One News HD

One News HD HD news hnd
(2)

16/07/2023

سجدے میں نہیں جاؤگے
تو
ڈپریشن میں ہی جاؤگے😞

05/01/2023

News HD || Daily || News Bulliten||

05/01/2023

چوہدری عادل سعید گجر ضلعی چیئرمین بیت المال ساہیوال امیدوار ایم پی اے نے میاں محمد نعمان سرور آرائیں کو شادی کی مبارکباد دی۔

05/01/2023

#گوجرخان ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی ڈی ایس پی آفس گوجرخان میں کھلی کچہری،

05/01/2023

#بہاولپور ممنوعہ اشیاء بیچنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی،

05/01/2023

ہیںدھابیجی سے حوروں کے روحانی اور پیشوا پیر پاگارا پیر یاسر سائین کی دھابیجی غریب آ باد مارکیٹ آمد

04/01/2023

#حیدرآباد #پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، اور لوگوں کی سہولیات کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی کوششیں کر رہی ہے،

04/01/2023

#گوجرخان

04/01/2023

#احمدپورشرقیہ میری سیاست کا محور عوام کی تعمیر وترقی اور خوشحالی ہے عوام کے تعاون سے کامیاب ہو کر حلقہ کی پسماندگی کا خاتمہ کریں گے ۔ حسن عسکری شیخ

04/01/2023

#بہاولپور لاڈم سر 1 نیشنل پارک لال سوہانرا ضلع بہاولپور سے محکمہ جنگلات کے سرکاری افسران عملہ اور ٹمبر مافیا گٹھ جوڑ کی بدولت کروڑوں روپے مالیت کے سرکاری درخت چوری کرنے کی وارداتوں میں اضافہ

04/01/2023

#خانقاہ ڈوگراں شہر سے اڈا ورکشاپ تک سڑک کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔بڑے بڑے کھڈے بنے ہوئے ہیں مگر اس کی تعمیر کے لئے کوئی انتظام نہیں ہو سکا۔ شہری گردو غبار سے تنگ زندگی گزار رہے ہیں۔شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

04/01/2023

#پنجاب ہائی وے پٹرول #بہاولپور ریجن نے اپنی کارگزاری رپورٹ ماہ دسمبر2022 کے حوالے سےSSPپنجاب ہائی وے پٹرول بھاولپور ریجن ساجد حسن چوہدری کی ہدایات پر جاری کردی گئی۔

02/01/2023

#گوجرخان۔۔۔۔راولپنڈی پولیس نے سال کے پہلے دن کا سورج چڑھتے ہی سال نو کا پہلا مقدمہ درج کر لیا

02/01/2023

ایس ایس پی PHP بہاول پور ریجن ساجد حسن چوہدری کی زیر صدارت پولیس لائن #بہاولنگر میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا۔

02/01/2023

#بہاولپور شادی کی تقریب چک 31 بی سی میں ہوئی یہ خوشی باپ تو نہ دیکھ دے سکا

02/01/2023

نئے سال 2023کے سلسلے میں مینارٹی ونگ #ساہیوال کی طرف سے پی ٹی آئی کے ضلعی دفتر میں کیک کاٹ گیا ۔

31/12/2022

#حیدرآباد یونین کونسل ساون خان گوپانگ کی دیہہ پسائکی کے گوٹھ دلاور فقیر کنبھار کی معزز شخصیت عبدالمجید حاجانو کی طرف سے یونین کمیٹی 62 کے چیئرمین حاجی بدر احمد میمن کے اعزاز میں دعوت دی گئی

31/12/2022

#چیرمین ملک اظہر حیات لنگڑیال کی والدہ محترمہ کی ایصال ثواب کے لئے رسم قل خوانی چک نمبر148/ای بی موضع بصیرہ میں ادا کردی گئی

31/12/2022

آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرتھانہ #صفدرآباد میں کھلی کچہری کا انقعاد عوام کے مسائل سنے اور فوری حل کے لئے احکامات جاری کیے

31/12/2022

#پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس #بہاولپور ریجن کے سربراہ ساجد حسن چوہدری کا پولیس لائن #بہاولنگر میں پولیس دربار میں پولیس افسران اور جوانوں سے خطاب۔

31/12/2022

#بہاولپور لال سوہانرا سلو موونگ وہیکلز کو محفوظ بنانے کے لئے ریفلیکڑ سٹکرز لگائے جارہیے ہیں شدید دھند میں شہری غیر ضروی سفر سے احتناب کریں انچارج پٹرولنگ پولیس لال سوہانرا آفتاب حمید

31/12/2022

#اوچشریف بلاول بھٹو کی شکل میں عوام کو دوسرا ذوالفقار علی بھٹو ملا ہے ۔ نوجوان بلاول نوجوانوں کے ساتھ مل کر بھٹو ازم کے ساتھ ملکی ترقی میں بھٹو جیسا کردار ادا کرے گا ۔

Address

Bahawalnagar

Telephone

+923337337172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One News HD:

Videos

Share


Other Bahawalnagar media companies

Show All

You may also like