Janjua Rajput Bagh Azad Kashmir

Janjua Rajput Bagh Azad Kashmir Janjua Rajput Bagh Azad
kashmir
(2)

25/01/2025

Big shout out to my newest top fans! Raja Imtiaz

25/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asad Abdullah, Mubashir Janjua Mubashir Janjua

Congratulations
25/01/2025

Congratulations

16/01/2025

راجہ سرفراز، راجہ افتخار اور راجہ گلفراز کے والد محترم اور میرے(راجہ ناصر آزاد جنجوعہ) کے تایا جان راجہ ممتاز صاحب وفات پا گئے ہیں انکی نمازجنازہ بعد نماز عصر ساڑھے چار بجے کسانڈا نڑیولہ باغ آزاد کشمیر میں ادا کی جاۓ گی۔ اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

30/12/2024

کسانڈا نڑیولہ والے راجہ عبدالحسین جنجوعہ کی بیٹی اور راجہ بشیر کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں انکی نماز جنازہ آج دن تین بجے ان کے آبائی گاؤں کسانڈا نڑیولہ میں ادا کی جاۓ گی۔ اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

24/10/2024
22/10/2024

بڑی خبر
عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے چیرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ صاحب کی تقرری سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
چیرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ صاحب کے خلاف دائر ہر دو رٹ پٹیشن ہا عنوانی شاہد زمان بنام آزاد حکومت اور چوہدری طارق فاروق بنام آزاد حکومت خلاف حقائق اور بدوں قانونی جواذیت قرار دے کر خارج کر دی گئی۔
مشتاق احمد جنجوعہ صاحب کی بطور چیرمین احتساب بیورو تقرری آئین و قانون کے تحت درست قرار۔

22/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zahoor Ahmed Zahoor Ahmed, Tahir Mehmood

22/09/2024
مورخہ 10 جون 2024 کرنل ( ر) امجد ربانی صاحب نے باغ کا دورہ کیا جنجوعہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن باغ کی طرف سے صدر ویلفیئر ...
11/06/2024

مورخہ 10 جون 2024 کرنل ( ر) امجد ربانی صاحب نے باغ کا دورہ کیا جنجوعہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن باغ کی طرف سے صدر ویلفیئر راجہ تنویر اقبال جنجوعہ سیکرٹری مالیات راجہ محمود الحسن سابق امیدوار وارڈ کونسلر راجہ طاہر ممتاز اور سینیئر صحافی راجہ ابرار صاحب نے ان کو خوش آمدید کہا اور ان سے آرگنائزیشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی جس پر صدر آرگنائزیشن نے انہیں بریفنگ دی اور انہوں نے آرگنائزیشن کے کام کو سراتے ہوئے یقین دہانی کروائی اور نئے پلان ذمہ داران کے ساتھ شیئر کرنے کا عزم کیا آگے انشَاءَ اللَّٰه پھر وقت نکال کر باغ تشریف لائیں گے
ہم اس پر کرنل (ر) امجد ربانی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے

گاؤں اندروٹ سے راجہ گلفراز جنجوعہ صاحب کو وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا، پانچ ماہ کے دوران یہ تیسرے بھائی کی وفات ہے۔ اللہ پ...
06/05/2024

گاؤں اندروٹ سے راجہ گلفراز جنجوعہ صاحب کو وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا، پانچ ماہ کے دوران یہ تیسرے بھائی کی وفات ہے۔ اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے لواحقین کو بڑا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
راجہ ناصرآذاد جنجوعہ

10/04/2024

اہل اسلام کو عید مبارک

جنجوعہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن باغ کے زیرِ اہتماماور زیرِ نگرانی ویلفیئرآرگنائزیشن ٹیمصدر آرگنائزشن راجہ تنویر اقبال جنج...
22/03/2024

جنجوعہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن باغ کے زیرِ اہتمام
اور زیرِ نگرانی ویلفیئرآرگنائزیشن ٹیم
صدر آرگنائزشن راجہ تنویر اقبال جنجوعہ
نائب صدر راجہ اقبال،
سیکٹری مالیات راجہ محمود الحسن،
رابطہ سیکٹری راجہ ایم ڈی رمضان اور
اوورسیز ممبر راجہ فدا حسین اور صداقت شاہین صاحب
رمضان فوڈ پروگرام ترتیب دیا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب افسر مال قمر کاظمی صاحب اور ڈپٹی میئر سید افراد گردیزی صاحب تھے دیگر مہمانوں میں سياسی و سماجی رہنما وسیم آزاد اعوان صاحب اور راجہ شکیل صاحب نے بھی شرکت کی اور ویلفیئر کے کام کو سراتے ہوئے 100 مستحق فیملیز میں راشن اور نقدی رقم تقسیم کی.

Address

Bagh

Telephone

+923115884191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janjua Rajput Bagh Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janjua Rajput Bagh Azad Kashmir:

Videos

Share

Category