخ مفید؛ مسار الشیعہ فی مختصر تواریخ الشریعہ، ص۲۲-۲۳.
انساب الاشراف، ج ۱، ص۲۳۶.
مقریزی، تقی الدین؛ إمتاع الأسماع بہ ما للنبی من الأحوال و الأموال و الحفدة و امتاع، ج ۱، ص۴۵.
ابن سعد؛ الطبقات الکبری، ج ۱، ص۱۶۴.

YouTube: http://bit.ly/ytqiyameimam


23/04/2021

دعوتِ فکر
معزرت کے ساتھ 🙏
اگر ایک عالم دین کے بیٹے سے ہمدردی کی خاطر سڑکوں پر نکل کر بے قصور عوام کو مار مار کر لہولہان کردینے والے عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کہلاتے ہیں۔
تو محسن انسانیت، آقائے دو جہاں، رحمت للعالمین، رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بیٹے حضرت امام حسین علیہ السّلام کی خاطر سڑکوں پر نکل کر اپنے ہی سینے پر ماتم کا پرسہ دینے والے کافر کیوں؟ 😢

YouTube: http://bit.ly/ytqiyameimam

16/04/2021

الله اکبر اور ھم
🤔لمحه فکریه..

تحریر:سید جان(اصفہان)

شیعه کہلوانا فقط کافی نہیں
اگر عمل سے ثابت نہیں کرتے تو معصوم کی نگاہ میں ھم انکے شیعه نہیں۔
ایک طویل روایت اجتجاج طبرسی میں نقل ھوئ ھے
اسکا خلاصه پیش خدمت ھے۔

❗ایک شیعیان علی کی جماعت امام رضا علیہ السلام کے محضر میں حاضری کے لیے آئ
دروازہ پر دستک دی۔
پوچھا کون؟
جواب آیا کہ مولا سے کہو ان کی جد کے ماننے والے شیعہ ملاقات کا شرف چاھتے ھیں۔
امام نے جواب بجھوایا ان سے کہو واپس چلیں جائیں۔

دوسرے دن پھر تیسرے ،چوتھے دن یہی ماجرا تکرار ھوا
امام رؤوف نے شرف ملاقات نہ بخشا۔
اسی طرح دو ماہ گزر گئے
دو ماہ بعد آئے اور دربان سے کہا
مولا سے کہو لوگ اب ھمارا شھر میں مذاق اڑاتے ھیں اور تحقیر کرتے ھیں۔
کیا اب ھم شھر سے چلے جائیں۔۔

امام نے دربان سے کہا انھیں اندر آنے دو۔
انھوں نے سلام کیا ۔
امام نے انکے سلام کا جواب بھی نہ دیا اور انھیں بیٹھنے کا بھی نہ کہا
انھوں نے کھڑے رھتے ھوئے مولا سے کہا
اس قدر سخت رویہ و تحقیر کے بعد ملاقات کی اجازت۔۔
اس سب کے پیچھے کیا دلیل ھے؟
امام نے فرمایا اس آیت کو پڑھو۔۔
وَمَا أَصَابَكُمْ مِنْ مُصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَنْ كَثِيرٍ۔۔

میں نے تم لوگوں کے بارے میں اپنے پرودگار و جد کی پیروی کی ھے
انھوں نے تمھیں مورد عتاب قرار دیا اور میں نے بھی۔

کہنے لگے! ایسا کیونکر یابن رسول الله؟
فرمایا: کیونکہ تم دعویٰ کرتے ھو تو امیر المومنین کے شیعہ ھو
وای ھو تم پر۔۔
علیؑ کے شیعہ حسن ؑ و حسینؑ ،ابوذر ؓ،سلمان ؓ،مقداد ؓ،عمار ؓ، اور محمد ؓ بن ابی بکر جیسے ہیں
جنھوں نے خدا کے کسی حکم کی مخالفت نہ کی
اور محرمات میں سے کسی کو انجام نہ دیا

اور تم کہتے ھو کہ تم امیر المومنین کے شیعہ ھو
جبکہ اپنے اعمال میں انکے مخالف ھو۔
بھت سے واجبات میں کوتاھی کرتے ھو
اپنے دینی بھائیوں کے حقوق کی ادائیگی میں سستی کرتے ھو انھیں سبک گردانتے ھو۔
اور جو مقام تقیہ کا نہیں وھاں تقیہ کرتے ھو اور جہاں تقیہ کرنا ھوتا ھے وھاں تقیہ جیسے عظیم عمل کو ترک کر دیتے ھو۔
اگر خود کو شیعہ کہلوانے کی بجائ دوستدار امیر المومنین ع کہتے و ان کے دوستوں کو دوست و انکے دشمنوں کو دشمن رکھتے تو میں تمھارے اس دعویٰ کی تکذیب نہ کرتا۔

لیکن تم لوگوں نے ایک بلند مقام کا دعویٰ کیا ھے۔

اگر تمھارا کردار تمھارے اس دعویٰ کی تصدیق نہ کرے تو تم ھلاک ھو جاؤ مگر یہ کہ خداوند متعال اپنی رحمت کے سبب جبران و تدارک فرما دے۔۔

خداوند متعال ھمیں حقیقی معنی میں شیعه بننے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
آمین
📗الاجتحاج علی اھل اللجاج ج 2 ص 440

17/03/2021

ہمارے آقا حسین علیہ السّلام اور مولا عباس علیہ السّلام کی ولادت باسعادت تمام مومنین اور بالخصوص امام زمانہ علیہ السّلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ہو۔❤️❤️❤️❤️❤️



18/02/2021

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizar Hayat_خضر حیات_Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Video Creators in Bahawalpur

Show All

You may also like