Hourin Fatima

Hourin Fatima Shopify Expert&Bloging&Fashion Disginer Freelancers&Graphic Disginer&Digital Markiting E.Comarce

With Halima Kpanagas – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/01/2025

With Halima Kpanagas – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Rosie Reels – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/01/2025

With Rosie Reels – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shoaib Hashmi, Muhammad Husnain, Noshad Ali Sindhi
15/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shoaib Hashmi, Muhammad Husnain, Noshad Ali Sindhi

With Graham Kath – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/01/2025

With Graham Kath – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

13/01/2025
مسکرایا کرو😊 کیونکہ ۔!! 🌸غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاریسانسوں کو گروی رکھ لیں ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاریآنکھوں ک...
13/01/2025

مسکرایا کرو😊
کیونکہ ۔!! 🌸
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں
سو دل سے مسکراؤ😊
کیونکہ ۔!!
تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے ۔!!🌸♥️

‏کچھ لوگ ہماری زندگی کے موسم ہوتے ہیںوہ چلے جائیں , تو درجہ حرارت منفی ہو جاتا ہےوہ بے وقت سو جائیں , توٹھنڈک مزید بڑھ ج...
13/01/2025

‏کچھ لوگ ہماری زندگی کے موسم ہوتے ہیں
وہ چلے جائیں , تو
درجہ حرارت منفی ہو جاتا ہے
وہ بے وقت سو جائیں , تو
ٹھنڈک مزید بڑھ جاتی ہے
وہ آ جائیں , تو
دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے
وہ دور ہو جائیں, تو
دل کا آسمان بے رنگ ہو جاتا ہے

جس کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہو وہ ہر بیماری سے دور ہےاگر کوئی پانی زیاده پینے کی عادت بنا لے تو اس کو کبھی بخار نہ ہوگ...
13/01/2025

جس کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہو وہ ہر بیماری سے دور ہے
اگر کوئی پانی زیاده پینے کی عادت بنا لے تو اس کو کبھی بخار نہ ہوگا کبھی السر نہ ہوگا کبھی کینسر نہ ہوگا کبھی چہرے اور جسم پر جھریاں نہ پڑیں گی, کبھی بلڈ پریشر لو یا ہائی نہ ہوگا
،اگر کسی کو جھریاں ہوں ، السر ہو,قبض , کینسر ہو،
وه پانی پینے کا استعمال زیاده کردے تو سب ٹھیک ہونا شروع ہو جاۓ گا
ڈاکٹروں نے علامتیں بنا کر پھیلا رکھی ہیں فلاں علامت ہے تو فلاں بیماری فلاں علامت ہے تو فلاں بیماری ہے
اور لوگ علامتوں کو پکڑ کر وہم کی طاقت سے بیمار بنے پھرتے ہیں
اگر کسی کو سر درد ، پیٹ درد، الٹیاں، پیچس، قبض ہوں یا بلڈ پریشر لو یا ہائی ہو تو ایک پاؤ دہی بغیر چینی کے کھا لے ،دس منٹ میں ٹھیک ہوجائے ہوگا۔
شوگر کوئی بیماری نہیں صرف وہم ہے لقمان حکیم کا کہنا ہے ہر بیماری کا علاج ہے وہم کا علاج نہیں شوگر کوئی بیماری نہیں اور شوگر کے نام سے ڈاکٹر جو دوا دیتے ہیں وہ زہر کا کام کرتی ہے اور ہر قسم کی کمزوری پیدا کرتی ہے
شوگر کی کوئی دوا نہیں ڈاکٹر کہتے ہیں شوگر ٹھیک کرنے کی کوئی دوا نہیں جس کو شوگر ہو اس میں چربی بڑھ جاتی ہے جس سے ہاٹ اٹیک کا خطرہ ہوتا ہے ڈاکٹر ہاٹ اٹیک سے بچانے کے لئے چربی پگھلانے کی دوا دیتے ہیں تاکہ ہارٹ اٹیک نہ ہو جسم کے حصوں کا سوکھنا زخموں کا ٹھیک نہ ہونا انسولین نہ بننا شوگر سے نہیں بلکہ چربی پگلانے والی دوائی کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن اگر کوئی دوا استعمال نہ کریں نہ کوئی پرہیز کریں اور ہلکی پھلکی ورزش پی ٹی کریں تو شوگر کی علامت بھی ختم ہو جائیں گی ہر میٹھی چیز جسم میں قرار پکڑتی ہے صرف میٹھا چھوڑنے سے ہی جسم میں کمزوری ہونا شروع ہوجاتی ہے اور شوگر کی دوائی کھانے والے تیزی سے موت کی طرف بڑھتے ہیں یہ دوائی سلو پوائزن کا کام کرتی ہے اس سے چربی پگھلتی ہے انسان تو خود چربی کا بنا ہوا ہے شوگر ہر ایک کو ہوتی ہے کیوں کہ یہ بیماری ہی نہیں ہے۔۔۔
بیماری کی وجه کیا ہے
جب پانی کم پیا جاتا ہے تو نسیں تنگ ہو جاتی ہیں، خون گاڑھا ہو جاتا ہے
جس سے جسم میں گرمی پیدا ہوتی ہے
اور بخار ہوتا ہے، السر ہوتا ہے جسم اور چہرے پر جھریاں پڑنے لگتی ہیں جسم میں سوجن پیدا ہوتی ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ پیدا ہوتی ہے جس سے بلڈ پریشر لو اور ہائی ہوتا ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه سے مرگی، فالج، هارٹ اٹیک ہوتا ہے قبض رہتی ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه خون کا قطره کسی جگہ گردش سے رک جاتا ہے اور کینسر بن جاتا ہے۔
یه سب اور بھی بیماریاں پانی کم پینے سے ہوتی ہیں اور پانی زیاده پینے کی عادت ڈال کر ان بیماریوں کو ختم کر سکتے ہیں زیادہ پانی پینے کی عادت ﮈال لیں تو کوئی بیماری نہ لگے گی
جو بیمار ہیں وہ ٹھیک ہونے لگیں گے
زیادہ پانی اس طرح پیئیں جب پانی پیئیں تھوڑا زیادہ پیئیں بہت دیر ہوگئی پیاس بھی نہ ہو تو دو گھونٹ پانی پی لیں ہر 30 سے 40 منٹ کے بعد
اگر کسی کو جوڑوں کا درد یا مہروں کا درد ہو یا پولیو یا گھاٹیا ہو یا فالج کا اثر ہو تو ایسا نسخہ ہے جو نہ کوئی ڈاکٹر دے گا نہ حکیم
بہت سستا اور آسان نسخہ ہے .
ھوالشافی!
2 لونگ ۔
4 لہسن کی تورئاں ،
3چمچ چینی۔
2 کپ پانی میں ڈال کر پکائیں جب ایک آدھا کپ رہ جائے تو اتار لیں اور پی لیں جو پکا ہوا لونگ لہسن ہو اس کو کھالیں۔
10 دن ضرور کریں۔
لیکن پہلے ہی ٹھیک ہوجائیں گے ۔ان شاءاللہ

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ :امریکی شہر لاس اینجلس می...
13/01/2025

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
:
امریکی شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔
دنیا کے طاقتور ترین ملک دنیا کا مہنگا ترین شہر، اور دنیا کی جدید ٹیکنالوجی بھی دنیا کی تاریخ کے خوفناک آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے۔
اللّٰہ رب العزت ہمیں ایسے آزمائشوں اور عذابوں سے بچائے۔۔



اخلاق اور مخلصی بھی رزق کی طرح ہوتے ہیں ان میں بھی کچھ لوگ امیر ، کچھ غریب اور کچھ مُفلس ہوتے  ہیں۔کیونکہ اخلاق کی خوشبو...
13/01/2025

اخلاق اور مخلصی بھی رزق کی طرح ہوتے ہیں ان میں بھی کچھ لوگ امیر ، کچھ غریب اور کچھ مُفلس ہوتے ہیں۔کیونکہ اخلاق کی خوشبو کسی عطر سے بہتر ہوتی ہیں اور مخلص رشتوں میں ایک دوسرے کے عیب جان کر خاموشی سے انہیں چھپا رکھنا بہترین عمل ہے
لیکن،،،!!!
عیب جانتے ہوئے اسے سدھارنے کی کوشش نہ کرنا
مخلصی پہ دھبے کے برابر ہے!

کوئی ڈپریشن نہ پالیں،جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں،یہی تو زندگی ہے 👍💯👌🌹❤️
13/01/2025

کوئی ڈپریشن نہ پالیں،جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں،یہی تو زندگی ہے 👍💯👌🌹❤️

Address

Mohla Islam Nagar Street No. 1
Bahawalnagar
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hourin Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share