عباسی محکمہ

عباسی محکمہ Most welcome ♥️
سب سے پہلے پیج کو لائیک اور فالو کریں__شکریہ
😅😁فنی وڈیوز، فنی تصاویر، فنی شاعری😁😅
(39)

روٹی لینے تندور پر گیا تو دیکھا کہ تندور والے نے پنکھے کے ساتھ سگریٹ کی خالی ڈبیا باندھ رکھی تھی۔ میں اور پروفیسر آپس می...
30/06/2024

روٹی لینے تندور پر گیا تو دیکھا کہ تندور والے نے پنکھے کے ساتھ سگریٹ کی خالی ڈبیا باندھ رکھی تھی۔

میں اور پروفیسر آپس میں تکرار کرنے لگے۔
میرا کہنا تھا کہ پنکھے کا توازن بگڑ گیا ہے لہٰذا متوازن کرنے کے لئے ڈبیا باندھی گئی ہے جبکہ پروفیسر کا خیال تھا کہ پروں کی گردشی حرکت کو مطلوبہ رد عملی قوت مہیا کرنے کے لئے ڈبیا باندھی گئی ہے۔

ہاں ایک بات پر ہم دونوں متفق تھے کہ ڈبیا کا پروں کی آر پی ایم کی کمی بیشی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بحث طوالت پکڑنے لگی تو تندور والا کہنے لگا کہ صاحب میں بھی اپنا نظریہ پیش کروں کہ اس ایجاد کا میں ذمہ دار ہوں۔

ہم یک زبان ہو کر بولے کہو۔
وہ کہنے لگا کہ آٹے والے گودام میں بلی نے بچے دے رکھے ہیں، یہ ڈبیا میں نے ان کے کھیلنے کے لئے باندھ رکھی ہے۔
ہر بات پر نیوٹن بننے کی کوشش نہیں کرتے۔۔۔😏
😂😂😂😂😂😂😂

ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا "" تنگ آ کر ایک دن گھر و...
30/06/2024

ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،
"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا ""

تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ،
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ،
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ،
ڈاکٹر:- شاباش پھر؟؟؟
پھر بچے ہونگے ،
ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا ،
ڈاکٹر:- پھر؟؟
پاگل:- ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے ،
ڈاکٹر:- خوشی سے ،
واہ جی واہ پھر ؟؟
پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔😁😅🤦🏻‍♂️

Wow 😲 amazing 🤩 🤣🤣🤣
30/05/2024

Wow 😲 amazing 🤩
🤣🤣🤣

اگر دودھ نہ ہو تو چائے بھی ہنسنے لگتی ہے 🥹🥲🥲
30/05/2024

اگر دودھ نہ ہو تو چائے بھی ہنسنے لگتی ہے 🥹🥲🥲

Btao saray 🤭😎
30/05/2024

Btao saray 🤭😎

G haan 🍁🚩❤️‍🩹
27/05/2024

G haan 🍁🚩❤️‍🩹

الحمدللہ کشمیری 🚩✌️😃................
27/05/2024

الحمدللہ کشمیری 🚩✌️😃................

😆😂😆1.  2.  3.  4.  5.  6.  7.  8.  9.  10.  11.  12.  13.  14.  15.
23/05/2024

😆😂😆

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.

23/05/2024

یہ یوتھیے ہیں یا چ......
😉😃😂
جس کے پیچھے پڑ جائیں، اسے کسی کام کا نہیں چھوڑتے
🫡😆

صحیح گل دسی نی 😃۔۔۔😎😎😎
21/05/2024

صحیح گل دسی نی 😃
۔۔۔
😎😎😎

18/05/2024

🤭

01/05/2024

میں نے اقیڈمی کھولی ہے
جن کی اُردو قمزور ہو وہ رابتا قرسقتے ہیں🙊😍😂😂😂
شقریہ🙂

مزدور ڈے کے موقع پر اس بہادر خاتون کو خراج تحسین پیش کرنا نہ بھولیں جس نے دن رات سلائی مشین چلا کر 149 ارب روپے کی بڑی ر...
01/05/2024

مزدور ڈے کے موقع پر اس بہادر خاتون کو خراج تحسین پیش کرنا نہ بھولیں جس نے دن رات سلائی مشین چلا کر 149 ارب روپے کی بڑی رقم کمائی 👑✌

🥰💐

29/04/2024

1K followers completed...

Thank u all ❤️

22/04/2024

آج ایک مچھلی پانی میں ڈوب کر مرنے ہی والی تھی🥺 میں نے اُسے باہر نکال کر رکھ دیا🥰تو خوشی سے ناچنے لگی🙊اب بیچاری تھک کرسو گئی ہے🙆🏼‍♀️

Nimra Queen

20/04/2024

عید اگر ختم نہ ہوئی ہو تو
کوئی دعوت ہی کر لو میری
گھر بیٹھے بور ہو رہی تھی
سوچا آپ سے پوچھ لوں

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عباسی محکمہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share