Arham vlogs jb

Arham vlogs jb Welcome to arham vlogs jb. This page contain village vlogs, life funny and information about village

10/06/2024
10/06/2024

میں تو کہتا ہوں کہ پاکستان کی ٹیم کو میچ میں حصہ نہیں لینا چاہیے اپ کیا رائے ہے

28/05/2024

*پبلک سروس میسج*
تِل کے کاشتکار متو جہ ہوں!
گرم مو سم میں تِل کی فصل کو اگر دن کے وقت پانی لگائیں گے تو اگلے دن کھیت میں فصل نہیں پائیں گے (خاص طور پر پکے وٹ رقبے پر) اس لیے تِل کی فصل کو ہمیشہ شام کے وقت ہلکا پانی لگائیں۔

23/05/2024

زراعت مزید تباہ
5 لاکھ ٹن کاٹن باہر سے مگوانے کی منظوری جبکہ اپنے اگاتی کپاس تیار ہے کپاس 5000 روپے فی من تک آنے کا امکان

17/05/2024

🔥
ہماری گندم بے شک 3000ہزار میں لو پھر یوریا 2000 ڈی اے پی 5000ہزار ڈیزل 150 اور بجلی 8روپے یونٹ میں دو کسان کو عزت دو

17/05/2024

گندم نہ پنجاب خریدے گا نہ سندھ اور نہ kpk کو خریدنے دیں گے۔
ہر ضلع میں چیک پوسٹیں قائم
پنجاب سے باہر جانے پر بھی پابندی۔

Address

Uch Shareef Ahmad Pur East
Bahawalpur
63410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arham vlogs jb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share