Muhammad Usman

Muhammad Usman driver media

23/02/2024

‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے، قیامت قائم ہو سکتی ہے۔
لیکن حضرت محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا کامل اٍیمان ہے۔

05/01/2024

🔥بریکینک نیوز🔥
وہ لوگ ہاتھ اٹھا لے
جن کو موت قبول ہے مگر کپتان کا ساتھ چھوڑنا قبول نہیں✌
میں خان کے ساتھ ہوں✋

03/01/2024

‏عمران ریاض خان کا کل فون آیا، انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ اگر تحفظ دے تو میں عدالت میں آ کر سب بتائونگا، وکیل شعیب شاہین

ہم کیا کسی کے لیے ریڈ کارپیٹ بیچھائیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آپ تحفظ تو دے سکتے ہیں، وکیل شعیب شاہین

ہمارے پاس کوئی فوج ہے جو تحفظ دیں، قاضی فائز عیسیٰ

14/12/2023

: شیر افضل مروت گرفتار💔

13/12/2023

‏بریکنگ۔۔۔۔

عمران خان کا جاری کردہ صحت پروگرام نگران حکومت نے مکمل بند کر دیا

15 دسمبر سے صحت سہولت پروگرام کو بند کرنے کی ہدایت

تمام ہسپتالوں کو صحت سہولت پروگرام میں بند کرنے کی ہدایت جاری

صرف 15 دسمبر سے قبل داخل ہونے والے مریضوں کا علاج فوری کرانے کی ہدایت

اسلام اباد ، جموں وکشمیر ، اورگلگت بلتستان کے لئے صحت سہولت پروگرام ختم۔۔۔

یاد رکھنا پاکستانیوں ووٹ دیتے وقت کس نے تمہارے لیئے کیا کیا ۔۔۔۔


11/12/2023

بہترین PTI سوشل میڈیا ورکر 2023 کا ایوارڈ آپ کس کو دینگے
👇👇👇👇👇👇
سوشل میڈیا ورکر کو مینشن کریں⁦
🔥♥️💯

11/12/2023

‏سر سے پاؤں تک غلاظت اور کرپشن میں ڈوبے نواز شریف جیسےشخص کو مسیحا سمجھنا جہالت کا آخری درجہ ھے🖐️

11/12/2023

شیر آن فائر 🔥

اگلا کنونشن ڈی آئی خان فضلو ڈیزل کے گھر کے قریب ہوگا اوراس کے بیٹے کی سیاست اڑا کر رکھ دیں گے 💯👊
🔥شیر افضل 🔥

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
11/12/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

09/12/2023

‏شیر افضل مروت🔥
برسدین سے باجوڑ جلسہ گاہ کیلئے روانہ
‏روک سکو تو روک لو💪

09/12/2023

باجوڑ
میں آج کنونشن نہیں عظیم الشان جلسہ ہو گا،
انشاء اللہ

‏الحمدللہ شیر افضل مروت کی رہائی کے بعد کی تصویر
08/12/2023

‏الحمدللہ شیر افضل مروت کی رہائی کے بعد کی تصویر

08/12/2023

‏ماشاءاللہ عوام اور وکلاء نے شیر افضل بھائی کو رہا کروا لیا جن کو بے قصور گرفتار کیا گیا تھا
اللہ ان کی حفاظت فرمائے
آمین

08/12/2023

🔥عمران ریاض آن فائر🔥

مجھے کسی کی ہمدردی نہیں چاہیے میں نے جہاں سے چھوڑا تھا وہی سے شروع کروں گا
✊🔥

08/12/2023

آرہا ہے پھر صحافت کا بادشاہ دلیر ماں کا نڈر بیٹا
عمران ریاض کم بیک
ویلکم بھائی 😘
🔥💯✌️

‏افغان مہاجرین کے ساتھ روا رکھے جانے برتاؤ پر بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے خصوصی پیغام.
08/12/2023

‏افغان مہاجرین کے ساتھ روا رکھے جانے برتاؤ پر بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے خصوصی پیغام.

08/12/2023

‏بریکنگ نیوز 🚨: نوشہرہ میں تحریک انصاف کا کامیاب ترین ورکرز کنونشن ہزاروں کا مجمع

08/12/2023

اے اللہ پاک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے
پاکستان اور عمران خان کی
حفاظت فرما آمین ،

08/12/2023

جس نے پی ٹی آئی کو زمین گرم کرنے کی دھمکی دی آج وہ خودآٹھ فروری کی سردی سے بھاگ رہے ہیں
😂😂😂🦓🦓🦓

08/12/2023

مجھے اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا...🌹
یاالله مجھے کسی کا محتاج نہ کرنا !🍂💔🥀

سب کہو آمین 🤲

08/12/2023

تحریک انصاف والو۔۔
محفوظ رہو ، مضبوط رہو ، پر امن رہو ، جڑے رہو وقت بھی ہمارا ہے اور مستقبل بھی ہمارا
ان شاءاللہ
🇵🇰✌🇧🇫

08/12/2023

عمران خان کے صحت کارڈ پر میرا لاکھوں کا آپریشن ہوا، میں نے خان صاحب کے لیے 6 بار ختمِ قرآن پاک کرایا،
یہ دعاٸیں عمران خان کو حوصلہ اور کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیتی،
عمران خان غریبوں کے لیے اچھا ہے بابا جی جزباتی ہو گئے عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے

07/12/2023

جمعہ کی رات ہے اللہ تعالیٰ
عمران خان کے سارے مشکلات
دور فرمائے.....
🤲 آمین 🤲

07/12/2023

I gained 142 followers, created 366 posts and received 1,725 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

06/12/2023

نادرہ نے غریب آدمی کے ریکارڈ میں غلطی سے تین بیویاں ڈال دیں🤣
غریب شخص کی اکلوتی بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی۔
میری صرف ایک بیوی ہے،نادرہ والے باقی دو نہ مجھے دکھاتے ہیں،نہ ملاتے ہیں اور نہ ہی ریکارڈ سے نکالتے ہیں-🤣🤣
ب فارم کے لئے بھی چکر پہ چکر لگواتے ہیں😢
غریب شخص کی دہائیاں

Address

Islamabad
Bahawalnagar
MUNA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Usman:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalnagar

Show All

You may also like