رحمانى صاحب

رحمانى صاحب Writer:-Amir Fazal (sahib)

Editer:-Amir Fazal ( Sahib)

Concept:-Amir Fazal (Sahib)

Please Like me

31/01/2024

Me as a Single 🥴

Follow My Page : Amir Fazal Official 🤌




19/08/2023
نا کر اتنی فریاد میرے  سامنے تو ابسوائے دھوکے تو نے مجھے دیا کیا ہےعامر فضل (صاحب)                                      ...
21/08/2022

نا کر اتنی فریاد میرے سامنے تو اب
سوائے دھوکے تو نے مجھے دیا کیا ہے

عامر فضل (صاحب)










یہ مہندی کس کے نام کی لگا رہی ہوزندہ ہوں کیوں  مجھے جلا رہی  ہومسلمان  کو  تو  دفنایا  جاتا  ہےتم چندن کی لکڑیاں منگا رہ...
21/08/2022

یہ مہندی کس کے نام کی لگا رہی ہو
زندہ ہوں کیوں مجھے جلا رہی ہو

مسلمان کو تو دفنایا جاتا ہے
تم چندن کی لکڑیاں منگا رہی ہو

یہ چوڑیاں تو میں نے دی تھی نا
کیوں میرے رقیب کو پہن کر دکھا رہی ہو

چلو تم خوش ہو یہی کافی ہے
پھر کیوں فون پر آنسو بہارہی ہو

جو لینا ہے زندگی جلدی لے لے مجھسے
کیو وقفے وقفے سے مجھے آزما رہی ہو

عامر فضل (صاحب)









میں  تیری  بے وفائی  سے  بیزار  کب  تک  ہونگامیرے دل میں درد ہے بہت جانے انتقال کب تک ہوگاعامر فضل (صاحب)
21/08/2022

میں تیری بے وفائی سے بیزار کب تک ہونگا
میرے دل میں درد ہے بہت جانے انتقال کب تک ہوگا

عامر فضل (صاحب)

Address

24
Bahawalpur

Telephone

+923051514078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمانى صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share