باغ/// نعمان پورہ ملوٹ روڈ عوامی احتجاج /پتھراؤ/شیلنگ/باغ نعمان پورہ سے مین شاہراہ بند/حالات کشیدہ
جب میں چھ ماہ کا تھا تو میری والدہ اس دنیا سے چلی گئی. راشد حسن کی زندگی کیسی گزری ائیے سنتے ہیں انہی کی زبانی. اپ بھی سن کر دات دینے پر مجبور ہو جائیں گے. ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر ضرور شیئر کیجئے گا.
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے خوبصورت کلام حافظ شہزاد احمد صاحب کی اواز میں سنیے. اور اس موقع پر حافظ شہزاد احمد صاحب نے اقصی ساؤنڈ سسٹم کے حوالے سے عام عوام کے لیے خصوصی پیغام بھی دیا سنیے اس مکمل ویڈیو میں. ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر ایک ایک دفعہ ضرور شیئر کیجئے گا. خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا.
مولانا اسحاق ہارونی کہ قبر کے لائے مناظر
حضرت علامہ مولانا اسحاق ہارونی صاحب کی نماز جنازہ لائیو پوسٹ ڈگری کالج باغ سے
حضرت علامہ مولانا اسحاق ہارونی جسد خاکی لے جایا جا رہا ہے لائیو مناظر
باغ میں محکمہ زراعت و لائیو سٹاک کے زیر اہتمام نجی سیکٹر کے تعاون سے جاری زرعی نمائش میں بڑی تعداد میں مرد وخواتین کی شرکت۔۔۔
عظیم الشان، فقید المثال، کانفرنس کی دعوت.....!!!❤️
15 اکتوبر یوم تحفظ سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر ابن ام مکتوم بلائنڈ ویلفیئر ارگنائزیشن باغ اور سپیشل ایجوکیشن سینٹر مظفراباد کے اشتراک سے. دو روزہ شاندار ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں. باغ مظفراباد اور ایبٹ اباد کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچز بھی ہوئے. اور خصوصی طور پر عالمی دن کے موقع پر ڈی سی افس سے لے کر پریس کلب تک شاندار واک کا انعقاد بھی کیا گیا. ازاد کشمیر کے دارالحکومت مظفراباد میں ایک بہت بڑا ایونٹ کروانے میں دونوں ارگنائزیشن کامیاب ہوئی ہم اس موقع پر انہیں بہت زیادہ مبارک باد پیش کرتے ہیں.
پنجاب گروپ آف کالج کے کمپس میں طالبہ کے ساتھ زیادتی پر پاکستان کا میڈیا خاموش۔۔۔۔۔؟
باغ آزاد کشمیر طلبا کا احتجاج:
باغ آزاد کشمیر // باغ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بوائز کے طلبا نے پرنسپل کے تبادلے پر احتجاج کر کے کالج چوک بند کر دیا ۔
باغ آزاد کشمیر //طلبا کا کہنا ہے کہ گزشتہ عرصہ بھی ہم نے پرنسپل کے بغیر ڈھائی سال پڑھائی کی جس سے ہمارا تعلیمی حرج ہوا
باغ آزاد کشمیر //طلباء احتجاج کے باعث کالج چوک سے سدھن گلی ، لاری اڈہ اور مین بازار کا راستہ ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ۔
باغ آزاد کشمیر //پولیس اور انتطامیہ طلباء سے مزاکرات کے لئے موقع پر موجود ہے لیکن طلباء نوٹیفیکشن کی معطلی یا نئے نوٹیفیکشن کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ .