Bahawalnagar PTI

Bahawalnagar PTI میرا سوناشہیر چشتیاں

19/01/2024
06/07/2023
کل سہ پہر میں ایک ریلی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں۔ KP اور پنجاب میں ہم انشاءاللہ عوام کو اس انتخاب میں ریکار...
07/03/2023

کل سہ پہر میں ایک ریلی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں۔ KP اور پنجاب میں ہم انشاءاللہ عوام کو اس انتخاب میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ کیلئےمتحرک کرینگے جو ہر لحاظ سے تاریخی ہو گا۔ PTI بیک وقت PDM جماعتوں، انکے سرپرستوں، جنہیں غیر جانبدار ایمپائرز ہونا چاہئے تھا اور ریاستی مشینری کامقابلہ کرے گی۔
عمران خان

‎پاکستانیوں اب جب کے پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی ہے تو آپ پاکستان تحریک انصاف ک...
05/03/2023

‎پاکستانیوں اب جب کے پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی ہے تو آپ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور عمران خان کی تقریر براہ راست دیکھیں.

PTI Official Youtube channnel Link:

“ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ,,Subscribe

چشتیاں نیوز کے کے سبسکرائب اب تک 300 سے اوپر ہو چکے ہیں ہیں ایک ہزار سبسکرائب کمپلیٹ ہونے پر دس ہزار روپے کی قراندازی کی...
24/02/2023

چشتیاں نیوز کے کے سبسکرائب اب تک 300 سے اوپر ہو چکے ہیں ہیں ایک ہزار سبسکرائب کمپلیٹ ہونے پر دس ہزار روپے کی قراندازی کی جائے گی
👇👇👇👇

# ary

06/02/2023

وفاقی حکومت نے پنجاب کی صحت کارڈ سکیم بند کردی۔

31/01/2023

ترکی اور سری لنکا کی عوام سے اپیل ہے

پاکستان کی خاطر باہر نکلیں🥺❤️
ہماری قوم سو رہی ہے

30/01/2023

😜😜😜😜

21/01/2023

چشتیاں نیوز چشتیاں کا نمبر ون چینلجو آپ کو دیکھانے جا رہا ہے چشتیاں کے مختلف سیاسی شخصیات کے انٹرویو

01/11/2022

بریکنگ نیوز 💥 💪✌️
پولیس 🚨 نے عوام پر تشدد سے انکار کردیا🇵🇰💯❤️

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے !! ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف...
23/10/2022

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے !!
ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف بغیر سیکورٹی بنوں سے نکلے تو راستے میں دہشت گردوں نےشہیدکر دیا !!
باپ بیٹے کی میتیں گھر سے اکٹھے نکلیں ، دو ہی بھائی تھے۔
ارشد شریف آج شہید ہوگئے!
ضعیف ماں یہ دن دیکھنے کے لئے زندہ ہے 💔


سیاست نہیں خدمتایم پی اے پی پی 241 ملک مظفر خان صاحب نے اپنے حلقے کے ٹوٹے ہوئے روڈز کی مرمت کا کام تیزی سے جاری کرنے ہدا...
22/10/2022

سیاست نہیں خدمت
ایم پی اے پی پی 241 ملک مظفر خان صاحب نے اپنے حلقے کے ٹوٹے ہوئے روڈز کی مرمت کا کام تیزی سے جاری کرنے ہدایت جاری کردی.

ملک مظفر خان اور میں نے پی پی 241 بہاولنگر کے ضمنی انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے طور پر پارٹی کی ہدایات پر ب...
05/08/2022

ملک مظفر خان اور میں نے پی پی 241 بہاولنگر کے ضمنی انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے طور پر پارٹی کی ہدایات پر بطور امیدوار اور کورنگ امیدوار آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

بوگس ڈگری کیس کی وجہ سے پی ایم ایل این کے ایم پی اے کی نااہلی کے بعد سیٹ خالی ہوئی تھی۔

09/06/2022

Come check out my video!

17/12/2021

ضمنی الیکشن پی پی 206 خانیوال
اس حلقہ کے دونوں امیدواروں کو نہ پارٹی سے پیار تھا اور نہ ہی اعوام سے پیار ہے
سابقہ ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد خان ڈاہا کی وفات کے بعد یہ نشست خالی ہوئی مرحوم کے پارٹی قیادت سے اختلاف چل رہے تھے ضمنی الیکشن میں نشاط احمد خان خان مرحوم کی بیوی کو حکمران جماعت نے ٹکٹ جاری کردیا جبکہ حکمران جماعت کے جنرل الیکشن میں امیدوار رانا سلیم جنہوں نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو جوائن کرلیا ان کو ن لیگ کی قیادت نے ٹکٹ جاری کردیا
یہ دونوں امیدوار 2018 کے جنرل الیکشن میں نواز شریف اور عمران خان کے خلاف تقریریں کرتے رہے اپنی الیکشن کیمپین کرکے ایک ن لیگی امیدوار 51 ہزار ووٹ حاصل کرکے MPA منتخب ہوے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار رانا سلیم 48 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
اج یہ دونوں امیدوار اپنی اپنی پارٹیاں چینج کرکے الیکشن لڑرہے رہیں
نہ انکو پارٹی سے وفاداری تھی اور نہ انکو اپنے حلقہ کی اعوام سے کوئی محبت تھی.
ان دونوں کا ایک ہی مشن ہے بس ایم پی اے کی نشست جیت کر رکن اسمبلی منتخب ہونا
یہ جاہل اعوام بجاے ان دونوں کا احتساب کرتی ان سے پوچھتی کہ اپنے پارٹی کیوں چینج کی ہمارے ساتھ دھوکہ کیوں کیا ہمارہ ووٹ کیوں زائع کیا بلکہ اج دونوں کے نعرے ماررہی ہے ان کی جیت کے لیے اپنے کاروبار بند کرکے بیٹھی ہے
کیا خاک ملک میں ترقی آۓ گی جب تک یہ لوٹے ہم پر مسلط ہیں اس ملک کی حالت کو کوئی نہیں بدلسکتا ہمین خود کو بدلنا پڑے گا ریئل قیادت لانی ہوگی ورنہ عنقریب ہمارہ ملک غیر ملکی طاقتوں کے ہاتھ میں ہوگا

11/11/2021

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ پاکستان ٹیم نے بہترین ٹورنامنٹ کھیلا۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔

🇵🇰

08/03/2021

میں برائیلر مرغی🐔 کے گوشت کا بائیکاٹ کرتا ہوں
تمام انصافینز یہ ٹرینڈ چلاؤ
👇👇
خود بخود ریٹ کم ہوگا

13/01/2021

آج کی ایک اچھی خبر

اسٹاک مارکیٹ 3 سال کی بلند ترین سطح پر، اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 46 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

10/01/2021

بجلی کا گندہ نظام pmln نے دیا ہے اگر ڈ یم بنتے تو یہ کام نہ ہوتا؟

08/01/2021

پوائنٹ سکورنگ بہت ہے لیکن حقیقت کوئی نہیں جانتا۔
مچھ واقعہ پر جن کو لگتا ہے کہ وزیراعظم کیوں نہیں جا رہے
سن لیں جب بھی کبھی اداروں نے کہا کہ فلاں جگہ خود کش ہیں تب دھرنا ہو یا جلسہ عمران خان لوگوں کے درمیان تھے
وہ لیڈر تھا ان سب کا ساتھ کھڑا ہوتا تھا
آج وہ وزیراعظم ہے جب تک ان کو سیکورٹی کلیرنس ادارے نہیں دیں گے وہ خود فیصلہ نہیں کریں گے ۔
ان پاکستانیوں کو شہید کرنا پھر ان کو دیکھنے جب آرمی چیف یا وزیراعظم ایئں گے ۔پھر وہ بھرپور حملہ کریں گے۔
تاکہ ثابت ہو پاکستان ایک غیر محفوظ ملک ہے ۔
انشاءاللہ جلد گرفتاری ہو گی کافی حد تک ہم ان کے قریب ہیں
اس وقت ایک ساتھ ہونے کا ہے دل دکھی ہیں
لیکن سوچنا ہو گا جو آگ اندر لگی ہے اس کو ہوا کون دے رہا ہے
اللہ پاک میرے وطن کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

Address

Bahawalnagar
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalnagar PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Bahawalnagar

Show All