BAGH News Live

BAGH News Live Bagh News Live had all copy rights reserved with media partner daily bagh times Media/News Company

باغ میں تیسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن
07/12/2024

باغ میں تیسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن

02/11/2024

ماں اور بچے کا ہفتہ کے حوالہ سے ڈی ایچ او باغ سید محسن گردیزی میڈیا ٹاک کر رہے ہیں۔

01/10/2024
26/09/2024

اقراء ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اقراء ہائی سکول کہنہ موہری میں حسن قرآت حمدو نعت اور تقاریر کا مقابلہ

24/09/2024

اقراء ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اقراء ہائی سکول کہنہ موہری میں حسن قرآت حمدو نعت اور تقاریر کا مقابلہ اس موقع پر ایم ڈی اقراء ہائی سکول کہنہ موہری محمد بشارت گفتگو کر رہے ہیں۔

سردار زاہد شریف آف کوٹٹرہ مست خان کے فرزند موٹر سائیکل حادثے میں شہید
22/09/2024

سردار زاہد شریف آف کوٹٹرہ مست خان کے فرزند موٹر سائیکل حادثے میں شہید

22/09/2024





اقراء ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اقراء ہائی سکول کہنہ موہری میں حسن قرآت حمدو نعت اور تقاریر کا مقابلہ

اقراء ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اقراء ہائی سکول کہنہ موہری میں حسن قرآت حمدو نعت اور تقاریر کا مقابلہ اس موقع پر ا...
22/09/2024

اقراء ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اقراء ہائی سکول کہنہ موہری میں حسن قرآت حمدو نعت اور تقاریر کا مقابلہ اس موقع پر اقراء اسلامیہ ایجوکیشنل سکول بائی پاس کی ہونہار طالبہ امسال زہراء نے بہترین تقریر پیش کر کے پوزیشن حاصل کی اور اپنا انعام وصول کر رہی ہیں

باغ آزاد کشمیر:میراتھن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء منتظمین اور ضلعی انتظامیہ ڈی سی باغ اور ایس پی باغ ریس میں حصہ لینے و...
15/09/2024

باغ آزاد کشمیر:
میراتھن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء منتظمین اور ضلعی انتظامیہ ڈی سی باغ اور ایس پی باغ ریس میں حصہ لینے والے افراد کو انعامات/ سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں ۔
باغ آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی ضلع باغ میں باغ میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا ، اس ریس میں 400 سے زائد بچوں ، بڑوں اور نوجوانوں نے حصہ لیا ، 4 کلومیٹر طویل اس ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان کا تعلق آزاد کشمیر کے شہر ڈوڈیال سے دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان کا تعلق اسلام آباد جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے ہیں ۔باغ آزاد کشمیر میں پہلی دفعہ میراتھن ریس کا آغاز ھوا جو (ہولڑ پل سے نعمانپورہ پل) تک رہی اس ایونٹ میں کامیاب کروانے والوں کو اور کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد نوجوانوں کو اس طرح کے ایونٹ کروانے بھی چاہیے اور خود بھی شامل ہونا چاہیے۔

14/09/2024

ممبربورڈ آف گورنر پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے الیکشن،صدر یونین آف جرنلسٹس ضلع باغ سیف اللہ شوکت نے اپنے کاغزات جمع کروا د...
13/09/2024

ممبربورڈ آف گورنر پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے الیکشن،صدر یونین آف جرنلسٹس ضلع باغ سیف اللہ شوکت نے اپنے کاغزات جمع کروا دیے،مرکزی سیکرٹری جنرل یونین آف جرنلسٹس طاہر احمد عباسی،سابق صدر پریس کلب باغ راجہ عبدالحفیظ،سینیر صحافی پرویز تبسم اور ادریس منہاس بھی موجود ہیں

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAGH News Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BAGH News Live:

Videos

Share

Category